شوبز

اروشی روٹیلا نے نسیم کو ہیش ٹیگ بولر کا نام دیدیا

ممبئی(پاکستان امیج) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ و ماڈل اروشی روٹیلا نے قومی کرکٹ ٹیم کے نوجوان پیسر نسیم شاہ کے نام ہیش ٹیگ کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ایک انٹرویو کے دوران میزبان نے اروشی روٹیلا سے بھارتی کرکٹر ریشبھ پنت اور پاکستانی فاسٹ بولر نسیم شاہ کے بارے میں سوالات کیے۔ میزبان نے اروشی روٹیلا کے سامنے سوشل …

Read More »

میری پیدائش پرامی خوش نہیں ہوئی تھیں: اقرا عزیز

لاہور (پاکستان امیج)پاکستانی اداکارہ اقرا عزیز نے انکشاف کیا ہے کہ ان کی والدہ ان کے پیدا ہونے پر خوش نہیں ہوئی تھیں۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق سوشل میڈیا پر اقرا عزیز کا انٹرویو سے لیا گیا ویڈیو کلپ وائرل ہو رہا ہے جس میں انھوں نے اپنی پیدائش پر والدہ کے جذبات سے متعلق گفتگو کی۔ویڈیو …

Read More »

سنجے دت والدہ کو یاد کرکے جذباتی ہوگئے

ممبئی (پاکستان امیج)بالی ووڈ کے سٹار اداکار سنجے دت اپنی والدہ کی 43ویں برسی پر جذباتی ہوگئے، اس حوالے سے انہوں نے سوشل میڈیا پر ایک پیغام بھی شیئر کیا ہے۔ فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر سنجے دت نے اپنی والدہ اور اداکارہ نرگس کے ساتھ یادگار تصاویر شیئر کرتے ہوئے ایک دکھ بھرا پیغام بھی جاری کیا …

Read More »

اداکارہ رمشا خان نے بیوقوف بنے رہنے کا اعتراف کرلیا

کراچی (پاکستان امیج)شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ رمشا خان کا کہنا ہے کہ وہ ماہ اپریل میں بیوقوف بنی رہیں۔ فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اداکارہ رمشا خان نے اپنی دو تصاویر شیئر کیں ایک تصویر میں وہ افسردہ جبکہ دوسری تصویر میں خوش دکھائی دے رہی ہیں۔ رمشا خان نے تصاویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں بتایا …

Read More »

دوسروں کے دل توڑنے کے سوال پر اداکارہ نازش جہانگیر شرما گئیں، ویڈیو وائرل

کراچی (پاکستان امیج) اداکارہ نازش جہانگیر نے کہا ہے کہ ان کا دل کبھی نہیں ٹوٹا، البتہ دوسروں کے دل توڑنے کے سوال پر اداکارہ شرما گئیں اور ان کے شرمانے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ ڈان نیوز کے مطابق حال ہی میں نازش جہانگیر ساتھی اداکار خوشحال خان کے ساتھ مزاحیہ پروگرام مذاق رات میں شریک ہوئیں، جہاں انہوں نے …

Read More »

انوشکاشرما کی سالگرہ پر ویرات کوہلی کی رومانوی پوسٹ وائرل ہوگئی

ممبئی (پاکستان امیج) بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی نے اپنی اہلیہ و اداکارہ انوشکا شرما کی سالگرہ پر رومانوی پوسٹ کی ہے جو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق ہر بار کی طرح اس بار بھی ویرات کوہلی نے اہلیہ کی 36ویں سالگرہ کے موقع پر ان سے سرعام اظہار محبت کرکے سب کی توجہ اپنی جانب مبذول کرالی …

Read More »

بھارتی میوزیکل ٹی وی شو کے دوران نیہا ککڑ اور گلوکار ابھیجیت کے درمیان ’لڑائی ‘ ہو گئی

ممبئی (پاکستان امیج) بھارتی میوزیکل ٹی وی شو کے دوران معروف گلوکار ابھیجیت اور نیہا ککڑ کے درمیان بحث شدت اختیار کر گئی اور لہجے میں تلخی بھی دیکھنے میں آئی۔ حال ہی میں ٹی وی شو سپر سٹار 3 کے سیٹ پر گلوکاروں کی شادی بیاہ کی تقریبات میں پرفارم کرنے سے متعلق موضوع زیر بحث تھا۔بحث کی شروعات …

Read More »

کپل شرما شو کی ایک قسط کا کتنا معاوضہ لیتے ہیں ؟ سن کر آپ کے ہوش اُڑ جائیں گے

ممبئی(پاکستان امیج ) معروف بھارتی کامیڈین کپل شرما کے شو ’دی گریٹ انڈین کپل شو‘ کے معاوضے سے متعلق اہم انکشاف ہوا ہے ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق رواں سال 30 مارچ سے او ٹی ٹی پلیٹ فارم نیٹ فلکس پر نشر ہونے والے ‘دی گریٹ انڈین کپل شو’ کی اب تک پانچ اقساط آچکی ہیں جن میں اب تک …

Read More »

’’ میں آپ کو بریانی اور نوٹ دوں گی اور۔۔‘‘ راکھی ساونت نے سیاست میں قدم رکھنے کا اعلان کر دیا

ممبئی(پاکستان امیج)تنازعات میں گھری رہنے والی راکھی ساونت ایک بار پھر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں، بھارت میں جاری لوک سبھا کے الیکشن کے دوران اداکارہ نے بھی الیکشن میں حصہ لینے کا اعلان کیا تھا۔ تاہم حال ہی میں اداکارہ کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے، جس میں وہ ٹریک سوٹ پہنے دیکھی جا سکتی …

Read More »

مکیش امبانی کے بیٹے کی شادی کی تقریب میں شرکت کیلئے عاطف اسلم کی بیوی نے کتنے لاکھ کا پرس اور جوتے پہنے؟ ہوشربا انکشاف

لاہور (پاکستان امیج)پاکستانی معروف گلوکار عاطف اسلم نے بھارتی بزنس مین مکیش امبانی کے بیٹے کی شادی سے قبل ہونے والی تقریب میں اہلیہ کے ہمراہ شرکت کی جس دوران لی گئی ان کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں ہیں ، صارفین گلوکار کی اہلیہ کی فیشن سینس اور مہنگے برانڈ کے جوتوں کی قیمت جان کر ہکے …

Read More »