اسلام آباد (پاکستان امیج) معروف پاکستانی ماڈل اور اداکارہ ماہ نور حیدر نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے گھر میں عرصہ دراز سے جنات کا بسیرا ہے، حال ہی میں نجی ٹی وی کے پروگرام میں کی گئی گفتگو میں ماہ نور حیدر نے اپنے ساتھ گزری مافوق الفطرت واقعات پر گفتگو کی اور بتایاکہ ہمارے گھر میں آسیب …
Read More »شوبز
شادی کے کچھ ہی دن بعد انگوٹھیاں کھو گئیں تھی، اداکارہ فہیہ اعوان کا انکشاف
کراچی (پاکستان امیج) شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ فہیمہ اعوان نے کہا ہے کہ شادی کے کچھ ہی دن بعد مجھ سے دو انگوٹھیاں کھو گئیں، میں بہت پریشان تھی کہ شوہر اور ساس کو کیسے بتاں کہ کیسے کھو گئیں کہ ڈانٹ پڑے گی۔ فہیمہ اعوان نے کہا کہ تین چار دن بعد جب میں نے ڈرتے ڈرتے ساس …
Read More »اداکارہ الیانا ڈی کروز نے اپنی خفیہ شادی کی خبروں پر لب کشائی کردی
ممبئی (پاکستان امیج)بالی ووڈ کی معروف اداکارہ الیانا ڈی کروز نے اپنی خفیہ شادی کی خبروں پر لب کشائی کردی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق حالیہ انٹرویو میں اداکارہ الیانا ڈی کروز نے مائیکل ڈولن سے شادی کی تصدیق کردی ہے۔اداکارہ نے انٹرویو کے دوران سوال کا جواب دیتے ہوئے اپنی نجی زندگی سے متعلق بات کی اور بتایا کہ …
Read More »’’اگر میرا انسٹاگرام ہیک ہو گیا تو بہت سارے مردوں کی شادیاں ٹوٹ جائیں گی ‘‘
لاہور (پاکستان امیج ) اداکارہ و میزبان متھیرا نے اعتراف کیا کہ انہیں انسٹاگرام پر بہت سارے میسیجز آتے ہیں اور انہیں زیادہ تر مرد ہی میسیجز بھیجتے ہیں، کسی دن اگر اتفاق سے ان کا انسٹاگرام اکاؤنٹ ہیک ہوگیا تو بہت سارے مردوں کی شادیاں ٹوٹ جائیں گی۔ مقامی ویب سائٹ ڈان نیوز کے مطابق متھیرا نے ماضی کو …
Read More »اداکارہ صنم سعید پاکستانی ڈراموں میں کام کیوں نہیں کر رہیں؟ آخر کار وجہ سامنے آ گئی
کراچی(پاکستان امیج) پاکستانی فلم و ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ صنم سعید نے ڈراموں میں کام نہ کرنے کی وجہ بتا دی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق حال ہی میں صنم سعید نے اپنے شوہر اور اداکار محب مرزا کے ٹاک شو میں بطورِ مہمان شرکت کی جہاں اُنہوں نے اپنے کیریئر سمیت مختلف مضوعات پر بات چیت کی۔دوران شو …
Read More »تقریب کے دوران صحافی نے انجانے میں اداکارہ یشما گل کو زخمی کردیا
کراچی (پاکستان امیج) سندھ کے دارالحکومت کراچی میں ہونے والی ایک تقریب کے دوران صحافی کی جانب سے انجانے میں اداکارہ یشما گل کو زخمی کردیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ ڈان نیوز کے مطابق مذکورہ وائرل ہونے والی ویڈیو سندھ حکومت کی جانب سے حال ہی میں صوبائی دارالحکومت کراچی میں خواتین کے لیے پنک بسز …
Read More »ملائیکہ اروڑا اور انکے سابق شوہر ارباز خان کے درمیان لفظی گولہ با ری
ممبئی(پاکستان امیج)بالی ووڈ اداکارہ ملائیکہ اروڑا اور انکے سابق شوہر ارباز خان کے درمیان لفظی گولہ با ری کا آغاز ہو گیا۔ کچھ دن پہلے ملائیکہ بیٹے ارہان خان حال ہی میں اپنا وُڈکاسٹ ڈمپ بریانی سامنے لائے ہیں۔اپنے بیٹے ارہان خان کے وُڈکاسٹ کی ایک حالیہ قسط میں 50 سالہ ملائیکہ اروڑا شریک ہوئیں۔ اس موقع پر انھوں نے …
Read More »حنا آفریدی نے اپنی شادی، مستقبل کے شریک حیات اور طلاق کے بارے میں بتادیا
لاہور (پاکستان امیج) حال ہی میں میں دیئے گئے ایک انٹرویو میں اداکارہ حنا آفریدی نے اپنی شادی کے بارے میں بات کی۔ انہوں نے طلاق کے بڑھتے ہوئے تناسب پر بھی اپنی رائے کا اظہار کیا۔لائف پارٹنر کے انتخاب کے حوالے سے بات کرتے ہوئے حنا آفریدی کا کہنا تھا کہ وہ محبت کی شادی کو ترجیح دیں گی …
Read More »بشریٰ انصاری نے اپنے دوسرے شوہر اقبال حسین سے اپنے تعلقات و شادی سے متعلق مزید وضاحت پیش کردی
کراچی (پاکستان امیج) سینیئر اداکارہ، پروڈیوسر و ہدایت کارہ بشریٰ انصاری نے اپنی دوسری شادی اور عمر پر تنقید کرنے والے افراد کو کرارا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں اور ان کے شوہر کو ایک دوسرے کی عمر سے کوئی مسئلہ نہیں اور یہ کہ ان کے شوہر کے بچے ان کے نواسوں کے ساتھ پڑھتے ہیں۔ بشریٰ …
Read More »اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے تنگ آگئیں
کراچی (پاکستان امیج) معروف اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے تنگ آگئیں۔ حال ہی میں سوشل میڈیا پر ایک لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل ہوئی تھی جسے دیکھ کر صارفین نے انہیں اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل قرار دے دیا تھا۔مذکورہ لڑکی کا نام مونا لیزا ہے اور انہوں نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ …
Read More »
Pakistan Image