کراچی (پاکستان امیج) معروف پاکستانی اداکارہ اقراء عزیز ویسے تو سوشل میڈیا پر اپنے ڈراموں اور اداکاری کے باعث سب کی توجہ خوب سمیٹ لیتی ہیں، تاہم پاکستانی ڈراموں کے ساتھ ساتھ ان کی نجی زندگی سے متعلق بھی صارفین تجسس کا شکار رہتے ہیں۔حال ہی میں ان کے دوبارہ حاملہ ہونےکی خبر نے سوشل میڈیا صارفین کی توجہ خوب …
Read More »شوبز
اداکارہ ریشم اور شان کا دلچسپ آمنا سامنا،حیرت انگیز حقائق کا انکشاف
لاہور (پاکستان امیج )اداکارہ ریشم کا حال ہی میں ایک تقریب کے دوران اپنے پہلے ہیرو، معروف لالی ووڈ اداکار شان کے ساتھ آمنا سامنا ہو گیا۔ روزنامہ جنگ کے مطابق اداکارہ ریشم نے اپنے سوشل میڈیا اکاونٹ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں اِن دونوں فنکاروں کو پرجوش انداز میں ایک دوسرے سے گلے ملتے ہوئے …
Read More »ویڈیو وائرل ہونے کے بعد صنم جنگ کے امید سے ہونے کی افواہیں
کراچی(پاکستان امیج)مقبول اداکارہ و ٹی وی میزبان صنم جنگ کی ایک مختصر ویڈیو وائرل ہونے کے بعد ان کے حاملہ ہونے کی افواہیں پھیل رہی ہیں۔ اداکارہ و ٹی وی میزبان نے حال ہی میں اپنے انسٹاگرام پر ایک مختصر ویڈیو شیئر کی، جس میں وہ اپنی بہن انعم جنگ کے ڈیزائن کردہ دیدہ زیب لباس میں دکھائی دیں۔ ویڈیو …
Read More »درفشاں ٹیلنٹ کی بجائے کس وجہ سے مشہور ہوئیں؟ اداکارہ نازش جہانگیر نے حیران کن بیان جاری کردیا
کراچی (پاکستان امیج) ڈرامہ انڈسٹری کی خوبرو اور معروف اداکارہ نازش جہانگیر نے ساتھی اداکارہ درِ فشاں سے متعلق اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ درِ فشاں سلیم اپنی صلاحیتوں کے بجائے قسمت کے بل بوتے پر مشہور ہوئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اداکارہ نازش جہانگیر نے حالیہ عیدالفطر کے موقع پر اداکار خوشحال خان کے ساتھ …
Read More »سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ کا معاملہ، بھارتی پولیس کی پھرتیاں، کسے گرفتار کر لیا گیا؟ جانئے
ممبئی (پاکستان امیج) بالی ووڈ سٹار سلمان خان کی رہائشگاہ کے باہر فائرنگ کے معاملے میں اہم پیشرفت ہوئی ہے ، بھارتی پولیس نے واقعہ کے ذمہ دار دو افراد کو گرفتار کر نے کا دعویٰ کر دیاہے ۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ممبئی پولیس نے سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ کے الزام میں 2 افراد کو …
Read More »نوال سعید کے بعداداکارہ مومنہ اقبال کو بھی پاکستانی کرکٹرز کے پیغامات آتے رہے
کراچی (پاکستان امیج)اداکارہ نوال سعید کے بعد پاکستان کی ایک اور اداکارہ مومنہ اقبال نے پاکستانی کرکٹرز کے میسیجز موصول ہونے کا دعویٰ کیا ہے۔ نجی ٹی وی شو کے دوران میزبان نے اداکارہ مومنہ اقبال سے سوال کیا کہ کیا کبھی آپ کو کسی کرکٹر کے میسیجز آئے ہیں؟ اس پر مومنہ اقبال نے بتایا کہ جی مجھے پاکستانی …
Read More »وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کتنے روپے کا لان کا سوٹ پہنتی ہیں؟ عظمیٰ بخاری کا حیران کن دعویٰ
اسلام آباد (پاکستان امیج)وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز 500 سے 800 کی قیمت کا لان کا جوڑا پہنتی ہیں۔ وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں شرکت کی جس دوران گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ان کی بڑی بہن ڈیزائنر ہیں جو انہیں کپڑے تجویز …
Read More »مرد مجھ سے ڈرتے ہیں،ٹرائیاں مارنے کی کوشش نہیں کرتے، مہوش حیات
لاہور (پاکستان امیج )اداکارہ مہوش حیات نے کہا ہے کہ مرد ان سے ڈرتے ہیں، ان سے تعلقات استوار کرنے کی کوشش نہیں کرتے، آج تک کسی نے سنجیدگی کے ساتھ ان سے روابط بڑھانے کی کوشش نہیں کی۔ مہوش حیات کا “ایک دن جیو کے ساتھ” کا 3 سال پرانا انٹرویو حال ہی میں عید الفطر پر دوبارہ ٹی …
Read More »وہ وقت جب جیا بچن نے دھرمیندر سے پہلی محبت کا اعتراف کیا
ممبئی (پاکستان امیج)بالی ووڈ کی معروف اداکارہ جیا بچن نے اپنی پہلی محبت سے پردہ اٹھا دیا۔ روزنامہ جنگ کے مطابق یوں تو بالی ووڈ کے شہنشاہ امیتابھ بچن اور اداکار ریکھا کے رومانوی تعلقات کے چرچے زبان زد عام ہیں۔اس جوڑی کی مقبولیت کے بارے میں نوجوان نسل کے وہ افراد بھی بخوبی جانتے ہیں جو ا±س وقت پیدا …
Read More »نامور بھارتی گلو کارہ شریا گھوشل کے ایک گانے کا معاوضہ کتنا؟
ممبئی(پاکستان امیج ) شریا گھوشل کا شمار بھارت کے بڑے گلوکاروں میں ہوتا ہے، ان کی مدھر آواز کمال موسیقی کے مترادف سمجھی جاتی ہے۔ روزنامہ جنگ کے مطابق گلوکارہ نے گزشتہ روز (12 اپریل) کواپنی 40ویں سالگرہ منائی لیکن کیا آپ کو معلوم ہے کہ بالی ووڈ کی ٹاپ اداکاراﺅں کو اپنی آواز دینے کا وہ کتنا معاوضہ لیتی …
Read More »
Pakistan Image