فہد مصطفیٰ نے سارے اداکاروں کو نفسیاتی مسائل میں مبتلا قرار دیدیا

لاہور (پاکستان امیج) معروف اداکار فہد مصطفیٰ نے پاکستانی شوبز انڈسٹری کے تمام اداکاروں کو نفسیاتی مسائل میں مبتلا قرار دیدیا۔

نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق اداکار اور شو ہوسٹ فہد مصطفیٰ نے ایک پروگرام میں شریک ہوئے تو ان سے ریلیشن ایڈوائس سے متعلق سوال کیا گیا۔ فہد مصطفیٰ کا کہنا تھا کہ شوبز انڈسٹری میں ایسا کوئی نہیں جس سے آپ مشورہ لے سکیں کیونکہ سارے اداکار ہی نفسیاتی مسائل میں الجھے ہوئے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ عوام ہماری باتیں حتی کہ آواز پر بھی آراء کا اظہار کرتے ہیں جس کی وجہ ہمارے کام کی نوعیت ہے، اگر کسی سے صحیح مشورہ لینا ہے تو اپنے گھر میں ہی کسی سے لے لیں۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف جوڑی بلال قریشی اور عروسہ قریشی کے درمیان مبینہ علیحدگی کی افواہیں ایک بار پھر سوشل میڈیا پر زیرِ بحث آگئیں۔

لاہور(پاکستان امیج )پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف جوڑی بلال قریشی اور عروسہ قریشی کے درمیان …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *