کراچی (پاکستان امیج) اداکارہ اشنا شاہ نے شادی کے بعد زندگی میں رو نما ہونے والی تبدیلیوں کا ذکر کرتے ہوئے ان دنوں ورک آؤٹ نہ کرنے کی بڑی وجہ بتادی۔ اشنا شاہ نے حال ہی میں ایک ٹی وی چینل پر شادی کی بعد کی زندگی اور اپنے حمل سے متعلق بات چیت کی۔ ایک سوال پر اشنا نے …
Read More »شوبز
سنبل اقبال نے شادی کیلئےممکنہ ہمسفر کی خوبیاں بیان کردیں
کراچی (پاکستان امیج) اداکارہ سنبل اقبال نے شادی کیلئےممکنہ ہمسفر کی خوبیاں بیان کردیں۔ ایک ٹی وی شو میں اداکارہ سنبل اقبال نے اپنی شادی کے منصوبوں سے لے کر اپنے ہونے والے ہمسفر میں ہونے والی خوبیوں کی فہرست بیان کرتے ہوئے کہا کہ میں شادی کرنا چاہتی ہوں اور شادی کیلئے ایک اچھے انسان کی تلاش میں ہوں۔اداکارہ …
Read More »یشما گل کی نئی تصاویر پر مداح دل ہار بیٹھا، شادی کی پیشکش
لاہور(پاکستان امیج)معروف پاکستانی اداکارہ یشما گل کی نئی تصاویر پر مداح نے شادی کی پیشکش کر ڈالی۔ حال ہی میں اداکارہ یشما گل نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی چند تصاویر مداحوں کے ساتھ شیئر کیں جن پر مداح اپنی مختلف آراء کا اظہار کررہے ہیں۔ View this post on Instagram A post shared by …
Read More »مشہور ویب سیریز ’ مرزا پور ‘ کے شائقین کیلئے ’ بری ‘ خبر آ گئی
ممبئی(پاکستان امیج) بھارت کی معروف ویب سیریز ’ مرزا پور ‘ کے شائقین افسردہ خبر آ گئی، اداکار دیویندو شرما عروف ’ منا بھیا‘ سیزن 3 کا حصہ نہیں ہوں گے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ایک تازہ انٹرویو میں دیویندو شرما نے اعلان کیا ہے کہ وہ تیسرے سیزن میں اپنا کردار دوبارہ نہیں کریں گے۔ اداکار کا کہنا تھا …
Read More »بالی ووڈ اداکار فردین خان کی 14 سال بعد انڈسٹری میں واپسی، اب کیسے دکھتے ہیں؟
ممبئی (پاکستان امیج) بالی ووڈ اداکار فردین خان نے بالآخر 14 سال بعد اداکاری کی دنیا میں واپس قدم رکھ دیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 2010 میں فلم ‘دولہا مل گیا ‘ میں آخری بار نظر آنے والے اداکار فردین خان 14 سال بعد مداحوں کو اداکاری کرتے نظر آئیں گے۔فردین خان نے شوبز کی دنیا سے مکمل طور …
Read More »معروف ٹک ٹاکر سحر حیات ماں بن گئیں
لاہور (پاکستان امیج) پاکستانی معروف ٹک ٹاکر و یوٹیوبر سحر حیات کے گھر رمضان کے مبارک مہینے میں رحمت آئی ہے، ان کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق سحر حیات اور اُن کے شوہر سمیع رشید نے اپنے ہاں پہلی اولاد، بیٹی کی پیدائش کا اعلان سوشل میڈیا پر کیا ہے۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ …
Read More »اداکارہ نوا ل سعید نے کرکٹرز کی جانب سے پیغامات موصول ہونے کے بیان کی وضاحت کر دی
لاہور (پاکستان امیج) پاکستانی اداکارہ نوال سعید نے کرکٹرز کی جانب سے پیغامات موصول ہونے کے بارے میں اپنے بیان کی وضاحت کر دی ۔ نوال سعید نے انسٹاگرام سٹور ی پر جاری پیغام میں کہا کہ رمضان المبارک میں ہمیں صرف بھوک ہی برداشت نہیں کرنی بلکہ ہمیں آنکھوں ، کانوں اور زبان کو بھی قابو میں رکھنا ہے …
Read More »نیمل خاور نے بھی ولاگنگ کی دُنیا میں قدم رکھ دیا
اسلام آباد(پاکستان امیج) معروف پاکستانی اداکار حمزہ علی عباس کی اہلیہ و سابقہ اداکارہ نیمل خاور نے بھی یوٹیوب پر اپنا چینل بنا لیا۔ نیمل خاور نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر اپنی ایک مختصر ویڈیو پوسٹ کی جس کے ایک فریم میں وہ خود جبکہ دوسرے فریم میں اُن کی بلی گھر کے لان میں کھیلتی نطر آرہی ہے۔ …
Read More »فلم ’پی کے‘ کا اصلی بھکاری جس کی 5 سیکنڈ کی ویڈیو نے زندگی بدل دی
ممبئی (پاکستان امیج) 2014 کی سب سے زیادہ کمائی کرنے والی فلم ’پی کے‘ کا ایک کردار ایسا ہے جس کے 5 سیکنڈ کے ویڈیو کلپ نے اس کی زندگی بدل دی، یہ آسام کے ایک 49 سالہ شخص منوج رائے کی کہانی ہے جو دہلی کی سڑکوں پر بھیک مانگتا تھا۔ منوج تیس سال پہلے نوکری کی تلاش میں …
Read More »ابرار الحق نے سیاست میں دوبارہ واپسی سے متعلق خاموشی توڑ دی
لاہور (پاکستان امیج ) معروف پاکستانی گلوکار ابرار الحق نے سیاست میں واپسی سے متعلق اپنے دل کی بات کہہ دی۔ نجی ٹی وی پروگرام میں میزبان احمد علی بٹ کے ساتھ گفتگو میں ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے ابرار الحق نے کہا کہ جس طرح کے حالات چل رہے ہیں اس میں فی الحال سیاست سے کنارہ کشی …
Read More »
Pakistan Image