شوبز

ارجیت سنگھ کی معافی پر ماہرہ خان کا ردعمل بھی سامنے آگیا

لاہور (پاکستان امیج) پاکسان کی معروف اداکارہ ماہرہ خان کا بھارتی گلوکار ارجیت سنگھ کی دورانِ کنسرٹ عاجزی کا مظاہرہ کرتے ہوئے معافی مانگنے پر ردعمل سامنے آگیا۔ ‘ایمی گالا’ ایوارڈز کی افتتاحی تقریب کے دوران دبئی میں ارجیت سنگھ کے میوزک کنسرٹ کا انعقاد بھی کیا گیا جس میں ماہرہ خان سمیت شہروز سبزواری اور صدف کنول بھی تماشائیوں …

Read More »

سنجے دت کی 308 گرل فرینڈز ؟ لیکن یہ کیسے ممکن ہے، راج کمار ہیرانی کا ایسا انکشاف کہ ہنسی روکنا مشکل

ممبئی (پاکستان امیج) سنجے دت عرف ”سنجو بابا“ کی کسی زمانے میں ایک دو نہیں بلکہ 308 گرل فرینڈز رہی تھیں۔بھارتی فلم ساز راج کمار ہیرانی نے فلم ”سنجو“ کی تشہیر کے دوران سنجے دت کے کے ایک راز سے پردہ اٹھاتے ہوئے بتایا تھا کہ وہ اپنی گرل فرینڈز کو قبرستان لے جایا کرتے تھے۔ انہوں نے بتایا کہ …

Read More »

سشانت سنگھ کی موت کی فوری تحقیقات کیلئے بہن نے آن لائن مہم شروع کردی

ممبئی (پاکستان امیج) بھارتی اداکار سشانت سنگھ راجپوت کی بہن شویتا سنگھ نے ایک آن لائن کمپین لانچ کی ہے تاکہ ان کے بھائی کی موت کی جلد تحقیقات ہوسکے۔اداکار اپنے ممبئی اپارٹمنٹ میں 14 جون 2020 کو مردہ پائے گئے تھے اور پولیس نے خودکشی کا امکان ظاہر کیا تھا۔ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پیغام میں شویتا سنگھ نے …

Read More »

متھیرا نے سلمان خان کیساتھ تصویر نہ لینے کی وجہ بتا دی

کراچی (پاکستان امیج) ماڈل و میزبان متھیرا نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے بالی وڈ اداکار سلمان خان کو سامنے دیکھ کر بھی ان کے ساتھ تصویر نہیں لی۔ حال ہی میں دیے گئے ایک انٹرویو میں متھیرا نے بتایا میری عادت ہے کہ میں ائیرپورٹ پر کبھی کسی بھی سلیبرٹی سے جاکر خود نہیں ملتی کیوں کہ میرا …

Read More »

ارجیت سنگھ نے کنسرٹ میں ماہرہ خان سے معافی مانگ لی

دبئی (پاکستان امیج) عالمی شہرت یافتہ بھارتی گلوکار ارجیت سنگھ کنسرٹ کے دوران پاکستان کی صفِ اول اداکارہ ماہرہ خان کو پہنچاننے میں ناکام ہوگئے جس کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ماہرہ خان ان دنوں دبئی میں موجود ہیں جہاں اُنہوں نے گزشتہ روز فیشن اور بیوٹی کو سراہانے کیلئے رکھے گئے ‘ایمی گالا’ ایوارڈز کی افتتاحی …

Read More »

آننت امبانی کی پری ویڈنگ تقریب میں عاطف اسلم اور اہلیہ کی شرکت، تصاویر سامنے آگئیں

لندن (پاکستان امیج) ایشیاء کے امیر ترین شخص بھارتی بزنس ٹائیکون مکیش امبانی کے سب سے چھوٹے بیٹے آننت امبانی کی پری ویڈنگ تقریبات میں عالمی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکار عاطف اسلم نے بھی پرفارم کیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق لندن میں آننت امبانی اور اُن کی منگیتر رادھیکا مرچنٹ کی پری ویڈنگ تقریبات کا آغاز ہوگیا ہے جس میں …

Read More »

کئی فلموں کیلئے مسترد کیے جانے پر بالآخر پریانکا چوپڑا نے بھی خاموشی توڑ دی

ممبئی (پاکستان امیج) بالی ووڈ کی اداکارہ پریانکا چوپڑا نے فلم انڈسٹری میں پیش آنیوالی مشکلات کے بارے میں بتاتے ہوئے کہا کہ انہیں کئی مرتبہ مختلف وجوہات کی وجہ سے فلموں میں کاسٹ نہیں کیا گیا۔ ایک پوڈ کاسٹ انٹرویو میں بات کرتے ہوئے اداکارہ نے کہا کہ انڈسٹری میں انہیں بہت سی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا، بالی …

Read More »

بھارتی اداکارہ کرشنا مکھری جی نے ٹیلی ویژن سیریل کے پروڈیوسر پر ہراسانی کا الزام لگا دیا

نئی دہلی (پاکستان امیج) بھارت کی ٹیلی ویژن اداکارہ کرشنا مکھری جی نے سیریل شبھ شگن کے پروڈیوسر پر ہراسانی کا الزام عائد کردیا۔ روزنامہ جنگ کے مطابق سوشل میڈیا پر اپنے ایک بیان میں اداکارہ کا کہنا تھا کہ میں انتہائی برے وقت سے گزر رہی ہوں اور گزشتہ ڈیڑھ برس سے مشکلات کا شکار ہوں۔ اداکار نے کہا …

Read More »

کترینہ کیف کیساتھ فلم ٹھکرانے کے بیان پر مشی خان نے ابرار الحق کو آڑے ہاتھوں لے لیا

کراچی (پاکستان امیج) پاکستانی اداکارہ و میزبان مشی خان نے پنجابی گلوکار ابرار الحق کو بھارتی اداکارہ کترینہ کیف کیساتھ فلم کی پیشکش مسترد کرنے سے متعلق بیان پر آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ ’اتنا لمبا چٹکلَہ نہ چھوڑیں بلکہ چھوٹے چٹکلے چھوڑیں‘۔ روزنامہ جنگ کے مطابق حال ہی میں مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر گلوکار ابرار الحق …

Read More »

کترینہ کیف نے ہالی ووڈ فلم کی آفر چھوڑنے کا بیان داغ دیا

ممبئی (پاکستان امیج) بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف نے کہا ہے کہ ایک خاص وجہ سے ہالی ووڈ کے پروجیکٹ کو قبول نہیں کیا۔ روزنامہ جنگ کے مطابق ایک انٹرویو میں 40 سالہ کترینہ کیف نے کہا کہ انہیں حال ہی میں ہالی ووڈ کے ایک پروجیکٹ کی آفر ہوئی تھی لیکن بعض حالات کی وجہ سے انہیں انکار کرنا …

Read More »