شوبز

’راحت فتح علی درندہ صفت ہونے کیساتھ منافق بھی ہیں‘ ساحر علی بگا کے بیان نے تہلکہ مچا دیا

لاہور (پاکستان امیج) پاکستانی میوزک انڈسٹری کے معروف گلوکار ساحر علی بگا نے اپنے ساتھی موسیقار راحت فتح علی خان کو منافق قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق گلوکار ساہ علی بگا نے نے عالمی شہرت یافتہ موسیقار و قوال راحت فتح علی خان کے لیے کئی ہٹ گانے بھی کمپوز کیے ہیں۔ دونوں موسیقار کئی سالوں سے ایک ساتھ …

Read More »

ایشوریا رائے کی وہ حرکت جس سے ان کی نند شویتا کو نفرت ہے

ممبئی (پاکستان امیج) بالی ووڈ اداکارہ ایشوریا رائے کی نند شویتا بچن نے اداکارہ کی اُن باتوں سے متعلق انکشاف کیا تھا جن سے اُنہیں نفرت ہے، بالی ووڈ کے اس خوبصورت جوڑے ایشوریا رائے بچن اور ابھیشیک بچن کے درمیان سب کچھ ٹھیک نہیں ہے اور یہ جوڑی مستقبل میں الگ الگ راستے اختیار کرنے کا فیصلہ کر سکتی …

Read More »

رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ نے اپنی بیٹی کو کروڑوں کی مالکن بنا دیا

ممبئی پاکستان امیج) بالی ووڈ کی مقبول ترین جوڑی رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ نے 250 کروڑ سے زائد مالیت کا اپنا نیا بنگلہ بیٹی کے نام کر دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ کا نیا بنگلہ ممبئی کے پوش علاقے باندرہ میں زیرِ تعمیر ہے جس کی قمیت تقریباََ بھارتی 250 کروڑ روپے سے زائد …

Read More »

بیٹے کی پیدائش کے بعد انوشکا شرما کی پہلی پوسٹ وائرل

ممبئی(پاکستان امیج) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ انوشکا شرما نے بیٹے کی پیدائش کے بعد سوشل میڈیا پر پہلی پوسٹ شیئر کردی۔ اداکارہ نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی نئی تصویر پوسٹ کی جس میں وہ ہمیشہ کی طرح خوبصورت اور بالکل فِٹ نظر آرہی ہیں، مذکورہ تصویر میں انوشکا شرما سفید رنگ کے کُرتے کے ساتھ نیلے رنگ …

Read More »

مشہور ڈرامہ سیریل ’ہمسفر‘ کی چائلڈ سٹار ’حریم‘ اب کیسی دِکھتی ہے؟ جان کر آپ کو یقین نہیں آ ئے گا

لاہور (پاکستان امیج) پاکستانی تاریخ کے بلاک بسٹر ڈرامہ سیریل ’ہمسفر‘ میں ماہرہ خان اور فواد خان کی بیٹی کا کردار ادا کرنے والی ننھی منی اداکارہ سارہ کاشف اب ننھی نہیں رہیں۔ یاد رہے کہ اداکارہ سارا کاشف نے 13 سال قبل نشر ہونے والے ڈرامے ’ہمسفر‘ میں بطور چائلڈ سٹار کام کیا تھا، اس ڈرامے میں اداکارہ کا …

Read More »

ماہرہ خان نے مداحوں کے دل جیت لیے

لاہور (پاکستان امیج) پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ماہرہ خان نے اپنے حسنِ اخلاق سے مداحوں کے دل جیت لیے۔ سوشل میڈیا کے مختلف پیجز پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک تقریب میں شرکت کے دوران ایک مداح ماہرہ خان کے ساتھ سیلفی لینے کے لیے ان کے پاس آتا ہے تو اداکارہ کے سیکیورٹی …

Read More »

بالی ووڈ اداکار نواز الدین صدیقی اور انکی اہلیہ نے بچوں کی خاطر ایک بار پھر صلح کر لی

دبئی (پاکستان امیج )بالی ووڈ کے معروف اداکار نوازالدین صدیقی اور ان کی اہلیہ عالیہ نے بیٹے یانی اور بیٹی شورا کی خاطر صلح کر لی۔ نجی ٹی وی” جیو نیوز “کے مطابق نواز الدین صدیقی اور عالیہ کی شادی کی 14 ویں سالگرہ پر عالیہ صدیقی کی بیٹی، بیٹے اور شوہر کے ہمراہ شیئر کی گئی تصویر کے بعد …

Read More »

سالگرہ پر ثنا جاوید کا شعیب ملک کیلئے خوبصورت پیغام وائرل ہو گیا

کراچی (پاکستان امیج) پاکستانی اداکارہ ثنا جاوید نے اپنے شوہر کرکٹر شعیب ملک کو اپنی سالگرہ کے موقع پر خوبصورت پیغام دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق فوٹوز اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر خوبرو اداکارہ نے اپنی اور شعیب ملک کی تصاویر شیئر کیں۔ ان تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ثنا جاوید اپنی سالگرہ کا کیک کاٹ رہی ہیں …

Read More »

اداکارہ اننیا پاندے نے ادیتیا رائے کپور کے ساتھ تعلقات پر آخر کار خاموشی توڑ دی

ممبئی (پاکستان امیج) بالی ووڈ کے سینئیر اداکار چنکی پانڈے کی بیٹی اور معروف اداکارہ اننیا پانڈے نے ایک حالیہ انٹرویو میں ادیتیا رائے کپور کے ساتھ اپنے تعلقات کی تصدیق کردی۔ اداکارہ کا کہنا ہے کہ وہ ان کے صرف دوست نہیں ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اننیا پانڈے کے ادیتیا رائے کپور کے ساتھ روابط کے بارے میں …

Read More »

بگ باس سے شہرت پانے والے منور فاروقی حقہ بار میں افسوسناک کام کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑے گئے

ممبئی(پاکستان امیج ) معروف بھارتی سٹینڈ اپ کامیڈین اور شو بگ باس کے سیزن 17 کے فاتح منور فاروقی کو ‘حُقہ بار’ پر چھاپے کے دوران گرفتار کرلیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 26 مارچ کی رات تقریباََ 10 بجکر 30 منٹ پر پولیس نے ممبئی میں ایک حُقہ بار پر چھاپا مارا، پولیس کی جانب سے یہ کارروائی صبح …

Read More »