ممبئی (پاکستان امیج ) جنوبی بھارت سے تعلق رکھنے والے اداکار پربھاس کی فلم کالکی 2898 اے ڈی نے شاہ رخ خان کی فلم جوان کو پیچھے چھوڑ دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کالکی 2898 اے ڈی بھارت کی چوتھی سب سے زیادہ کمائی کرنے والی فلم بن گئی ہے، کمائی کے اعتبار سے پربھاس کی اس فلم نے شاہ …
Read More »شوبز
نورا فتحی نے فیمینزم سے متعلق اپنے بیان پر معافی مانگ لی
ممبئی (پاکستان امیج) بالی ووڈ کی نامور ڈانسر و اداکارہ نورا فتحی نے ماضی میں دیئے گئے فیمینزم سے متعلق اپنے بیان پر معافی مانگ لی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق 32 سالہ ڈانسر نے حالیہ انٹرویو کے دوران فیمینزم سے متعلق ماضی میں دیئے گئے ایک بیان پر معذرت کرلی ہے۔انہوں نے کہا کہ میرے بیانیئے سے لوگوں کو …
Read More »بالی ووڈ اداکارہ شردھا کپور اور ان کے بوائے فرینڈ راہول مودی کے درمیان کیا چل رہا ہے؟ افواہیں پھیلنے لگیں
ممبئی (پاکستان امیج) بالی ووڈ اداکارہ شردھا کپور اور ان کے بوائے فرینڈ راہول مودی کے درمیان راہیں جدا کرنے کی افواہیں سرگرم ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 37 سالہ شردھا کپور نے راہول مودی اور ان کے اہلخانہ کو سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام سے اَن فالو کردیا ہے۔ یاد رہے کہ شردھا کپور نے جون میں راہول مودی …
Read More »بھارتی معروف گلوکارہ سنیدھی چوہان پاکستانی میوزک انڈسٹری کی مداح بن گئیں ، پیغام جاری کر دیا
ممبئی (پاکستان امیج) حال ہی میں بھارتی گلوکارہ سنیدھی چوہان نے ایک پوڈ کاسٹ میں شرکت کی، جہاں انہوں نے پاکستانی میوزک انڈسٹری اورپاکستانی فنکاروں کی دل کھول کر تعریف کی۔ تفصیلات کے مطابق سنیدھی چوہان کا کہنا تھا کہ، میں بہت سے پاکستانیوں کے ساتھ کام کرتی رہی ہوں، وہ بہترین پرفارمرہیں اور میں انہیں پاکستانی کیوں کہتی ہوں، …
Read More »شان کی بیٹی کے شوبز میں آنے پر اداکار کی بہن نے حیران کن انکشاف کر دیا
لاہور (پاکستان امیج) پاکستانی فلموں کے سپر اسٹار شان شاہد کی بہن زرقا شاہد نے انکشاف کیا ہے کہ شان نے انہیں جوانی میں شوبز میں آنے اور ماڈلنگ کی اجازت نہیں دی تھی اور وہ ان سب کے خلاف تھے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق حال ہی میں زرقا شاہد نے ایک انٹرویو دیا جس میں ان …
Read More »’شاہ رخ خان سے ملاقات نے زندگی بدل دی ‘جان سینا کا شاہ رخ سے ملاقات کے بعد پیغام
امریکا (پاکستان امیج) ہالی ووڈ سٹار اور سابق ریسلر جان سینا نے کہا ہے کہ بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان سے ملاقات نے اُن کی زندگی بدل دی ہے۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق گزشتہ ماہ ممبئی میں ایشیا کے امیر ترین بھارتی بزنس ٹائیکون مکیش امبانی کے چھوٹے بیٹے اننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کی شادی …
Read More »شادی کیلئے لڑکی نہ ملنے والے لڑکوں کو متھیرا کا مشورہ
کراچی (پاکستان امیج )پاکستانی ماڈل و ڈانسر متھیرا کا کہنا ہے کہ لڑکا ہو یا لڑکی ہم نے اپنی زندگیوں کا مقصد شادی رکھ دیا ہے کہ بس شادی کرنی ہے لیکن لڑکوں کو چاہیے کہ پہلے کیریئر، گھر اور اپنی پہچان بناکر شادی کا سوچیں۔ حال ہی میں متھیرا ایک پوڈ کاسٹ انٹرویو میں شریک ہوئیں جس دوران میزبان …
Read More »“جدہ سیزن” کے تحت میوزک پروگرام،آئمہ بیگ ، بلال سعید ،سونو ڈانس گروپ اور انڈونیشیا کی گلوکارہ لیڈی رارا کی پرفارمنس
جدہ (پاکستان امیج) “جدہ سیزن” کے تحت پاکستان اور انڈونیشیا میوزک پروگرام منعقد ہوا جس میں ہزاروں پاکستانیوں نے شرکت کی موسیقی کی اس شام میں پاکستانی مشہور گلوکارہ آئمہ بیگ ، بلال سعید ،سونو ڈانس گروپ ،اور انڈونیشیا کی صف اول کی گلوکارہ لیڈی رارا نے گیت پیش کئے ۔ لیڈی رارا نے انڈونیشیا کی زبان کے علاوہ راحت …
Read More »عمر بٹ نے ٹک ٹاکر جنت مرزا کے منگنی توڑنے کے بیان پر رد عمل جاری کر دیا
فیصل آباد(پاکستان امیج) پاکستان کی معروف ٹک ٹاک سٹار اور اداکارہ جنت مرزا کے بریک اَپ سے متعلق بیان پر اُن کے سابق منگیتر عُمر بٹ کا ردعمل سامنے آگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق عمر بٹ نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل کی سٹوری میں ایک پیغام جاری کیا جس میں اُنہوں نے مبہم انداز اپناتے ہوئے کہا کہ ’’میرے والدین …
Read More »آئمہ کی جدہ میں میوزک نائٹ میں پرفارمنس، گلوکارہ عمرے کی تصاویر شیئر کرکے تنقید کی زد میں
جدہ(پاکستان امیج)سعودی عرب کے شہر جدہ میں ‘جدہ سیزن’ کے تحت پاکستان اور انڈونیشیا میوزک نائٹ کا انعقاد ہوا جس میں ہزاروں پاکستانیوں نے شرکت کی۔ پاکستانی گلوکارہ آئمہ بیگ، بلال سعید، سونو ڈانس گروپ اور انڈونیشیا کی صف اول کی گلوکار ہ لیڈی را را نے پرفارم کیا۔اس کے علاوہ اس میوزیکل نائٹ میں اداکار کاشف خان اور ان …
Read More »
Pakistan Image