لاہور (پاکستان امیج) پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ماہرہ خان کی ایک مداح سے ملاقات کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔ ملاقات کے دوران مداح ماہرہ خان کا ہاتھ پکڑ کر ان کے ساتھ ایک سیلفی لینے کی درخواست کرتے ہوئے کہتا ہے کہ آپ سے ملاقات کرنا میرا خواب تھا جو آج پورا ہوگیا میں …
Read More »شوبز
کیا شعیب ملک اداکارہ نوال سعید کو بھی پیغامات بھیجتے رہے؟ نیا تنازعہ کھڑا ہوگیا
کراچی (پاکستان امیج ) خوبصورت اور باصلاحیت پاکستانی اداکارہ نوال سعید کے گزشتہ سال ایک بیان نے خوب توجہ حاصل کی تھی جب نجی ٹی وی کے ایل پروگرام میں اُن کا کہنا تھا کہ قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی انہیں پیغامات بھیجتے ہیں۔اب ان سے شعیب ملک کا نام لے کر استفسار کیاگیا تو وہ مسکراتی رہیں لیکن نام …
Read More »19اپریل سے بھارتی عام انتخابات کا آغاز، بی جے پی کا سنی دیول کو ٹکٹ دینے سے انکار
ممبئی(پاکستان امیج)پاکستان مخالف فلمیں بنانے کے باوجود بھی بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے بالی ووڈ سٹار سنی دیول کو الیکشن 2024 لڑنے کے لئے ٹکٹ جاری نہیں کیا۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز نے بھارتی میڈیا کے حوالے سے بتایا کہ 30 مارچ ہفتے کے روز بی جے پی نے لوک سبھا امیدواروں کی اپنی آٹھویں فہرست جاری …
Read More »صاحبہ کی والدہ نشو نے باپ بیٹی کی پہلی ملاقات پر کیا کہا؟علیحدگی کی کہانی بتادی
لاہور (پاکستان امیج)پاکستان کی سینئر اداکارہ نشو نے اپنے سابقہ شوہر امام ربانی سے علیحدگی کے حوالے سے لب کشائی کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب میں 7 ماہ کی حاملہ تھی تو امام ربانی جھگڑے کے بعد مجھے چھوڑ کر چلے گئے تھے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق حال ہی میں اداکارہ صاحبہ نے انسٹاگرام پر اپنے …
Read More »ملائکہ اروڑا کا سابق شوہر ارباز خان کیساتھ فیملی ڈنر، ویڈیو زانٹرنیٹ پر ’لیک‘ ہوگئیں
ممبئی(پاکستان امیج) بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل ملائکہ اروڑا نے اپنے سابق شوہر ارباز خان اور اُن کی فیملی کے ساتھ ڈنر کیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔ ایکسپریس نیوز نے بھارتی میڈیا کے حوالے سے بتایاکہ ارباز خان سے طلاق کے باوجود بھی ملائکہ اروڑا کے اپنے سابقہ سُسرالیوں کے ساتھ اچھے تعلقات برقرار ہیں، …
Read More »ارچنا پورن سنگھ نے ’کپل شرما شو‘ میں بناوٹی قہقہوں کا اعتراف کرلیا
ممبئی (پاکستان امیج) بھارتی اداکارہ ارچنا پورن سنگھ نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں کپل شرما شو کے دوران بعض اوقات بناوٹی قہقہے لگانے پڑے جس پر وہ خوش نہیں تھیں۔ نیوز کانفرنس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ کا کہنا تھا کہ شروع شروع میں شو میکرز کا خیال تھا کہ جس پنچ لائن پر وہ قہقہہ لگائیں …
Read More »بالی ووڈ کے کامیاب ترین اداکار شاہ رخ خان اور امیتابھ بچن کی تعلیم کتنی ہے؟ جواب آپ سوچ بھی نہیں سکتے
ممبئی (پاکستان امیج) شوبز انڈسٹری میں قدم رکھنے اور کامیاب ہونے کے لیے کسی خاص ڈگری کی نہیں بلکہ اچھی شخصیت، اعتماد اور کیمرے کے سامنے خود کی صلاحیتوں کو منوانے کی ضرورت ہوتی ہے۔ اکثر خیال کیا جاتا ہے کہ شوبز سے تعلق رکھنے والے افراد کم پڑھے لکھے ہوتے ہیں جبکہ حقیقت میں ایسا نہیں ہے، دنیا کی …
Read More »حسن احمد اور سنیتا مارشل نے شوبز انڈسٹری کی شادیوں کی حقیقت بتا دی
کراچی (پاکستان امیج) پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکار جوڑی حسن احمد اور سنیتا مارشل نے شوبز انڈسٹری میں اداکاروں کی آپس میں ہونے والی شادیوں کی حقیقت بتا دی۔ مقامی اخبار روزنامہ جنگ کے مطابق حسن احمد اور سنیتا مارشل نے حال ہی میں نجی ٹی وی کے پروگرام میں بطور مہمان شرکت کی جہاں اُنہوں نے مختلف موضوعات …
Read More »مس یونیورس مقابلے میں حصہ لینے والی سعودی ماڈل ‘رومی القحطانی’ کون؟
سعودی عرب (پاکستان امیج)سعودی عرب نے تاریخ میں پہلی بار مس یونیورس 2024 کے مقابلے میں حصہ لینے کا اعلان کیا ہے۔ مس یونیورس 2024 کے مقابلے میں 27 ماڈل رومی القحطانی عالمی سطح پر سعودی عرب کی نمائندگی کریں گی جس کا اعلان ماڈل نے اپنی انسٹاگرام پوسٹ میں کیا۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر 10 لاکھ …
Read More »عیدالفطر پر پاکستانی اور ہالی ووڈ سمیت کتنی فلمیں ریلیز ہونے جار ہی ہیں؟ جانیے
لاہور (پاکستان امیج) عیدالفطر کے موقع پر ایک پاکستانی اور 3 ہالی ووڈ فلمیں نمائش کے لیے پیش کی جائیں گی۔ تفصیلات کے مطابق وجاہت رؤف کی ہدایت کاری میں بننے والی پاکستانی فلم’دغا باز دل‘جسے عید کے موقع پر سنیما گھروں کی زینت بنایا جائے گا، دغا باز دل کی کاسٹ میں مہوش حیات، علی رحمان، بابر علی، سلیم …
Read More »
Pakistan Image