لاہور(پاکستان امیج) عالمی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکار اور اداکار علی ظفر نے ان پر جنسی ہراسانی کے جھوٹے الزامات لگانے والی ساتھی گلوکارہ میشا شفیع کو معاف کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ایک تازہ انٹرویو میں گلوکار کا کہنا تھا کہ جھوٹے الزامات سے ان پر اور ان کی فیملی پر بہت مشکل وقت آیا تھا اور وہ راتوں رات …
Read More »شوبز
جان سے مارنےکی دھمکیاں، جیکولین فرنینڈس سکیش چندرکیخلاف تھانے پہنچ گئیں
نئی دہلی(پاکستان امیج)بالی ووڈ اداکارہ جیکولین فریننڈس نے دھمکیاں ملنے کے بعد جیل میں قید اپنے دوست سکیش چندرشیکھر پرمقدمہ کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق جیکولین فرنینڈس نے جان کی دھمکیاں ملنے اور ہراساں کرنے کے واقعات کے بعد انڈر ورلڈ کے ڈان اور اپنے دوست سکیش چندرشیکھر کے خلاف ایف آئی آر درج کروا دی۔ اداکارہ نے دہلی کے …
Read More »حاملہ ہونے کی خبروں پر ماہرہ خان کا ردعمل آ گیا
کراچی(پاکستان امیج) اداکارہ ماہرہ خان نے اپنے گھر ننھے مہمان کی آمد سے متعلق خبروں پر خاموشی توڑ دی۔ ایکسپریس ٹریبیون سے بات چیت میں اداکارہ ماہرہ خان نے حاملہ ہونے کی خبروں کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ ایسی باتوں میں کوئی سچائی نہیں۔اداکارہ کا مزید کہنا تھا کہ میرے نیٹ فلکس کی سیریز چھوڑنے سے متعلق افواہیں بھی …
Read More »منال خان کے بیٹے کی تصویر وائرل
کراچی(پاکستان امیج) شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ منال خان نے اپنے بیٹے حسن اکرام کی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کردی۔ منال خان اور احسن محسن اکرام کے بیٹے ’حسن اکرام‘ کی پیدائش کو تین ماہ ہوگئے ہیں اور اس موقع پر اداکارہ نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر بیٹے کے ہمراہ تصویر پوسٹ کی۔ تصویر میں منال خان اپنے …
Read More »شوہر سے علیحدگی کی خبروں پر انکیتا لوکھنڈے نے بھی خاموشی توڑ دی
ممبئی (پاکستان امیج) بھارتی ریئلیٹی شو بگ باس 17 کی تھرڈ رنراپ انکیتا لوکھنڈے نے شوہر وکی جین سے علیحدگی کی خبروں پر ردعمل دے دیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق بگ باس 17 کے گرینڈ فنالے کے 2 ہفتے بعد بھی اداکارہ انکیتا اور شوہر وکی جین کی شو کے دوران ہونے والی لڑائی کا تذکرہ جاری ہے، انکیتا …
Read More »بھارتی اداکارہ کا وہاج علی سے محبت کا انکشاف
ممبئی(پاکستان امیج) بھارتی ٹیلی وژن انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ ریم شیخ نے انکشاف کیا ہے کہ وہ معروف پاکستانی اداکار وہاج علی سے محبت کرتی ہیں اور زندگی میں ایک بار اُن سے ملاقات کرنا چاہتی ہیں۔ بھارتی اداکارہ ریم شیخ نے اپنے نئے ڈرامے کی تشہیر کے لیے اپنے ساتھی اداکاروں کے ہمراہ ایک پروگرام میں شرکت کی جہاں …
Read More »عفت عمر کا مسلم لیگ (ن) کو اپوزیشن میں بیٹھنے کا مشورہ
لاہور(پاکستان امیج)معروف پاکستانی اداکارہ و میزبان عفت عمر نے عام انتخابات 2024 کے نتائج کے بعد مسلم لیگ (ن) کو اپوزیشن میں بیٹھنے کا مشورہ دیا ہے۔ عفت عمر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابق ٹوئٹر) پر جاری کی گئی اپنی پوسٹ میں کہا کہ مسلم لیگ (ن) کو میرا آخری اور واحد مشورہ ہے کہ آپ عوامی …
Read More »عفت عمر نے عون چوہدری کی جیت کو الیکشن 2024 کا سب سے بڑا مذاق قرار دیدیا
لاہور(پاکستان امیج) معروف اداکارہ و میزبان عفت عمر نے عام انتخابات میں استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کے امیدوار عون چوہدری کی جیت کو مذاق قرار دے دیا۔ لاہور کے این اے 128 سے استحکام پاکستان پارٹی ( آئی پی پی) کے عون چوہدری اور پاکستان تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار سلمان اکرم راجا نے الیکشن لڑا …
Read More »ہم نئے زمانے کے بچے ہیں اور کافی ڈھیٹ ہیں، عاصم اظہر کا ووٹ ڈالنے کے بعد پیغام
کراچی(پاکستان امیج)پاکستان میوزک انڈسٹری کے معروف گلوکار عاصم اظہر نے ووٹ ڈالنے کے بعد سوشل میڈیا جاری کیے گئے اپنے پیغام میں کہا کہ ہم لٹیروں کو مزید یہ ملک لوٹنے نہیں دیں گے کیونکہ ہم نئے زمانے کے بچے ہیں اور کافی ڈھیٹ ہیں۔ عاصم اظہر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابق ٹوئٹر) پر اپنی پوسٹ میں …
Read More »احسن خان انتشار کی سیاست کیخلاف کھل کر بول پڑے ، سیاسی جماعتوں کو کھری کھری سنا دیں
لاہور (پاکستان امیج) معرف اداکار احسن خان انتشار کی سیاست کیخلاف کھل کر بول پڑے ، سیاسی جماعتوں کو کھری کھری سنا دیں ۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے دیکھا کہ پی ٹی آئی کو ہٹانا تھا تو ساری جماعتیں ایک ہوگئی تھیں، یہی جماعتیں جب اقتدار میں ہوتی ہیں تو کبھی ان میں اتفاق نہیں نظر آتا، انتخابی …
Read More »
Pakistan Image