لاہور(پاکستان امیج) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینیئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے لیجنڈری اداکار طلعت حسین کے انتقال پر دُکھ کر اظہار کیا ہے۔ بشریٰ انصاری نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر طلعت حسین کی تصویر پوسٹ کی جس میں اداکار نے حکومتِ پاکستان کی جانب سے ملنے والا ستارہ امتیاز پہنا ہوا ہے۔ اداکارہ نے طلعت حسین کے …
Read More »شوبز
ماڈل عائشہ شوکت کی شوہر کیلئے غیر حقیقی ڈیمانڈز،آپ بھی جانئے
لاہور (پاکستان امیج )حال ہی میں ایک شو میں واسع چودھری نے ماڈل عائشہ شوکت کو مہمان کے طور پر پیش کیا تھا، دوسرے تمام مہمانوں کی طرح ان سے بھی پوچھا گیا کہ وہ اپنے آئیڈیل اور اپنے ممکنہ زندگی کے ساتھی میں کیا دیکھنا چاہتی ہیں۔ ان دنوں لڑکیوں کو اپنی زندگی کے ساتھی سے واقعی بہت زیادہ …
Read More »یاسر نواز کی کاسٹنگ پر ندا یاسر حیران رہ گئیں
کراچی (پاکستان امیج) ندا یاسر نے حال ہی میں اپنے شو میں میگا ڈرامہ ”نورجہاں“ کی کاسٹ کی میزبانی کی اور وہ یہ جان کر حیران رہ گئیں کہ ان کے اپنے شوہر اس میگا ڈرامے کا حصہ ہیں۔یاسر نواز دراصل صبا حمید کے شوہراور تمام بیٹوں کے والد کا کردار ادا کر رہے ہیں۔ سٹوری لائن میں انہیں مردہ …
Read More »’ساتھی اداکارہ نیلی سے تیسری شادی کا ارادہ تھا لیکن۔ ۔ ۔‘سینئر اداکار جاوید شیخ نے اعتراف کرلیا
لاہور (پاکستان امیج) پاکستانی فلم انڈسٹری کے مقبول و مایاناز اداکار جاوید شیخ نے اعتراف کیا ہے کہ ساتھی اداکارہ نیلی سے تیسری شادی کا ارادہ تھا لیکن قسمت کو کچھ اور منظور تھا۔ روزنامہ جنگ کے مطابق حال ہی میں جاوید شیخ نے ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم یوٹیوب کے چینل کے لیے انٹرویو دیا، جہاں انہوں نے اپنے کیرئیر …
Read More »شادی کے طویل عرصے بعد پرینیتی چوپڑا اور راگھو چڈھا ایک ساتھ منظرِ عام پر آ گئے
ممبئی (پاکستان امیج) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ و گلوکارہ پرینیتی چوپڑا اور اُن کے سیاست دان شوہر، راگھو چڈھا نے طویل مدت بعد ایک ساتھ انٹری دی ہے۔ روزنامہ جنگ کے مطابق پرینیتی اور راگھو چڈھا کی شادی 2023ء کی ایک بڑی خبر تھی۔سیاست اور فن کا یہ ملاپ گزشتہ برس 24 ستمبر کو ہوا تھا۔اس عرصے میں بہت …
Read More »’اکھ لڑی بدوبدی‘ گانے میں چاہت کے ساتھ کام کرنے کا نتیجہ کیا نکلا؟ ماڈل وجدان راو بتاتے ہوئے رو پڑیں
لاہور(پاکستان امیج)سوشل میڈیا پر اپنے بےسُرے گانوں کی وجہ سے شہرت پانے والے خود ساختہ گلوکار چاہت فتح علی خان کے ساتھ وائرل گانے ‘اکھ لڑی بدوبدی’ میں ماڈلنگ کرنے والی ’وجدان راؤ ‘نے گانے میں کام کرنا زندگی کی سب سے بڑی غلطی قرار دیدیا ہے ۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق گزشتہ ماہ یوٹیوب پر چاہت …
Read More »اداکارہ ہانیہ عامر نے پہلی مرتبہ بھارتی گلوکار بادشاہ کے ساتھ تعلقات کی خبروں پر خاموشی توڑ دی
لاہور (پاکستان امیج )پاکستانی فلم و ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ و ماڈل ہانیہ عامر پہلی بار بھارتی گلوکار آدتیہ پرتیک سنگھ سسودیا عرف بادشاہ کے ساتھ اپنے تعلقات کی خبروں پر بول پڑیں۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق حال ہی میں ہانیہ عامر نے ‘بی بی سی ایشین نیٹ ورک’ کو انٹرویو دیا جہاں اُنہوں نے اپنے …
Read More »اپنے شوہر ارباز خان سے عمر میں فرق بارے بالآخر شوریٰ خان بول پڑیں
ممبئی (پاکستان امیج) بالی ووڈ کے معروف اداکار، ہدایتکار و پروڈیوسر ارباز خان کی اہلیہ شوریٰ خان کا کہنا ہے کہ عمر صرف ایک ہندسہ ہے، وہ شوہر اور اپنے درمیان عمر کے فرق کو خاطر میں نہیں لاتیں۔ روزنامہ جنگ کے مطابق شوریٰ خان نے انسٹاگرام سٹوری پر اپنے فالوورز کے ساتھ سوال جواب کا سیشن رکھا، اس دوران …
Read More »ماہرہ خان نے اذان سمیع کیساتھ گلے ملنے کی تصویر شیئرکردی
لاہور (پاکستان امیج) ماہرہ خان نےاذان سمیع کی سالگرہ پر ان کے ساتھ ڈانس کی بی ٹی ایس ویڈیو جاری کردی، جہاں دونوں اپنے گانے ’تو‘ پر ایک ساتھ رقص کررہے ہیں۔ آج نیوز کے مطابق معروف موسیقار و گلوکار عدنان سمیع خان اور زیبا بختیار کے بیٹے اذان سمیع خان نے 22 مئی کو اپنی سالگرہ منائی۔ کئی البمز …
Read More »زرناب فاطمہ اور لاریب خالد کے ہاں ننھے مہمان کی آمد متوقع
لاہور (پاکستان امیج) معروف یوٹیوبر و ڈیجیٹل کانٹینٹ کرئیٹر زرناب فاطمہ نے اپنے ہاں جَلد ننھے مہمان کی آمد سے متعلق خوشخبری سنائی ہے۔ روزنامہ جنگ کے مطابق زرناب فاطمہ اور اُن کے شوہر، ڈیجیٹل کانٹینٹ کرئیٹر لاریب خالد کی جانب سے سوشل میڈیا پر کچھ گھنٹوں قبل نئی پوسٹ شیئر کی گئی ہے۔اس پوسٹ میں زرناب اور لاریب کو …
Read More »
Pakistan Image