لاہور (پاکستان امیج) اداکارہ مریم نفیس نے لاہور میں دو روز قبل پیش آنے والے واقعے سے متعلق انکشاف کیا ہے کہ مبینہ اشارے بازی پر کم عمر سیلز مین کو تشدد کا نشانہ بنانے والی لڑکیوں میں سے ایک ان کی جاننے والی ہے جب کہ دوسری بہت اچھی دوست ہے۔ تشدد کایہ واقعہ 2 دن پہلے پیش آیا …
Read More »شوبز
ہانیہ عامر کے ہمشکل لڑکے کے سوشل میڈیا پر چرچے
لاہور(پاکستان امیج)پاکستانی فلم و ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ و ماڈل ہانیہ عامر کی دو ہمشکل لڑکیوں کے بعد اب اُن کا ہمشکل لڑکا بھی منظرِ عام پر آگیا ہے۔ سوشل میڈیا کے مختلف پیجز پر بھارتی لڑکے کی مختصر ویڈیو وائرل ہورہی ہے، ویڈیو میں نظر آنے والے لڑکے کو اُن کی گوری رنگ اور چہرے کے ڈمپل کی …
Read More »کترینہ کیف کی نئی ویڈیو سے اداکارہ کے حاملہ ہونے کی افواہیں پھر زور پکڑ گئیں
ممبئی(پاکستان امیج) بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف کی نئی ویڈیو سے ان کے حاملہ ہونے کی افواہیں پھر سے زور پکڑ گئیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ گزشتہ روز جرمنی سے ممبئی پہنچیں، اس مرتبہ بھی انہوں نے ڈھیلے ڈھالے کپڑے پہنے ہوئے تھے جس کی ویڈیو سامنے آنے کے بعد انٹرنیٹ صارفین کی جانب سے ان کے حاملہ ہونے …
Read More »شادی کے بغیر ہی سیف کیساتھ رہنے پر خوش تھی لیکن پھر بچوں کی خاطر شادی کرنا پڑی، کرینہ کپور کے ’شرمناک‘ مؤقف نے نئی بحث چھیڑ دی
ممبئی (پاکستان امیج) بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور نے اداکار سیف علی خان سے شادی سے پہلے لِیو اِن (بنا شادی کے ایک ساتھ رہنا) میں رہنے کے تجربے کو بہترین فیصلہ قرار دے دیا۔ اداکارہ نے بھارتی میڈیا کو دیئے گئے اپنے انٹرویو میں بتایا کہ وہ سیف علی خان کے ساتھ شادی سے پہلے لیو ان ریلیشن شپ …
Read More »بشریٰ انصاری نے مداحوں کو اپنی بیٹی سے ملوادیا
کراچی (پاکستان امیج) معروف سینئر اداکارہ، گلوکارہ و کامیڈین بشری انصاری نے مداحوں کو پہلی بار اپنی بیٹی سے ملوایا ہے۔ بشری انصاری نے گزشتہ روز کراچی کے خوشگوار موسم کی مناسبت سے اپنے یوٹیوب چینل پر وی لاگ شیئر کیا۔اداکارہ نے اس دوران ناصرف موسم، سوک ایجوکیشن، پکوان پر بات کی بلکہ اپنے فالوورز کو بیٹی نریمان انصاری سے …
Read More »سنی لیون نے سابقہ بوائے فرینڈ کو دھوکہ دیتے ہوئے رنگے ہاتھوں کس طرح پکڑا تھا ؟ اداکارہ نے حیران کن انکشاف کر دیا
ممبئی (پاکستان امیج)بھارتی کی معروف اداکارہ ’ سنی لیون ‘ نے انکشاف کیاہے کہ ان کے سابق منگیتر نے شادی سے صرف دو ماہ قبل ان کے ساتھ دھوکہ کیا تھا ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق شو کے دوران گفتگو کرتے ہوئے سنی لیون نے انکشا ف کیا کہ سابق منگیتر ک ساتھ شادی میں صرف دو ماہ باقی تھی …
Read More »’میرے والد مجھے نانی کے گھر چھوڑ گئے اور کبھی واپس نہیں آئے پھر ۔۔‘‘ٹک ٹاکر کنول آفتاب نے اپنے والد سے متعلق حیران کن انکشاف کر دیا
لاہور(پاکستان امیج ) پاکستان کی معروف ٹک ٹاک اسٹار، میزبان اور یوٹیوبر کنول آفتاب نے اپنے والد کے بارے میں حیران کُن انکشاف کردیا۔ تفصیلات کے مطابق حال ہی میں کنول آفتاب اور اُن کے شوہر و ٹک ٹاکر ذوالقرنین سکندر نے اپنے یوٹیوب چینل پر نیا وی لاگ اپلوڈ کیا جس میں اس جوڑے نے مداحوں کی جانب سے …
Read More »“دولت دِکھانے کا بیہودہ طریقہ”، امبانی کی شادی پر زویا ناصر پھٹ پڑیں
کراچی(پاکستان امیج)پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی اداکارہ زویا ناصر نے بھارت کے امیر ترین بزنس ٹائیکون مکیش امبانی کے چھوٹے بیٹے اننت امبانی کی شادی پر کڑی تنقید کی ہے۔ اننت امبانی اور اُن کی منگیتر رادھیکا مرچنٹ 12 جولائی کو رشتہ ازدواج میں منسلک ہوں گے لیکن اس جوڑے کی شادی کی تقریبات رواں سال مارچ کے مہینے سے جاری …
Read More »لو سنہا نے سوناکشی سنہا کو فیملی سے نکال دیا؟ قیاس آرائیاں شروع
ممبئی (پاکستان امیج) بھارت کے نامور اداکار شتروگھن سنہا کے بیٹے لو سنہا کی ایک سوشل میڈیا پوسٹ نے پھر سے قیاس آرائیوں کو جنم دے دیا۔ روزنامہ جنگ کے مطابق شتروگھن سنہا کی بیٹی معروف اداکارہ سوناکشی سنہا نے حال ہی میں اپنے دیرینہ دوست ظہیر اقبال سے شادی کی تھی۔ شادی کی تقریب میں ویسے تو انکی طرف …
Read More »بالی ووڈ اداکارہ سے شادی کے حوالے سے بھارتی کرکٹر کُلدیپ یادیو نے واضح اعلان کردیا
نئی دہلی (پاکستان امیج) بالی ووڈ اداکارہ سے شادی کے حوالے سے بھارتی کرکٹر کُلدیپ یادیو نے بڑا انکشاف کر دیا گیا۔ روزنامہ جنگ کے مطابق این ڈی ٹی وی کے ساتھ خصوصی انٹرویو کے دوران کُلدیپ یادیو نے اپنی ذاتی زندگی پر کھل کر بات کی۔انٹرویو کے دوران انہوں نے اپنی شادی کے حوالے سے بات کی تاہم ان …
Read More »
Pakistan Image