شوبز

”ڈرا کر نہیں ہرا کر جیتو“سب کوووٹ ڈالنا چاہیے،جہاں حالات خراب ہیں وہ پھر بھی نکلیں

کراچی (پاکستان امیج)معروف سماجی کارکن اور گلو کار شہزاد رائے نے کہا ہے کہ اپنے شہر کے مسئلے کو ٹھیک کرنے کیلئے ایک موقع ملتا ہے تو وہ ووٹ ہوتا ہے جو سب کو ڈالنا چاہیے اس مرتبہ آپ کی کمپین کا نام ہونا چاہیے ”ڈرا کر نہیں ہرا کر جیتو“۔ وہ نجی ٹی وی پر چلنے والی ”الیکشن 2024ء …

Read More »

عمران عباس نے بھارتی گانا گاکر پاکستان سے اظہارِ محبت کردیا

اسلام اآباد(پاکستان امیج)پاکستان سمیت بھارت میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھانے والے معروف اداکار عمران عباس عام انتخابات میں ووٹ ڈالنے کے لیے اسلام آباد روانہ ہوگئے۔ ملک بھر میں عام انتخابات کے لیے پولنگ کا آغاز ہو گیا ہے، 12ویں عام انتخابات 2024 کے لیے پولنگ کا عمل صبح 8 بجے سے شام 5 بجے تک بغیر کسی وقفے …

Read More »

عمران عباس نے ووٹرز کو سمجھانے کیلئے شاہ رخ خان کا سہارا لے لیا

لاہور(پاکستان امیج)پاکستان فلم و ڈراما انڈسٹری کے معروف اداکار عمران عباس نے 8 فروری کو ہونے والے الیکشن سے قبل ووٹ کی اہمیت بیان کرنے کے لیے بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کی مدد لے لی۔ الیکشن میں صرف ایک دن باقی ہے اور اس وقت پورے ملک میں ہر طرف سیاسی ماحول ہے، سیاسی جماعتیں جگہ جگہ جلسے …

Read More »

شادی کے 12 سال بعد ایشا دیول کی شوہر سے علیحدگی ہوگئی

نئی دہلی(پاکستان امیج) بالی ووڈ کی ڈریم گرل ہیما مالینی کی صاحبزادی اداکارہ ایشا دیول اور اُن کے شوہر بھرت تختانی نے شادی کے 12 سال علیحدگی کی تصدیق کردی۔ گزشتہ چند ہفتوں سے یہ افواہیں گردش کر رہی تھیں کہ ایشا دیول اور اُن کے شوہر بھرت تختانی کے درمیان علیحدگی ہوگئی ہے، ان افواہوں کے بعد مداح اُلجھن …

Read More »

عامرخان نے رومینٹک کردار ادا کرنے کیلیے شرط رکھ دی

ممبئی(پاکستان امیج)بالی ووڈ کے میگا اسٹار عامر خان نے رومینٹک فلم کرنے کے لیے شرط رکھ دی۔ بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان سے ایک تقریب میں سوال کیا گیا کہ آپ آج کل الگ طرح کی فلمیں کررہے ہیں کیا رومینٹک فلم بھی کریں گے جس پر عامرخان نے جواب دیا کہ اگر رومینٹک کہانی ہوگی تو ضرور۔ …

Read More »

دوسری شادی کسی مشرقی لڑکی سے کرنا چاہیں گے یا مغربی لڑکی سے؟ سوال پر میکال ذوالفقار نے اپنے دل کی بات کہہ دی

لاہور (پاکستان امیج) معروف پاکستانی اداکار میکال ذوالفقار نے کہا ہے کہ اُن کے والد اُنہیں کسی گوری سے دوسری شادی کرنے کا مشورہ دیتے ہیں،میکال ذوالفقار نے کہا کہ “مجھے پاکستانی خاتون سے شادی کرنے کا تجربہ ہے، اسی لیے اب والد صاحب کہتے ہیں کہ اس بار شادی کسی گوری سے کرنا”۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق حال ہی …

Read More »

ارباز خان کی شادی کے چند ہفتے بعد ان کی سابقہ دوست جارجیا اینڈریانی نے خاموشی توڑ دی

ممبئی (پاکستان امیج)بھارتی فلم پروڈیوسر اور اداکار ارباز خان کی شورا خان کے ساتھ دوسری شادی کے چند ہفتوں بعد ان کی سابقہ دوست جارجیا اینڈریانی نے خاموشی توڑ دی جس دوران ارباز خان کے ساتھ اپنے بریک اپ اور اپنی ڈیٹنگ کے حوالے سے زیر گردش خبروں پر بات کی۔ تازہ انٹرویو میں جارجیا اینڈریانی نے کہا کہ وہ …

Read More »

مریم نفیس نے پہلی بار اپنی شادی اور حق مہر سے متعلق دلچسپ انکشاف کردیا

لاہور(پاکستان امیج )تقریباً دو سال قبل رشتہ ازدواج میں بندھنے والی اداکارہ مریم نفیس نے پہلی بار نہ صرف اپنی شادی کی تفصیلات بتادیں بلکہ اپنے حق مہر سے متعلق بھی انکشاف کردیا۔ اداکارہ مارچ 2022 میں ہدایت کار امان احمد کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھی تھیں اور اب انہوں نے پہلی بار اپنی شادی سے متعلق کھل …

Read More »

صبور علی بھی بارش میں کراچی کی سڑکوں پر پھنسی رہیں، ویڈیو وائرل

کراچی(پاکستان امیج)پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ صبور علی بھی گزشتہ شب ہونے والی شدید بارش کی وجہ سے سڑک پر پھنسی رہیں جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔ محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے عین مطابق 3 فروری کو مغرب کے بعد شہر قائد میں بارش کا سسٹم برسنا شروع ہوا اور دیکھتے ہی دیکھتے شہر …

Read More »

لوگ میری آنکھوں کے دیوانے ہیں‘ طوبیٰ انور

کراچی (پاکستان امیج) ماڈل و ادکارہ طوبی انور کا کہنا ہے کہ لوگ میری آنکھوں کے دیوانے ہیں اور کہتے ہیں کہ کوئی ان میں دیکھ کر جھوٹ نہیں بول سکتا۔ حال ہی میں نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں ادکارہ طوبی انور نے بطور مہمان شرکت کی اور اپنے کیریئر کے حوالے سے گفتگو کی۔انہوں نے دوران شو …

Read More »