شوبز

اداکارہ آمنہ شیخ نے شوبز سے اچانک دور جانے کی وجہ بتادی

کراچی (پاکستان امیج) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف ماڈل و اداکارہ آمنہ شیخ نے کئی سال تک سکرین سے دور رہنے کی وجہ بتا دی۔ مقامی اخبار روزنامہ جنگ کے مطابق آمنہ شیخ نے حال ہی میں ایک ویب شو میں بطور مہمان شرکت کی جہاں اُنہوں نے اپنے شوبز کیریئر اور نجی زندگی کے بارے میں بات کی۔اُنہوں نے …

Read More »

بالی ووڈا داکار سنجے دت کے پاس کتنی دولت ہے ؟ تفصیلات پہلی مرتبہ منظر عام پر

ممبئی(پاکستان امیج ) دُنیا بھر میں اپنے کردار ‘منا بھائی’ سے مشہور بالی ووڈ کے معروف اداکار سنجے دت کے اثاثوں کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ تفصیلات کے مطابق سنجو بابا کے نام سے مشہور سنجے دت آج 29 جولائی کو اپنی 65ویں سالگرہ منائیں گے، اُنہوں نے اپنے کیریئر کے دوران بالی ووڈ کو کئی سُپر ہٹ فلمیں دی ہیں۔سنجے …

Read More »

عامر خان کے ایک انکار نے سلمان خان کو اسٹار بنا دیا

ممبئی(پاکستان امیج)بالی ووڈ کو متعدد سُپر ہٹ فلمیں دینے والے سلمان خان کو عالمی سطح پر اسٹار بنانے میں مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کے ایک انکار نے اہم کردار ادا کیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ماضی کی کامیاب فلم ‘ہم آپ کے ہیں کون’ میں ‘پریم’ کے کردار کے لیے عامر خان کو پیشکش کی گئی تھی، فلمسازوں کی پہلی …

Read More »

والد کی موت پر بالکل نہیں رویا، رنبیر کپور کا انکشاف

ممبئی(پاکستان امیج)بالی ووڈ کے معروف اداکار رنبیر کپور نے انکشاف کیا ہے کہ وہ اپنے والد اور آنجہانی اداکار رشی کپور کی موت پر نہیں روئے تھے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق رنبیر کپور نے ایک حالیہ پوڈ کاسٹ میں اپنے والد رشی کپور کے ساتھ اپنے تعلقات کے بارے میں گفتگو کی اور اپنی زندگی کی سب سے بڑی خواہش …

Read More »

مہیش بھٹ کا مزید فلمیں نہ بنانے کا اعلان

ممبئی(پاکستان امیج)بالی ووڈ کے معروف فلمساز مہیش بھٹ نے کہا ہے کہ وہ موجودہ دور کے حساب سے پُرانے ہوگئے ہیں لہٰذا اب مزید فلمیں نہیں بنائیں گے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مہیش بھٹ نے اپنے حالیہ انٹرویو میں کہا کہ میں نے اپنے کیریئر کے دوران 50 سے زائد فلمیں بنائی ہیں، میری فلموں کو شہرت بھی ملی ہے …

Read More »

صنم جنگ کے ہاں 8سال بعد دوسری بیٹی کی پیدائش

امریکا(پاکستان امیج) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف میزبان و اداکارہ صنم جنگ کے ہاں 8 سال بعد دوسری بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔ صنم جنگ نے مداحوں کو خوشخبری سُنانے کے لیے سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام کا رُخ کیا جہاں اُنہوں نے اپنی نومولود بیٹی کے ننھے پاؤں کی تصویر پوسٹ کی جس میں اداکارہ کا ہاتھ بھی دیکھا جاسکتا …

Read More »

پاکستان چھوڑنے سمیت زندگی کے کسی بھی فیصلے پر پچھتاوا نہیں،سابقہ سپر ماڈل آمنہ شیخ

کراچی(پاکستان امیج)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ و سابقہ سُپر ماڈل آمنہ شیخ نے کہا ہے کہ اُنہوں نے اپنی زندگی کا ہر فیصلہ سمجھداری سے کیا، اسی وجہ سے اُنہیں کسی بھی فیصلے پر کوئی پچھتاوا نہیں۔ حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ کے دوران آمنہ شیخ نے اپنے شوبز کیریئر سمیت اپنی نجی زندگی اور پاکستان سے دبئی منتقل …

Read More »

مہیش بھٹ 2 بار خود آئے، لال حویلی پر فلم بنانے کی اجازت نہیں دی؛ شیخ رشید

راولپنڈی(پاکستان امیج)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے پڑوسی ملک بھارت کے معروف فلمساز مہیش بھٹ سے متعلق حیران کُن انکشاف کیا ہے۔ سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز پر شیخ رشید کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں اُنہیں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ مذکورہ ویڈیو میں شیخ رشید نے کہا کہ مہیش بھٹ …

Read More »

یمنیٰ زیدی نے اب تک سنگل رہنے کی وجہ بتا دی

امریکا (پاکستان امیج) پاکستانی شوبز انڈسٹری پر راج کرنے والی باصلاحیت اداکارہ یمنیٰ زیدی نے اتنی شہرت کے باوجود اب تک سنگل رہنے کی وجہ بیان کردی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق جانداری اداکاری اور پُرکشش شخصیت کی بدولت پاکستان، بھارت اور بنگلادیش سمیت دیگر ممالک میں مقبولیت حاصل کرنے والی یمنیٰ زیدی کو شوبز انڈسٹری میں ایک دہائی سے …

Read More »

بالی ووڈ ہدایتکار فرح خان کی والدہ چل بسیں

ممبئی (پاکستان امیج) بالی ووڈ کی معروف کوریو گرافر و ہدایت کار فرح خان اور ساجد خان کی والدہ میناکا ایرانی 79 برس کی عمر میں وفات پاگئیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق فرح خان کی والدہ میناکا ایرانی جمعہ کو ممبئی میں انتقال کر گئیں، وہ کچھ عرصے سے بیمار تھیں۔ میناکا چائلڈ اداکار ڈیزی ایرانی اور ہنی ایرانی کی …

Read More »