کراچی(پاکستان امیج)آئی ایم ایف کیساتھ معاہدے کے روز بروز ڈالر کی قدر میں کمی کا رحجان جاری ہے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق انٹربینک میں کاروبار کے آغاز پر ہی روپے کی قدر میں اضافہ دیکھا گیا، انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ 8پیسے کم ہو کر 278روپے ہو گیا۔
Read More »شوبز
ٹک ٹاکر حریم شاہ کو لندن میں رہائش کیلئے فلیٹ کس نے دیا ؟ حیران کن انکشاف ہو گیا
لندن (پاکستان امیج)ٹک ٹاکر حریم شاہ کا کہنا ہے کہ لندن میں رہائش سب سے مہنگی ہے لیکن میرے ایک بہت اچھے اور پیارے دوست نے مجھے لندن میں ایک خوبصورت فرنشڈ اپارٹمنٹ گفٹ کیا ہے، میں وہیں رہتی ہوں۔ نجی ٹی وی جیونیوز سے خصوصی گفتگو کے دوران صحافی نے سوال کیا کہ آپ برطانیہ میں رہتے ہوئےگزر بسر …
Read More »مومل شیخ کا اپنے شوہر پر پابندیاں عائد کرنے کا انکشاف
کراچی(پاکستان امیج)اداکارہ مومل شیخ کے شوہر نے انکشاف کیا ہے کہ مومل نے ان پر کچھ پابندیاں لگا رکھی ہیں۔ اداکارہ مومل شیخ اور ان کے شوہر نادر نواز نے نجی چینل کے پروگرام میں شرکت کی جہاں ان سے دلچسپ سوالات پوچھے گئے جبکہ میزبان نے انکی نجی زندگی پر بھی تفصیل سے بات کی کہ آپ کی پہلی …
Read More »الیکشن سے پہلے بالی ووڈ انڈسٹری نے ’مودی‘ کو ہیرو بنا دیا، درجن کے قریب نئی فلمیں ریلیز
ممبئی(پاکستان امیج)بھارت میں آئندہ ماہ انتخابات کا انعقاد کیا جا رہا ہے، ان دنوں ملک کی مختلف ریاستوں میں انتخابی مہم زور شور سے جاری ہے۔ وزیراعظم نریندر مودی کی حمکران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) تیسری بار انتخابات میں کامیابی کے لیے پر امید ہے۔ ملک بھر میں بی جے پی کی جیت کی ہوا چل رہی …
Read More »بچے کس کے پاس رہیں گے؟ اداکار فیروز خان اور سابق اہلیہ میں معاملہ طے ہو گیا
لاہور (پاکستان امیج) پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار فیروز خان اور ان کی سابقہ اہلیہ علیزہ سلطان کے درمیان بچوں کی تحویل کے معاملے پر تصفیہ طے ہوگیا۔ روزنامہ جنگ کے مطابق فیروز خان اور علیزہ سلطان کے درمیان ہونے والے اس سمجھوتے کی تصدیق یوٹیوبر ایاز بروہی نے کی اور تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ فیروز خان بیٹے …
Read More »گلوکارہ شکیرا نے ٹیلر سوئفٹ کے ساتھ کام کرنے کی خواہش ظاہر کردی
نیویارک (پاکستان امیج)عالمی شہرت یافتہ کولمبین گلوکارہ شکیرا کا کہنا ہے کہ وہ موسیقی کی دنیا میں ٹیلر سوئفٹ کے ساتھ کام کرنے کی خواہشمند ہیں۔ شکیرا اس وقت اپنی نئی البم کی ریلیز کی پروموشن میں مصروف ہیں، اس البم کو سابق ہسپانوی فٹبالر جیرارڈ پک سے علیحدہ کے بعد ان کی موسیقی کی دنیا میں واپسی قرار دیا …
Read More »معروف بالی ووڈ اداکارہ تاپسی پنو نے خاموشی سے شادی کر لی ،لڑکا کون ہے ؟
ممبئی (پاکستان امیج )بالی وڈ اداکارہ تاپسی پنو نے اپنے بوائے فرینڈ اور بیڈمنٹن کھلاڑی میتھیاس بو سے خاموشی سے شادی کر لی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ کی شادی کی تقریب 23 مارچ کو بھارتی شہر اُدے پور میں منعقد ہوئی جس میں ان کے قریبی رشتہ داروں نے ہی شرکت کی، اس کے علاوہ شوبز انڈسٹری …
Read More »بھارتی اداکارہ ہولی کے تہوار کے دوران مسلمان فیملی کے ساتھ غیر اخلاقی حرکت کرنے والوں کے خلاف بول پڑیں
ممبئی (پاکستان امیج) بھارتی اداکارہ سوارا بھاسکر نے ہولی کے موقع پر مسلمان خاندان سے بدتمیزی پر آواز اٹھادی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سوارا بھاسکر نے بجنور کے مسلمان خاندان سے یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ایسا لگتا ہے کہ ہندو تہوار صرف ان جتھوں کے لیے ہیں جن کے لیے کوئی ضابطہ یا قانون نہیں۔ واضح رہے …
Read More »شادیاں محبت نہیں ایک دوسرے کے احترام پرقائم رہتی ہیں، بالی ووڈ اداکارہ رانی مکھرجی
ممبئی(پاکستان امیج)بالی ووڈ کی اداکارہ رانی مکھرجی کا کہنا ہے کہ شادیاں صرف محبت نہیں بلکہ ایک دوسرے کے لئے احترام پر قائم رہتی ہیں۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق اداکارہ رانی مکھرجی نے ایک انٹرویو میں کہا کہ شادی کے بعد محبت ختم بھی ہوجائے تب بھی ایک دوسرے کے لئے عزت اور احترام وہ جذبہ ہے …
Read More »فلم انڈسٹری سے 11 سال دور رہے تو مالی حالات کیسے تھے؟ اداکار رندیپ ہودا کا حیران کن انکشاف
ممبئی (پاکستان امیج)بالی ووڈ اداکار رندیپ ہودا نے اپنے کیریئر کے دوران پیش آنے والی اپنی مشکلات اور مختلف مراحل پر مبنی اپنے فلمی سفر پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایک وقت تو ایسا بھی آیا کہ مجھے اپنے گھر میں موجود ہر چیز فروخت کرنا پڑی۔ تفصیلات کے مطابق ہریانہ کے علاقے روہتک میں پیدا ہونے والے 47 …
Read More »
Pakistan Image