شوبز

”کتنی سندر ہے“ ماہرہ خان کے حسن پر بھارتی اداکارہ مونی رائے فدا ہوگئیں

کراچی (پاکستان امیج)اداکارہ ماہرہ خان کے حسن نے بالی ووڈ اداکارہ مونی رائے کو بھی اپنا گرویدہ بنالیا۔ گزشتہ روز فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ماہرہ خان نے اپنی دلکش تصاویر جاری کی جس میں انہیں کھلی فضا میں دھوپ کی مدھم کرن کے ساتھ اپنے قیمتی لمحات گزارتے دیکھا گیا۔ مزکورہ پوسٹ میں دلکش نین نقش کی …

Read More »

کرینہ کپور نے بیٹے تیمور کے نام پر پیدا تنازعہ پر خاموشی توڑ دی

ممبئی (پاکستان امیج)بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور نے اپنے بڑے بیٹے تیمور علی خان کے نام پر ہونے والے تنازع پر سالوں بعد خاموشی توڑ دی۔ کرینہ اور سیف علی خان کے ہاں 20 دسمبر 2016 کو بیٹے کی پیدائش ہوئی تھی جس کا نام تیمور علی خان رکھا گیا اور ان کے نام پر بھارتی انتہا پسند ہندوﺅں نے …

Read More »

سب سے زیادہ پیسہ کمانے والی بھارتی اداکارہ کا نام سامنے آگیا

ممبئی(پاکستان امیج) بالی ووڈ کی کس اداکارہ کی فلموں نے باکس آفس پر اب تک مجموعی طور پر سب سے زیادہ کمائی کی؟ اس سوال کے جواب میں لوگوں کے ذہن میں دپیکا پڈوکون، عالیہ بھٹ، پریانکا چوپڑا اور کترینہ کیف جیسی اداکاراﺅں کے نام ہوں گے مگر ڈی این اے انڈیا نے اپنی ایک رپورٹ میں بتایا ہے کہ …

Read More »

سنی دیول اپنے والد دھرمیندر کو علاج کیلئے امریکا لے گئے

ممبئی(پاکستان امیج) بالی ووڈ اداکار سنی دیول فلم غدر 2 کی کامیابی کے بعد والد اور لیجنڈ اداکار دھرمیندر کی صحت پر توجہ دینے لگے ہیں،اداکار نے فیصلہ کیا ہے وہ امریکا میں 20 کے قیام کے دوران اپنے والد کی دیکھ بھال کریں گے، اس لیے کسی کو بھی پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق …

Read More »

فلم ‘ڈر، کے سیٹ پر شاہ رخ خان سے جھگڑے پر سنی دیول نے خاموشی توڑ دی

ممبئی(پاکستان امیج)بالی ووڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان اور سنی دیول کے درمیان فلم ’ڈر‘ کی شوٹنگ کے دوران جھگڑا ہوگیا تھا۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق 1993ء کی فلم’ڈر‘ میں شاہ رخ خان، جوہی چاولہ اور سنی دیول نے مرکزی کردار نبھایا تھا۔ فلم کی شوٹنگ کے دوران سنی دیول اور شاہ رخ خان کے درمیان مشہور لڑائی کا چرچا …

Read More »

شلپاشیٹھی کا اپنی والدہ سے متعلق حیران کن انکشاف

ممبئی(پاکستان امیج) بالی ووڈ کی نامور اداکارہ شلپا شیٹھی نے انکشاف کیا ہے کہ ان کی والدہ کو ڈاکٹروں نے میری پیدائش سے قبل ’ایبورشن‘ کا مشورہ دیا تھا۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے بتایا کہ والدہ کا حمل بہت پیچیدہ ہوچکا تھا اور انہیں خوف تھا کہ یہ ضائع ہوجائے گا۔ اداکارہ کے مطابق ڈاکٹروں کا خیال تھا کہ …

Read More »

وکی کوشل نے فیملی میں نئے فرد کے اضافے سے متعلق واضح موقف دیدیا

ممبئی (پاکستان امیج) بالی ووڈ کی باربی ڈول کترینہ کیف اور وکی کوشل نے اپنی مختصر سی فیملی میں نئے فرد کے اضافے سے متعلق ا پنے موقف سے آگاہ کردیا۔ اداکار وکی کوشل نے حال ہیں میں ایک ویڈیو شو میں شرکت کی جہاں انہوں نے اپنی محبت بھری زندگی اور اہلیہ کترینہ کیف کے ساتھ اپنے خوشگوار تعلقات …

Read More »

سونم کپور کی تعلیمی قابلیت جان کر مداح دنگ رہ گئے

ممبئی (پاکستان امیج) بالی ووڈ کے دوسرے سٹارز کی طرح ٹاپ اداکاراﺅں کنگنا رناوت اور سونم کپور کی تعلیمی قابلیت جان کر بھی مداح دنگ رہ گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ کوئین کنگنا رناوت اگر بارہویں جماعت میں کیمسٹری کا پرچہ کلیئر کرلیتیں تو آج وہ لاکھوں دلوں کی دھڑکن نہیں ہوتیں بلکہ ان دلوں کی معالج ہوتیں۔ …

Read More »

مومنہ اقبال نے شوبز انڈسٹری میں شادی نہ کرنے کا حلف اٹھا لیا

کراچی (پاکستان امیج) اداکارہ مومنہ اقبال نے شوبز انڈسٹری میں شادی نہ کرنے کا حلف اٹھا لیا۔ اداکارہ مومنہ اقبال نے حال ہی میں نجی ٹی وی کے نائٹ شو میں بطور مہمان شرکت کی۔اس دوران اداکارہ نے بتایا کہ ا نہیں فلائٹ فوبیہ ہے، جہاز میں سفر کرنا ان کے لیے بہت مشکل کام ہے مگر مجبورا بذریعہ جہاز …

Read More »

میں بالکل ٹھیک اور زندہ ہوں،، عدنان صدیقی نے اپنی موت کی افواہوں کی تردید کر دی

کراچی (پاکستان امیج) پاکستان کے نامور اداکار عدنان صدیقی نے سوشل میڈیا پر زیر گردش اپنی وفات کی افواہوں کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ میں بالکل ٹھیک اور زندہ ہوں، اگلی بار ایسی خبر چلانے سے قبل مجھ سے ضرور رابطہ کریں۔ جیو نیوز کے مطابق عدنان صدیقی نے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں انہوں نے …

Read More »