بالی ووڈ اداکار ورون دھون شوٹنگ کے دوران زخمی

ممبئی(پاکستان امیج)بالی ووڈ اداکار ورون دھون فلم کی شوٹنگ کے دوران زخمی ہوگئے۔

اداکار ورون دھون نے سوشل میڈیا پوسٹ میں کہا کہ نئی فلم کی شوٹنگ کے دوران میری ٹانگ زخمی ہوگئی۔ زخم کس چیز سے لگا پتا نہیں چلا تاہم اب برف کے پانی میں پیر رکھ کر بیٹھا ہوا ہوں تاکہ درد میں کچھ کمی آئے۔ پروڈکشن ہاو س کے مطابق ورون دھون جلد فلم کا پرومو اور فلم کے کچھ اہم سینز ریکارڈ کروائیں گے جن کے لیے تیاریاں جاری ہیں۔ ورون دھون کی فلم وی ڈی 18 آئندہ سال مئی میں ریلیز ہوگی۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

سلمان خان کا انسٹاگرام اکاؤنٹ اچانک غائب، مداحوں میں تشویش کی لہر

ممبئی(پاکستان امیج)بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان کا آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پیر کے روز اچانک …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

RSS
Follow by Email