شوبز

طلاق کی خبریں! ایشوریا بیٹی اور شوہر کے بغیر بھارت سے کونسے ملک چلی گئیں؟ تصویر سامنے آگئی

ممبئی (پاکستان امیج)بالی وڈ کی مقبول ترین اداکارہ ایشوریا رائے کے اپنی بیٹی ارادھیا اور شوہر ابھیشیک بچن کے بغیر تنہا بیرونِ ملک جانے کی وجہ سامنے آگئی۔ گزشتہ کچھ دنوں سے بالی وڈ کی معروف جوڑی ابھیشیک بچن اور ایشوریا رائے کے درمیان طلاق کی افواہیں سرگرم ہیں، بھارتی میڈیا پر بارہا خبریں آنے کے باوجود دونوں اداکاروں سمیت …

Read More »

پاکستان سے بہت پیار ملا، فنکاروں پر پابندی لگانا ٹھیک نہیں: معروف بھارتی اداکار

ممبئی (پاکستان امیج)بھارت کے معروف اور سپر ہٹ ڈرامہ سیریل ‘کہیں تو ہوگا’ میں مرکزی کردار نبھانے والے اداکار راجیو کھنڈیلوال نے اعتراف کیا ہے کہ انہیں پاکستان سے بہت ہی زیادہ پیار ملا۔ سوشل میڈیا پر راجیو کا ایک ویڈیو کلپ زیرِ گردش ہے جس میں وہ بھارتی میڈیا کو انٹرویو دے رہے ہیں جبکہ اداکار نے اس گفتگو …

Read More »

لڑکیاں شادی شدہ مردوں کو پسند کر تی ہیں: اداکارہ فاطمہ آفندی

کراچی (پاکستان امیج)پاکستانی اداکارہ فاطمہ آفندی کا کہنا ہے کہ آج کل لڑکیاں شادی شدہ مردوں کی طرف مائل ہورہی ہیں۔ اداکارہ فاطمہ آفندی حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں شریک ہوئیں جس دوران میزبان نے ان سے کیریئر سمیت نجی زندگی سے متعلق مختلف سوالات کئے۔ایک سوال کے جواب میں اداکارہ نے کہا کہ آج کل میں نے بیویوں …

Read More »

شوہر کا بچوں کی طرح خیال رکھتی ہوں، وہ مجھ سے 13 سال بڑے ہیں: مریم نفیس

کراچی (پاکستان امیج )اداکارہ مریم نفیس نے انکشاف کیا ہے کہ ان کی اور ان کے شوہر امان کی عمر میں 13 سال کا فرق ہے۔ مریم نفیس حال ہی میں نجی ٹی وی کے پروگرام میں شریک ہوئیں جس دوران انہوں نے کیریئر اور ڈراموں کے ساتھ ساتھ نجی زندگی کے حوالے سے بھی گفتگو کی۔نجی زندگی سے متعلق …

Read More »

وہ وقت جب سلمان خان نے لڑکی کی جان بچائی لیکن کیسے؟ جانئے

ممبئی (پاکستان امیج) بالی ووڈ کے بھائی جان سلمان خان کا شمار ان اداکاروں میں ہوتا ہے جو انڈسٹری اور عام افراد کی مدد کرنا بخوبی جانتے ہیں۔ بالی ووڈ اداکار کو حال ہی میں ایک اہم اعزاز حاصل ہوا جب انہوں نے ایک کم عمر لڑکی کو اپنا بون میرو عطیہ کر کے مداحوں کے دلوں میں مزید جگہ …

Read More »

کرینہ کپور ہندو نہیں‘ کس مذہب کی پیروی کرتی ہیں؟ للیتا کا انکشاف

ممبئی (پاکستان امیج )بالی وڈ کی صفِ اول کی اداکارہ کرینہ کپور عرف بیبو سے متعلق انکشاف ہوا ہے کہ وہ ہندو مذہب کی پیروی نہیں کرتیں۔ حال ہی میں تیمور اور جہانگیر کی سابقہ آیا للیتا ڈی سلوا (پیشہ ورانہ نرس) نے بھارتی ڈیجیٹل پلیٹ فارم پنک ولا کو ایک انٹرویو دیا۔انٹرویو کے دوران جہاں للیتا نے کرینہ کپور …

Read More »

بھارتی معروف اداکار راجیو کھنڈیلوال نے پاکستانیوں کیلئے پیغام جاری کر دیا

ممبئی (پاکستان امیج) راجیو کھنڈیلوال ہندوستان کی میڈیا انڈسٹری کا ایک بڑا نام ہے، سٹارپلس کے سنہری دور میں انہیں ڈرامہ ”کہیں تو ہوگا“ سے بے پناہ شہرت حاصل ہوئی، یہ ڈرامہ پاکستان میں بھی سپرہٹ رہا۔ انہوں نے اس سیریز میں مرکزی کردار“سجل“ کے نام سے ادا کیا تھا اور اداکارہ آمنہ شریف کے ساتھ ان کی جوڑی کو …

Read More »

شاہ رخ خان کے بیٹے آریان نے ایسی عمارت خرید لی کہ ہر کوئی دنگ رہ گیا

ممبئی (پاکستان امیج) بالی ووڈ کنگ شاہ رُخ خان کے بیٹے آریان خان نے 37 کروڑ بھارتی روپوں کی نئی جائیداد خرید لی ہے۔ بھارتی میڈیا ’بالی ووڈ ناؤ‘ کے مطابق آریان خان کی نئی جائیداد دو منزلوں پر مشتمل ہے، آریان نے جس عمارت میں سرمایہ کاری کی ہے، یہاں اُن کے والد شاہ رخ خان اور والدہ گوری …

Read More »

عوام 14 اگست پر جھنڈے نہیں پودے خریدیں: بشریٰ انصاری

لاہور (پاکستان امیج ) پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے عوام کو مشورہ دیا ہے کہ اس بار 14 اگست پر جھنڈے نہیں بلکہ پودے خریدیں۔ بشریٰ انصاری نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے آفیشل اکاو¿نٹ سے شیئر کردہ ایک پوسٹ میں کہا کہ اس 14 اگست پر سبز ہلالی پرچم خریدنے کے بجائے …

Read More »

ماہرہ خان کے بھارتی گانے پر ڈانس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی

لاہور (پاکستان امیج )پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے بالی وڈ سپر سٹار دیو آنند اور گیتا بالی کے مشہور گیت پر فلمی ناز و انداز کے ساتھ رقص کر کے سب کی توجہ حاصل کرلی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے بالی ووڈ میں فلم ’ رئیس‘ میں شاہ رخ خان کے ساتھ مرکزی کردار نبھایا جس …

Read More »