شوبز

اداکار آغا علی نے اہلیہ حنا الطاف سے علیحدگی سے متعلق پہلی بار خاموشی توڑ دی

لاہور (پاکستان امیج)پاکستان کے معروف اداکار آغا علی نے اہلیہ و اداکارہ حنا الطاف سے علیحدگی سے متعلق پہلی بار لب کشائی کردی۔ حال ہی میں اداکار نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بطور مہمان شرکت کی جہاں انہوں نے اپنے کیریئر اور نجی زندگی سمیت مختلف امور پر کھل کر گفتگو کی۔دوران پروگرام میزبان نے ان سے …

Read More »

اداکارہ صبا فیصل نے تینوں بیٹوں کو شادی کے بعد کیا نصیحت کی؟

لاہور(پاکستان امیج)پاکستان شوبز انڈسٹری سے وابستہ معروف سینئر اداکارہ صبا فیصل کا کہنا ہے کہ جیسے جیسے بچے بڑے ہوتے ہیں انہیں دوا کے ساتھ دعا کی بھی ضرورت ہوتی ہے۔ حال ہی میں صبا فیصل نے نجی ٹی وی چینل کی رمضان ٹرانسمیشن میں بطور مہمان شرکت کی جس دوران اداکارہ نے بتایا کہ اب ماشا اللّٰہ سے میرے …

Read More »

ایشوریا رائے کی سوشل میڈیا پر ویڈٖیو وائرل ہو گئی

ممبئی (پاکستان امیج)ا انسٹاگرام پر ایشوریا رائے کی اپنی ساس، سابقہ اداکارہ و سیاستدان جیا بچن اور نند شویتا بچن کے ہمراہ خوشگوار موڈ میں ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے۔ یہ ویڈیو ایسے حالات میں وائرل ہو رہی ہے کہ جب ایشوریا رائے بچن کی جانب سے اپنا سسرال (گھر) چھوڑ کر اپنے گھر (میکے) میں شفٹ ہو جانے …

Read More »

شاہ رخ خان رنگے ہاتھوں پکڑے گئے، تصویر نے سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا کر دیا

کولکتہ(پاکستان امیج) بالی ووڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان کی انڈین پریمیئر لیگ کے میچ میں سگریٹ نوشی کرتے ہوئے تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 23 مارچ ہفتے کے روز کولکتہ کے ایڈن گارڈنز اسٹیڈیم میں سن رائزرز حیدرآباد اور کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے درمیان آئی پی ایل 2024 کا میچ کھیلا گیا۔اس میچ میں …

Read More »

ماہرہ خان کی کیٹ مڈلٹن سے متعلق افواہیں پھیلانے والوں پر کڑی تنقید

کراچی(پاکستان امیج) پاکستان کی صفِ اول اداکارہ ماہرہ خان نے اُن تمام سوشل میڈیا صارفین پر کڑی تنقید کی ہے جنہوں نے برطانوی شہزادی کیٹ مڈلٹن میں کینسر کی تشخیص سے قبل اُن کے ’لاپتا‘ ہونے کی افواہیں پھیلائی تھیں۔ 22 مارچ کو پرنسز آف ویلز کیتھرین میڈلٹن نے سوشل میڈیا پر اپنا ویڈیو پیغام جاری کیا تھا جس میں …

Read More »

بھارتی گلوکار دلجیت دوسانجھ کی خفیہ شادی کی حقیقت سامنے آگئی

نئی دہلی(پاکستان امیج)دُنیا بھر میں مشہور بھارتی پنجابی گلوکار دلجیت دوسانجھ کی خفیہ شادی کی وائرل تصویر کے پیچھے کی حقیقت سے پردہ اُٹھ گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ کچھ دنوں سے گلوکار دلجیت دوسانجھ کی خفیہ شادی کی خبریں گردش کررہی ہیں، یہ سب اس وقت شروع ہوا جب بالی ووڈ اداکارہ کیارا اڈوانی کا ایک پرانا انٹرویو …

Read More »

معروف بھارتی اداکار گووندا نے بھی سیاسی میدان میں اپنی قسمت آزمانے کا فیصلہ کرلیا

ممبئی (پاکستان امیج) بھارت میں جہاں لوک سبھا کے انتخابات سب کی توجہ حاصل کر رہے ہیں، وہیں اب بھارتی اداکار گووندانے بھی سیاست میں اپنی قسمت آزمانے کا فیصلہ کرلیا، بتایا جا رہا ہے کہ وہ ایک مرتبہ پھر الیکشن میں حصہ لینے کے لیے پُر امید ہیں۔ آج نیوز کے مطابق بھارتی میڈیا کی جانب سے دعویٰ کیا …

Read More »

وہ بالی وڈ اداکار جن کو کڑے وقت میں اپنے گھر کی ہر چیز بیچنا پڑی

ممبئی (پاکستان امیج) بالی وڈ اداکار رندیپ ہودا نے کہا ہے کہ ان پر زندگی میں ایسا کڑا وقت بھی آیا جب انہیں غربت کے سبب اپنے گھر میں موجود ہر چیز فروخت کرنا پڑی۔ روزنامہ جنگ کے مطابق ہریانہ سے تعلق رکھنے والے رندیپ ہودا کا کہنا تھا کہ انہیں فلم انڈسٹری میں 23 سال ہو گئے، ان کی …

Read More »

وہ اداکارہ جسے شعیب ملک کی اہلیہ ثناء جاوید کا ہمشکل قرار دیا جانے لگا

کراچی (پاکستان امیج) پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی اُبھرتی ہوئی اداکارہ عینا خان کو نامور اداکارہ ثناء جاوید کی ہمشکل قرار دیتے ہوئے سوشل میڈیا پر ان دونوں اداکاراؤں کا موازنہ کیا جا رہا ہے۔ جیو انٹرٹینمنٹ کے ڈرامہ سیریل ’خانی‘ سے شہرت حاصل کرنے والی اداکارہ ثناء جاوید کا شمار پاکستان کی سرِ فہرست کی اداکاراؤں میں ہوتا ہے جبکہ …

Read More »

پاکستانی اداکار آغا علی کو بھارتی اداکارہ عرفی جاوید کے لباس پر تبصرہ کرنا مہنگا پڑ گیا

لاہور (پاکستان امیج) پاکستانی اداکار آغا علی کو بھارتی اداکارہ اور بگ باس سے شہرت پانے والی عرفی جاوید کے لباس پر تبصرہ کرنا مہنگا پڑ گیا۔ مقامی اخبار روزنامہ جنگ کے مطابق حال ہی میں اداکار نے اپنے منفرد فیشن سٹائل کے لیے شہرت رکھنے والی بھارتی اداکارہ عرفی جاوید کے نئے لباس پر طنزیہ تبصرہ کرتے ہوئے غیر …

Read More »