شوبز

راکھی ساونت کے سبب شادی منسوخ کرنی پڑی، تنوشری دتہ نے تہلکہ خیز دعویٰ کردیا

ممبئی(پاکستان امیج) بالی ووڈ اداکارہ تنوشری دتہ نے انکشاف کیا ہے کہ وہ شادی کرنے جا رہی تھیں مگر انہیں راکھی ساونت کے سبب اپنی شادی منسوخ کرنی پڑ گئی۔ 39سالہ تنوشری دتہ نے چونکا دینے والی تفصیلات شیئر کی ہیں۔ یاد رہے کہ راکھی ساونت آج کل اپنے سابق شوہر عادل خان درانی پر متعدد الزامات لگانے کے سبب …

Read More »

حاملہ ہونے کی افواہوں پر کترینہ کیف کا ردعمل بھی آگیا

ممبئی(پاکستان امیج) بالی ووڈ کی باربی ڈول کترینہ کیف کے حاملہ ہونے کی خبروں کی تردید کردی گئی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق حال ہی میں بھارتی بزنس مین مکیش امبانی کے گھر ہندو تہوار کی ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا تھا جس میں بالی ووڈ ستاروں نے شرکت کی تھی، اس تقریب میں کترینہ کیف کے شوہر اور …

Read More »

سوشل میڈیا پر خفیہ شادی کی تصاویر ، سائی پلوی نے بھی خاموشی توڑ دی

ممبئی (پاکستان امیج)ساوتھ فلم انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ سائی پلوی نے اپنی شادی کی زیر گردش تصاویر پر وضاحتی بیان جاری کردیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق سائی پلوی نےخفیہ شادی سے متعلق زیر گردش تصاویر کو تکلیف دینے کی گھٹیا کوشش قرار دیا ہے۔ سوشل میڈیا پر سائی پلوی نے خفیہ شادی کی تصاویر سامنے آنے پر خاموشی توڑ …

Read More »

مدیحہ امام نے کیریئر کے پہلے فوٹو شوٹ کی تصویریں شیئر کردیں

کراچی (پاکستان امیج)پاکستانی معروف اداکارہ و ماڈل مدیحہ امام نے اپنے کیریئر کے پہلے فوٹو شوٹ کی تصویریں شیئر کی ہیں۔ بطور وی جے اپنے شوبز کیریئر کا آغاز کرنے والی اداکارہ مدیحہ امام حال ہی میں پیا گھر سدھار گئی ہیں۔ اداکارہ نے کئی سپر ہٹ ڈراموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں۔ مدیحہ امام نے جیو انٹرٹینمنٹ …

Read More »

پریانکا چوپڑا کا اپنی کزن پرینیتی کی شادی میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ، پیغام جاری کردیا

ممبئی(پاکستان امیج) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ پریانکا چوپڑا اپنی کزن پرینیتی چوپڑا اور راگھو چڈھا کی شادی میں شریک نہیں ہوں گی۔ پرینیتی چوپڑا اور راگھو چڈھا کی شادی میں صرف ایک دن باقی ہے اور پریانکا چوپڑا کی انسٹاگرام پوسٹ بتاتی ہے کہ وہ اب بھی امریکا میں ہیں۔ پریانکا چوپڑا نے لاس اینجلس سے اپنی کزن پرینیتی …

Read More »

عالیہ بھٹ نے اپنی پہلی محبت کا نام بتادیا

ممبئی(پاکستان امیج) بالی وڈ سپر اسٹار عالیہ بھٹ نے تازہ انکشاف میں انڈسٹری کے اندر اپنی پہلی محبت کا نام بتادیا۔ ایک تازہ انٹرویو میں اداکارہ نے اپنے پہلے شوبز کرش کا نام بتایا اور وہ رنبیر کپور نہیں ہیں بلکہ وہ بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان تھے۔ شاہ رخ خان اور عالیہ بھٹ نے گوری شنڈے کی فلم …

Read More »

پرینیتی اور راگھو کی شادی کی تیاریاں عروج پر ،راجستھان کامہنگا ترین ہوٹل بک کروا لیاگیا

ممبئی (پاکستان امیج) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ پرینیتی چوپڑا اور سیاستدان راگھو چڈھا 24 ستمبر کو شادی کرنے والے ہیں اور جوڑے نے ریاست راجستھان کے شہر اودے پور میں دی لیلا پیلس بک کرایا ہے جس کے سویٹ کی ایک دن کی قیمت جان کر اداکارہ کے مداح حیران رہ جائیں گے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق 24 …

Read More »

والدہ کے علاج کیلئے معاوضہ مانگنے پر رونا پڑا ، فضا علی نے انتہائی دردناک انکشاف کردیا

لاہور (پاکستان امیج) معروف اداکارہ‘ ماڈل اور گلوکارہ فضا علی نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں اپنی والدہ کے علاج کے لیے معاوضہ مانگنے پر لوگوں کے سامنے رونا پڑا لیکن آج تک انہیں پیسے نہیں ملے۔ ایک ٹی وی شو میں گفتگو کرتے ہوئے فضا علی نے اپنی مرحوم ماں کے علاج کے لیے رقم نہ ہونے پر آنے …

Read More »

فلم ’تھری ایڈیٹ‘ کے معروف اداکار انتقال کرگئے

ممبئی (پاکستان امیج) بالی ووڈ کے معروف اداکار اکھیل مشرا اپنے گھر کے کچن میں گِر کر دنیا سے رخصت ہوگئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ کی بلاک بسٹر فلم ‘تھری ایڈیٹس’ میں لائیریرین کا کردار ادا کرنے والے اداکار اکھیل شرما اپنے گھر کے کچن میں کام کررہے تھے کہ اچانک وہ پھسل کر زمین پر گِرگئے …

Read More »

عائشہ عمر نے اپنی خوبصورتی کا راز شیئر کردیا

لاہور(پاکستان امیج) فلم و ٹی وی کی معروف اداکارہ عائشہ عمر نہ صرف اپنی منفرداداکاری بلکہ اپنی حسین و چمکدار جلد کے سبب بھی پسند کی جاتی ہیں اور ان کے مداح اکثر انکی صحت مند جلد کا راز پوچھتے نظر آتے ہیں۔ اداکارہ عائشہ عمر قدرتی چیزوں کو اپنی غذا میں زیادہ استعمال کرتی ہیں۔ وہ کہتی ہیں کہ …

Read More »