لاہور(پاکستان امیج) پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ گلوکار عاطف اسلم نے عیدالفطر کے پرمسرت موقع پر اپنہ اہلیہ سارہ بھروانہ کے ساتھ خصوصی تصاویر شیئر کی ہیں۔ انسٹاگرم پر جاری تصاویر میں گلوکار نے سیاہ لباس پہنا ہوا ہے جس پر شیشوں کے ڈیزائن والی کشیدہ کاری کی گئی ہے جبکہ ان کی اہلیہ نے سفید لباس زیب تن کیا …
Read More »شوبز
بالی وڈ کسی کے باپ کی انڈسٹری نہیں ہے، ودیابالن اقرباپروری پر برس پڑیں
ممبئی (پاکستان امیج) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ ودیا بالن نے کہا ہے کہ اقربا پروری سے کوئی فرق نہیں پڑتا اور تعصبات کے باوجود ٹیلنٹڈ فنکار کو اپنے حصے کا کام ضرور ملتا ہے۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ اقربا پروری ہو یا نہ ہو، میں یہاں موجود ہوں، کسی کے باپ کی انڈسٹری نہیں ہے، ورنہ …
Read More »عمیر جیسوال نے عید کس کے ساتھ منائی؟ تصویر سامنے آگئی
لاہور (پاکستان امیج) پاکستانی اداکار، گلوکار و نغمہ نگار عمیر جیسوال نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹاگرام پر عیدالفطر کی لُک شیئر کی ہے۔ روزنامہ جنگ کے مطابق یوں تو عمیر جیسوال عام طور پر اپنے جیم سیشن کی تصاویر اور ویڈیوز فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر شیئر کرتے رہتے ہیں تاہم عید الفطر کے موقع پر …
Read More »کرینہ کپور نے فلم ’ جانِ جاں ‘ کیلئے نیٹ فلیکس سے کتنا پیسہ لیا ؟ حیران کن انکشاف
ممبئی (پاکستان امیج )بالی وڈ کی نامور اداکارہ کرینہ کپور کے حوالے سے نیا انکشاف سامنے آیا ہے کہ انہوں نے نیٹ فلیکس پر اپنی ڈیبیو فلم ’جانِ جاں‘ کے لیے 10 سے 12 کروڑ معاوضہ لیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق فلم ڈائریکٹر سجوئے گھوش کی تھرلر فلم میں اداکارہ کے ساتھ وجے ورما اور جے دیپ اہلاوت نے بھی …
Read More »عمران ہاشمی نے ملکہ شراوت سے 20 سال پرانی دشمنی ختم کر دی
ممبئی (پاکستان امیج) ایک وقت تھا جب عمران ہاشمی کی فلمیں اور گانے کافی مقبول ہوا کرتے تھے، اسی طرح اداکارہ ملکہ شراوت بھی اپنے گانوں کے باعث مقبول تھی، تاہم ان دونوں اداکاروں کے مابین سرد جنگ تھی، جو کہ اب ختم ہو گئی ہے۔ آج نیوز کے مطابق ان دونوں اداکاروں کے درمیان 2004 میں فلم ’مرڈر‘ کی …
Read More »بشریٰ انصاری نے بھکاریوں سے جان چھڑانے کا مفید طریقہ بتادیا
لاہور (پاکستان امیج) سینیئر اداکارہ و گلوکارہ بشریٰ انصاری نے بھکاریوں سے جان چھڑانے کا طریقہ بتاتے ہوئے تجویز دی ہے کہ میونسپل کمیٹی ان سے صفائی کا کام کرواکر انہیں پیسے دے۔ ڈان نیوز کے مطابق بشریٰ انصاری نے انسٹاگرام سٹوری میں گداگروں سے جان چھڑانے کا نسخہ بتایا اور بہت سارے سوشل میڈیا صارفین نے ان کی بات …
Read More »درفشاں نے پسند کی شادی کے نقصانات بتا دیے
کراچی (پاکستان امیج) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ دررفشاں سلیم نے پسند کی شادی سے متعلق اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے۔ اے آر وائی ڈیجیٹل کے پروگرام میں انہوں نے پسند کی شادی کے تین نقصانات بتائے اور اس متعلق اپنی سوچ اور خیالات کو بیان کیا۔ انہوں نے کہا کہ میری نظر میں پہلا نقصان یہ ہے …
Read More »مقابلہ حسن جیتنے والی ملائیشیا کی حسینہ سے تاج واپس لے لیا گیا، مگر کیوں؟
ملائیشیا(پاکستان امیج)ملائیشیا میں خوبصورتی کا مقابلہ جیتنے والی 24 سالہ سوشل میڈیا انفلوئنسر سے ڈانس ویڈیو وائرل ہونے کے بعد تاج واپس لے لیا گیا۔ رپورٹس کے مطابق بیوٹی کوئین کی مختصر ویڈیو چند روز قبل وائرل ہوئی تھی جو کہ تھائی لینڈ میں ریکارڈ کی گئی تھی، اس ویڈیو میں 24 سالہ حسینہ ورونکا ترنسپ کو متعدد مردوں کے …
Read More »اداکارہ میرا کا بازو ٹوٹ گیا
لاہور(پاکستان امیج)لالی ووڈ کی نامور اداکارہ میرا کا بازو فریکچر ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان فلم انڈسٹری میں منفرد پہچان رکھنے والی اداکارہ میرا دوران شوٹنگ گر گئیں جس سے ان کا بازو فریکچر ہو گیا، ڈاکٹرز نے ان کو 10 روز کیلئے آرام کا مشورہ دے دیا۔
Read More »ندا یاسر نے نوجوان جوڑوں کو شادی کامیاب بنانے کے مفید مشورے دیدیئے
لاہور (پاکستان امیج)پاکستانی مارننگ شو ہوسٹ اور اداکارہ ندا یاسر نے ایک انٹرویو کے دوران اپنی شادی کے خلاف ہونے والی سازشوں کا تذکرہ کرتے ہوئے پاکستانیوں کوشادی کامیاب بنانے کیلئے مفید مشورے دیدیئے۔ تفصیلات کے مطابق انٹرویو میں ندا یاسر سے سوال کیا گیا کہ اپنے کام کو ساتھ لے کر چلتے ہوئے انہوں نے یاسر نواز سے اپنی …
Read More »
Pakistan Image