کراچی (پاکستان امیج) اداکارہ عروہ حسین نے کہا کہ ایشیاکپ 2023 کے تمام میچز پاکستان میں نہ ہونے کی وجہ بھارتی سیاست ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر ایشیاکپ کے بارے میں بات کرتے ہوئے اداکارہ عروہ حسین کا کہنا تھا کہ بھارت کی سیاست اتنی گھٹیا ہو گئی ہے کہ پاکستان میں اپنی ٹیم کو کھیلنے …
Read More »شوبز
گلوکار بلال سعید نے نیا البم لانچ کرنے کا اعلان کر دیا
لاہور (پاکستان امیج) گلوکار بلال سعید نے اپنا نیا البم لانچ کرنے کا اعلان کر دیا۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق بلال سعید کا کہنا ہے کہ وہ رواں سال اپنا نیا البم جلد سامنے لائیں گے۔ ایک شو میں شرکت کے دوران گلوکار نے بتایا کہ ان کے البم کا 99 فیصد کام مکمل ہو چکا ہے …
Read More »ڈرامہ سیریل’حادثہ‘ پر پابندی لگ گئی، یاسرحسین ڈرامہ پروڈیوسر کے دفاع میں آگے آگئے
کراچی(پاکستان امیج) متنازعہ ڈرامہ سیریل ”حادثہ“ پر پیمرا کی طرف سے پابندی عائد ہونے کے بعد اداکار یاسر حسین ڈرامے کے پروڈیوسرز کے دفاع میں آگے آ گئے۔ نیوز ویب سائٹ’پروپاکستانی‘ کے مطابق یاسر حسین نے اپنے انسٹاگرام اکاﺅنٹ پر ایک پوسٹ میں کہا ہے کہ ڈرامہ حادثہ کے پروڈیوسرز وجاہت رﺅف اور شازیہ وجاہت میرے پرانے دوست ہیں اور …
Read More »سجل علی کے فوٹو شوٹ نے سوشل میڈیا پر آگ لگا دی،مداحوں کی سخت تنقید
لاہور(پاکستان امیج)پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ سجل علی کے فوٹو شوٹ نے سوشل میڈیا پر آگ لگا دی،مداح آگ بگولہ ،تنقید کا نشانہ بنا ڈالا۔ تفصیلات کے مطابق اداکارہ سجل علی کا شمار پاکستان کی معروف اداکاراؤں میں ہوتا ہے، انہوں نے بہت کم وقت میں اپنی جاندار اداکاری کی وجہ سے ڈرامہ انڈسٹری میں نام بنایا ،وہ اپنی …
Read More »اداکارہ حاجرہ یامین کی ایسی تصویر وائرل کہ دیکھ کر انٹرنیٹ صارفین ٹوٹ پڑے
کراچی(پاکستان امیج) اداکارہ حاجرہ یامین اکثر ورزش کرتے ہوئے اپنی تصاویر سوشل میڈیا پر پوسٹ کرتی رہتی ہیں، تاہم گزشتہ روز انہوں نے ایک ایسی تصویر پوسٹ کر دی کہ صارفین نے انہیں کڑی تنقید کا نشانہ بناڈالا۔ نجی ٹی وی چینل” 24نیوز “کے مطابق حاجرہ یامین اس تصویر میں بھی اپنی فٹنس دکھانے کی کوشش کر رہی ہیں لیکن …
Read More »سلمان خان کا بڑا اعلان، مداحوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی
ممبئی (پاکستان امیج) بالی ووڈ کے دبنگ سٹار سلمان خان نے اپنے مداحوں کو خوشی کی خبر سناتے ہوئے بڑا اعلان کردیا۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر بینگ ہیومین کلاتھگ دبئی کے پیچ سے ایک ویڈیو گردش کر رہی ہے جس میں سلمان خان نے مداحوں کو خوشخبری سناتے ہوئے دیرا سٹی سینٹر میں اپنا برانڈ آﺅٹ لیٹ …
Read More »اداکارہ ماہم عامر نے بالآخر اپنی آمدن سے متعلق لب کشائی کر دی
کراچی (پاکستان امیج) پاکستان شوبز انڈسٹری سے وابستہ معروف اداکارہ ماہم عامر نے اپنی آمدن سے متعلق گردش کرتی خبروں پر لب کشائی کردی۔ روزنامہ جنگ کے مطابق حال ہی میں نجی چینل کے ٹاک شو میں ماہم عامر نے بطور مہمان شرکت کی، جہاں انہوں نے دلچسپ گفتگو کی اور سوشل میڈیا پر ان کی آمدنی کے حوالے سے …
Read More »ریشم نے بے وفا مردوں کی پہچان بتا دی
لاہور (پاکستان امیج) پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ریشم نے بے وفا مردوں کی پہچان بتا دی، ریشم نے کہا کہ وہ کالز وصول کرنے سے گریز کرے گا، نظر انداز کرے گا اور بے حسی کا مظاہرہ کرے گا۔ روزنامہ جنگ کے مطابق ریشم نے حال ہی میں ایک نجی ٹی وی کے شو میں بطور مہمان شرکت …
Read More »عمرہ کی ادائیگی کے بعد راکھی ساونت نے سلمان خان کو بھی مشورہ دیدیا
ممبئی (پاکستان امیج) بھارتی اداکارہ راکھی ساونت نے بالی ووڈ اداکار سلمان خان کو عمرہ کرنے کا مشورہ دے دیا۔ راکھی ساونت جنہوں نے اسلام قبول کرنے کے بعد اپنا نام فاطمہ رکھا ہے گزشتہ دنوں عمرہ ادا کرنے گئی تھیں اور اب انہوں نے بالی ووڈ اسٹار سلمان خان کو بھی عمرے کی ادائیگی کا مشورہ دے دیا۔راکھی ساونت …
Read More »بھارتی مداح پاکستانی اداکارہ نوال سعید سے شادی کا خواہشمند، دلچسپ انکشاف
کراچی (پاکستان امیج ) خوبرواداکارہ و ماڈل نوال سعید کا کہنا تھا کہ ایک بھارتی مداح نے مجھ سے شادی کیلئے خودکشی کی دھمکی دی تھی۔ ایک ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے نوال کا کہنا تھا کہ میں اپنے ڈرامہ سیریل شوق سے نہیں دیکھتی کیونکہ مجھے ان کی پوری سٹوری معلوم ہوتی ہے، لیکن چاہتی ہوں لوگ …
Read More »
Pakistan Image