شوبز

آئی سی سی ورلڈ کپ کا آفیشل گانا شائقین کو پسند نہ آیا، علی ظفر سے فرمائش کردی

لاہور(پاکستان امیج) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے ورلڈ کپ 2023 کا آفیشل گانا ریلیز کردیا گیا ہے ۔ پاکستانی شائقین کی جانب سے گانا کو پسند نہیں کیا گیا، شائقین نے پی ایس ایل کا آفیشل گانا گانے والے معروف گلوکار علی ظفر سے فرمائش کی ہے کہ وہ آئی سی سی ورلڈ کپ کے لیے گانا گائیں۔ جس …

Read More »

فحش ڈانس کا الزام، اداکارہ ماہ نور بھی پابندی کی زد میں آگئیں

لاہور(پاکستان امیج)محکمہ داخلہ پنجاب نے سٹیج اداکارہ ماہ نور پر 15دن کے لیے پابندی عائد کر دی۔ نجی ٹی وی چینل 24نیوز کے مطابق اداکارہ پر پابندی سٹیج پر فحش ڈانس کرنے کے الزام میں عائد کی گئی ہے۔ گزشتہ ماہ محکمہ داخلہ پنجاب کی طرف سے فحش ڈانس کرنے والی 18سٹیج ڈانسرز پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا …

Read More »

بالی ووڈ اسٹار انیل کپور کےنام، تصویر اور آواز پر پابندی ،مگر کیوں؟ وجہ جانیے

نئی دہلی(پاکستان امیج)بالی ووڈ کے سپر اسٹار انیل کپور کا نام، تصویر، آواز اور دستخط بغیر اجازت کے استعمال کرنے پر پابندی عائد کر دی گئی ۔بھارتی میڈیا کے مطابق انیل کپور کی جانب سے دہلی ہائیکورٹ میں پرسنلیٹی رائٹس ( شخصیت کے حقوق)کی خلاف ورزی کے حوالے سے دائر درخواست پر عدالت نے فیصلہ سنا دیا ۔ دہلی ہائی …

Read More »

’ دل جشن بولے ‘ آئی سی سی نے ورلڈکپ کا آفیشل ترانہ ریلیز کر دیا ، رنویر سنگھ کی ڈانس پرفارمنس

لاہور (پاکستان امیج) انتظار کی گھڑیاں ختم ہو رہی ہیں اور رکٹ شائقین کا جوش و ولولہ بڑھتا جا رہا ہے کیونکہ ورلڈکپ کا میدان سجنے میں کچھ ہی دن باقی ہیں ۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) نے آئندہ ماہ بھارت میں ہونے والے ورلڈکپ 2023ء کا آفیشل ترانہ ’ دل جشن بولے ‘ کے نام …

Read More »

اہلیہ کترینہ کیف داڑھی میں دیکھنا زیادہ پسند کرتی ہیں: وکی کوشل

ممبئی (پاکستان امیج)بالی ووڈ اداکار وکی کوشل نے بتایا ہے کہ ان کی ا ہلیہ اداکارہ کترینہ کیف ان کو داڑھی میں دیکھنا زیادہ پسند کرتی ہیں۔ ایک انٹرویو کے دوران وکی کوشل سے سوال کیا گیا کہ کترینہ کیف کو وہ داڑھی میں اچھے لگتے ہیں یا کلین شیو؟ وکی کوشل نے اس کا جواب دیا کہ وہ کلین …

Read More »

آغا علی بھی نورا فتیحی کیساتھ کام کرنے کے خواہشمند نکلے

کراچی (پاکستان امیج) معروف اداکار و گلوکار آغا علی نے انکشاف کیا ہے کہ وہ بھارتی معروف رقاصہ و اداکارہ نورا فتحی کے ساتھ کام کرنا چاہیں گے۔ ایک ٹی وی شو شو کے دوران آغا علی کا بتانا تھا کہ وہ سیٹ پر حنا الطاف سے ملے تھے اور پھر شادی کے لیے خود بخود ساری سیٹنگ ہو گئی …

Read More »

ماڈل روبینہ خان نے میک اپ آرٹسٹ سے معافی مانگ لی

کراچی (پاکستان امیج) معروف فیشن ماڈل روبینہ خان نے اپنے شوہر اور ان کے گارڈز کے ہاتھوں تشدد کا نشانہ بننے والے میک اپ آرٹسٹ سے معافی مانگ لی ہے۔ ماڈل روبینہ خان نے اپنے سوشل میڈیا اکائونٹ انسٹاگرام پر ایک پوسٹ اور انسٹا سٹوریز کے ذریعے شوٹنگ کے دوران پیش آنے والے نامناسب واقعے پر دل کی گہرائیوں سے …

Read More »

منشا پاشا اپنی طلاق اور اس کے بعد کی زندگی کےبارے میں کھل کر بول پڑیں

کراچی (پاکستان امیج) اداکارہ منشا پاشا کا کہنا ہے کہ طلاق کا فیصلہ زندگی کا مشکل ترین فیصلہ ہے,اداکار،شادی کے بعد دوسرے شخص اور افراد کے مطابق زندگی گزارنے کی عادت ہوجانے کے بعد اچانک سے رشتہ ختم ہوجائے اور طلاق ہوجائے تو زندگی تبدیل ہوجاتی ہے۔ پھر عادتیں بدلنے میں بھی وقت لگتا ہے۔ “ایکسپریس نیوز “کے مطابق اداکارہ …

Read More »

عدالت نے معروف بھارتی اداکارہ زرین خان کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے

نئی دہلی (پاکستان امیج) کولکتہ کی عدالت نے دھوکا دہی کے الزام میں بھارتی اداکارہ زرین خان کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق کولکتہ میں زرین خان کے خلاف کئی شکایتیں درج کرائی گئی تھیں، کیس کے تفتیشی افسر نے اداکارہ کے خلاف کولکتہ کی سیالدہ عدالت میں چارج شیٹ جمع کرائی تھی۔زرین خان کے خلاف …

Read More »

غنا علی نے شادی کے بعد سسرال سے لڑائی کی وجہ بتا دی

لاہور(پاکستان امیج)نجی ٹی وی کے شو ” حد کر دی ” میں اینکر کیساتھ پاکستانی معروف اداکارہ غنا علی نظر آئی ہیں جہاں انہوں نے اپنے سسرال کے ساتھ اپنی جدوجہد کے بارے میں بات کی ہے۔ اداکارہ غنا علی کا کہنا تھا کہ میرے سسرال والوں کا سلوک عام تھا عام طور جیسے سسرال والے جیسا برتاو کرتے تھے …

Read More »