منور فاروقی اور اداکارہ حنا خان کے درمیان شوٹنگ سیٹ پر نزدیکیاں بڑھنے لگیں

ممبئی (پاکستان امیج) بگ باس سیزن 17 کے فاتح منور فاروقی اور اداکارہ حنا خان کے درمیان شوٹنگ سیٹ پر نزدیکیاں بڑھنے لگیں، دونوں کی سیٹ سے نئی ویڈیو نے مداحوں کے دل جیت لیے ہیں۔

فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر حنا خان کی ایک ویڈیو وائرل ہے جس میں وہ بنگالی مٹھائی کھا رہی ہیں، مٹھائی کھانے کے بعد ویڈیو کے عکس میں منور فاروقی کی آواز سن سکتے ہیں جس میں وہ حنا سے کہتے ہیں کہ آپ نے کتنی مٹھائی کھا لی، میرے خیال سے 4 روشو گلا اور 3 مشٹی ڈوئی کھا چکی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sadiya Islam (@sadiyaislam707)

منور کے اس جملے پر حنا خان نے بنا کچھ کہے بس ان کی جانب جس انداز میں مسکرا کر دیکھا اس سے معلوم ہوتا ہے کہ ان کے درمیان اس گانے کی شوٹنگ کے درمیان محبت کا رشتہ پروان چڑھ چکا ہے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف جوڑی بلال قریشی اور عروسہ قریشی کے درمیان مبینہ علیحدگی کی افواہیں ایک بار پھر سوشل میڈیا پر زیرِ بحث آگئیں۔

لاہور(پاکستان امیج )پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف جوڑی بلال قریشی اور عروسہ قریشی کے درمیان …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *