ممبئی (پاکستان امیج )بالی وڈ اداکار چنکی پانڈے نے انکشاف کیا ہے کہ شاہ رخ خان اپنی اہلیہ گوری خان کے ساتھ کرائے کے مکان میں رہ چکے ہیں۔ نجی ٹی وی جیونیوز نے بھارتی میڈیا رپورٹ کے حوالے سے بتایا کہ ایک انٹرویو کے دوران چنکی پانڈے نے شاہ رخ کے ماضی کے بارے میں بات کرتے ہوئے انکشاف …
Read More »شوبز
یمنیٰ زیدی کے نئے لکس کے سوشل میڈیا پر چرچے
لاہور(پاکستان امیج) معروف پاکستانی اداکارہ یمنیٰ زیدی کے نئے لکس نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی۔ حال ہی میں اداکارہ یمنیٰ زیدی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی چند تصاویر جاری کی ہیں جن میں وہ ویسٹرن لک میں نظر آرہی ہیں۔ مذکورہ تصاویر میں یمنیٰ نے سیاہ پینٹ شرٹ پر سفید ٹاپ پہن رکھا ہے …
Read More »پرنسپل سکول میں ہی فیشل کروانے میں مصروف، ویڈیو بنانیوالی ٹیچر کے ہاتھ پر کاٹ لیا، ویڈیو وائرل
نئی دہلی (پاکستان امیج) بھارتی ریاست اترپردیش میں سکول کے بچوں کی پڑھائی اس وقت متاثر ہوئی جب پرنسپل بچوں کو چھوڑ کر سکول میں ہی فیشل کروانے میں مصروف ہوگئیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق بیوٹی پروسیسنگ کا عمل سکول کے کچن میں جاری تھا تاہم اس دوران اسسٹنٹ ٹیچر موبائل تھامے ویڈیو بناتے ہوئے فیشل کرانے میں مصروف …
Read More »حنا رضوی شادی کے بندھن میں بندھ گئیں، تصاویر وائرل
کراچی (پاکستان امیج) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ و ہدایتکارہ سنگیتا کی چھوٹی بہن و اداکارہ حنا رضوی رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ‘قدوسی صاحب کی بیوہ’، ‘اُمید’ اور ‘حبس’ جیسے سُپر ہٹ ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی حنا رضوی نے گزشتہ روز عمار احمد خان کے ساتھ شادی کی۔41 سالہ حنا رضوی …
Read More »فیملی کو ہراساں اور لوٹ مار کیے جانے پر بھارتی اداکارہ ہرشیکا پونچھا پھٹ پڑی
بنگلورو (پاکستان امیج) کنڑ فلموں کی معروف اداکارہ ہرشیکا پونچھا ریسٹورنٹ کی پارکنگ میں اپنی فیملی کے ساتھ نامعلوم افراد کی جانب سے ہراساں اور لوٹ مار کی کوشش کیے جانے پر پھٹ پڑیں اور کہا کہ کیا ہم کسی دشمن ملک میں رہ رہے ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ہرشیکا پونچھا نے اپنے انسٹاگرام پر کی گئی پوسٹ میں …
Read More »’ایک پاک باز عورت پر تہمت لگانا سخت گناہ ‘ متنازعہ کلپ کے بعد حریم شاہ کی تازہ ویڈیو سامنے آگئی
لندن (پاکستان امیج) لندن میں مقیم معروف پاکستانی ٹک ٹاکر حریم شاہ نے ایم فل جیسی اعلیٰ تعلیمی ڈگری کو اپنے لیے بائیں ہاتھ کا کھیل قرار دے دیا ہے، حریم شاہ نے سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیوز سے متعلق پوچھے گئے سوال کے جواب میں کہا کہ ’ایک پاک باز عورت پر تہمت لگانا سخت گناہ ہے۔‘ حریم شاہ …
Read More »شلپا شیٹی کے شوہر کی کروڑوں کی جائیداد ضبط ، قبضے میں لی گئی جائیدادوں میں بھارتی اداکارہ کا اپارٹمنٹ بھی شامل
ممبئی (پاکستان امیج) بھارت کی معروف اداکارہ شلپا شیٹی کے شوہر کی کم و بیش 97 کروڑ روپے مالیت کی املاک پونزی گھوٹالے سے متعلق کارروائی میں ضبط کرلی گئی ہے، ضبط کی جانے والی جائیداڈ شلپا شیٹی کا ممبئی کا اپارٹمنٹ بھی شامل ہے۔ آج نیوز کے مطابق انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے نے بزنس مین راج کُندرا کی منقولہ و …
Read More »اداکارہ مہربانو کی بھارتی گانے پر ڈانس ویڈیو وائرل ہوگئی
کراچی (پاکستان امیج) مقبول بولڈ اداکارہ مہربانو کی جانب سے بھارتی گانے پر ڈانس کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ ڈان نیوز کے مطابق وائرل ہونے والی مختصر ویڈیو میں مہربانو کو ساتھی مرد کوریوگرافر کے ساتھ دلجیت دسانج کے گانے پر رقص کرتے دیکھا جا سکتا ہے، مہربانو ساتھی مرد کے ساتھ کمرے میں بھارتی گلوکار و …
Read More »یہ نہیں کہا تھا کرکٹرز یا کسی اور نے مجھے چھیڑ دیا، مومنہ اقبال نے اپنے بیان کی وضاحت دیدی
کراچی (پاکستان امیج) اداکارہ مومنہ اقبال نے واضح کیا ہے کہ انہوں نے حال ہی میں ایک ٹی وی شو کے دوران کسی بھی کرکٹرز سمیت دوسرے افراد کے لیے کوئی غلط بات نہیں کی تھی اور نہ ہی انہوں نے یہ کہا تھا کہ کرکٹرز نے یا کسی اور نے انہیں چھیڑ دیا۔ مومنہ اقبال نے انسٹاگرام سٹوریز میں …
Read More »سلمان خان کے گھر فائرنگ کیلئے کتنی رقم دی گئی،کیا پیشکش کی گئی تھی؟حقائق بے نقاب
ممبئی (پاکستان امیج)بالی وڈ اداکار سلمان خان کے گھر فائرنگ کے واقعے میں دوران تحقیقات نیا انکشاف ہوا ہے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز نے بھارتی میڈیا کے حوالے سے بتایا کہ پولیس ذرائع کا بتانا ہےکہ سلمان خان کے گھر فائرنگ کیس میں ملوث ایک اور مشتبہ شخص کو بدھ کی رات ریاست ہریانہ سے حراست میں لیا گیا۔ …
Read More »
Pakistan Image