ممبئی(پاکستان امیج)بالی ووڈ اداکارہ تمنا بھاٹیا نے سوشل میڈیا صارفین کی تنقید کا نشانہ والے ایکشن اسٹار جان ابراہم کی حمایت میں بیان جاری کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق حال ہی میں جان ابراہم کی نئی آنے والی فلم ‘ویدا’ کا ٹریلر ریلیز ہوا تھا جس کے بعد سے اداکار کو سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے تنقید کا سامنا …
Read More »شوبز
فلم کے سین کو حقیقی روپ دینے کی کوشش میں جھانوی نے خود کو زخمی کرلیا، حیران کن انکشاف
ممبئی (پاکستان امیج) ابھرتی ہوئی بھارتی اداکارہ جھانوی کپور کے بارے میں انکشاف ہوا ہے کہ انہوں نے اپنی نئی فلم ’الجھ‘ کے کلائمکس سین کو حقیقی روپ دینے کےلیے خود کو زخمی کرلیا تھا۔ جھانوی کی فلم الجھ حال ہی میں سنیما گھروں کی زینت بنی ہے۔ فلم میں جھانوی نے ایک آئی ایف ایس آفیسر کا کردار نبھانے …
Read More »آج کے دور میں ایوارڈز بھی سلام دُعا سے ملتے ہیں، اداکار جان ریمبو نے بڑا شکوہ کر دیا
کراچی(پاکستان امیج) ماضی کے معروف پاکستانی فلم اسٹار افضل خان المعروف ریمبو نے شکوہ کیا ہے کہ تین دہائیوں تک پاکستانی شوبز میں کام کرنے کے باوجود تاحال انہیں پرائیڈ آف پرفارمنس جیسا کوئی ایوارڈ نہیں ملا۔ حال ہی میں ریمبو نے اپنی اہلیہ و سابقہ فلمی اداکارہ صاحبہ کے ہمراہ نجی ٹی وی چینل کے مارننگ شو میں بطورِ …
Read More »عمر بٹ سے بریک اپ کیلئے تیار نہیں تھی، جنت مرزا
کراچی(پاکستان امیج)پاکستان کی نمبر ون ٹک ٹاک اسٹار جنت مرزا نے کہا ہے کہ وہ اپنے ساتھی ٹک ٹاکر اور دیرینہ دوست عمر بٹ سے بریک اپ کے لیے تیار نہیں تھیں لیکن والدین کی رضامندی سے یہ قدم اُٹھایا۔ حال ہی میں جنت مرزا نے معروف اداکار و میزبان احمد علی بٹ کے پوڈکاسٹ میں شرکت کی جہاں اُنہوں …
Read More »بالی ووڈ کے مرد اداکاروں کو زیادہ معاوضہ ملنے پر اداکارہ تبو بھڑک اُٹھیں
ممبئی(پاکستان امیج) بھارتی فلم انڈسٹری کی سینیئر اداکارہ تبو نے بالی ووڈ کے مرد اداکاروں کو فلموں کے لیے زیادہ معاوضہ ملنے پر غصے کا اظہار کیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ایک حالیہ انٹرویو کے دوران تبو نے کہا کہ ہر میڈیا پرسن خواتین فنکاروں سے ہی یہ سوال کیوں کرتا ہے کہ خواتین کے مقابلے میں مرد فنکاروں …
Read More »اداکارہ شگفتہ اعجاز نے تہمت لگانے والوں کیلئے سخت پیغام جاری کر دیا
کراچی (پاکستان امیج) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینیئر اداکارہ شگفتہ اعجاز نے اُن پر تہمتیں لگانے والے سوشل میڈیا صارفین کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ قیامت کے دن سب کا گریبان پکڑیں گی۔ حال ہی میں شگفتہ اعجاز نے اپنے یوٹیوب چینل پر اپنی نئی ویڈیو اپلوڈ کی جس میں اُنہوں نے صارفین کی جانب سے …
Read More »اداکارہ انمول بلوچ نے لمبی فہرست لے کر شادی کیلئے رشتہ تلاش کرنے والوں کو مشورہ دیدیا
کراچی (پاکستان امیج) کم وقت میں اپنا نام بنانے والی اداکارہ انمول بلوچ نے مثالی شریک حیات کی تلاش میں رہنے والوں کو مشورہ دیا ہے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق انمول بلوچ نے حال ہی میں ایک انٹرویو دیا جہاں میزبان نے ان سے شریک حیات سے متعلق سوال کیا۔اداکارہ نے کہا کہ آج کل لوگوں نے …
Read More »طلاق کے بعد اداکارہ عروبہ مرزا کی منگنی بھی ٹوٹ گئی
کراچی(پاکستان امیج) پاکستان کی مقبول ماڈل اور اُبھرتی ہوئی اداکارہ عروبہ مرزا کی منگنی ٹوٹ گئی۔ عروبہ مرزا نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل کی اسٹوری میں مداحوں کے لیے اپنی منگنی سے متعلق افسوسناک خبر شیئر کی۔ اداکارہ نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں کہا کہ میں لوگوں کو بتانا چاہتی ہوں کہ میں نے اور حارث سلیمان نے ذاتی وجوہات …
Read More »بھارتی اداکارہ ثناء مقبول ‘بگ باس OTT’ سیزن 3 کی فاتح قرار
ممبئی(پاکستان امیج) بھارتی فلم و ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ ثناء مقبول نے بھارتی ریئلیٹی شو ‘بگ باس او ٹی ٹی 3′ کا ٹائٹل جیت لیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز یعنی 2 اگست کو بگ باس او ٹی ٹی کے سیزن 3 کا فائنل منعقد ہوا تھا، فائنل میں ٹاپ پانچ اُمیدوار پہنچے تھے جن میں بالی ووڈ …
Read More »اکشے کمار کا فلاپ فلموں پر تعزیتی پیغامات ملنے کا انکشاف
ممبئی(پاکستان امیج)بالی وڈ سٹار اداکار اکشے کمار نے اپنی فلاپ فلموں پر تعزیتی پیغامات ملنے کا انکشاف کیا ہے۔ اداکار نے اپنی نئی فلم ’کھیل کھیل میں‘ کے ٹریلر لانچ تقریب سے اظہار خیالات کرتے ہوئے کہا کہ وہ ابھی مرے نہیں ہیں اور وہ اس وقت تک کام کرتے رہیں گے جب تک انہیں مار نہیں دیا جاتا۔ اپنی …
Read More »
Pakistan Image