ممبئی (پاکستان امیج) بالی ووڈ اداکار سنجے دت کا حال ہی میں برطانیہ کا ویزا مسترد کردیا گیا تھا۔ ویزے کی منسوخی کے بعد پہلی بار انہوں نے بھارتی میڈیا سے بات کرتے ہوئے اسے برطانوی حکومت کا غلط قدم قرار دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سنجے دت نے کہا کہ برطانوی حکومت نے پہلے میرا ویزہ جاری کردیا ۔ …
Read More »شوبز
متھیرا نے اپنی زندگی کے سب سے بڑے راز سے پردہ اٹھا دیا
لاہور (پاکستان امیج)اداکارہ، ماڈل و ٹی وی میزبان متھیرا نے کہا ہے کہ وہ کسی سے بھی تعلق یا رشتہ بناتے وقت پہلے لوگوں کو جہنم اور پھر جنت دکھاتی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اداکارہ نے ایک انٹرویو میں انکشاف کیا کہ انہیں والد سے کئی گلے اور شکوے رہے اور مرتے وقت تک انہوں نے والد سے بات نہیں …
Read More »ماہرہ خان نے شوہر کا دیا گیا تحفہ گما دیا، اب وہ انہیں کیا کہتے ہیں ؟ اداکارہ کا حیران کن انکشاف
لاہور (پاکستان امیج) پاکستان کی بین الاقوامی شہرت رکھنے والی اداکارہ ماہرہ خان نے سوشل میڈیا پر ایک دلچسپ ریل شیئر کی ہے، جس میں انہوں نے پہلی بار اپنے شوہر کے بارے میں کھل کر بات کی ہے۔ تفسیلات کے مطابق ویڈیو میں ماہرہ خان نے انکشاف کیا کہ انہیں اپنے شوہر سلیم کریم کی جانب سے ملنے والے …
Read More »عرفی جاوید کی غیر اخلاقی تصاویر لیک کس طرح ہوئیں ؟ آخر کار حقیقت سامنے آ گئی
ممبئی (پاکستان امیج )اپنے بے باک اور متنازع لباس کے باعث شہرت رکھنے والی بالی ووڈ اداکارہ عرفی جاوید نے اپنی غیر اخلاقی تصاویر لیک ہونے کے حوالے سے غلطی کا اعتراف کر لیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق عرفی جاوید اپنے غیر معمولی فیشن سینس اور بے باک انداز کی بدولت اکثر و بیشتر میڈیا کی خبروں کی زینت بنی …
Read More »اداکار گوندا کی اہلیہ سے محبت کی انتہائی دلچسپ داستان پہلی مرتبہ منظر عام پر
ممبئی (پاکستان امیج) بالی ووڈ اداکار گووندا نے اپنے کیرئیر میں لاتعداد ہٹ فلمیں کی ہیں۔ ان کی اداکاری اور رقص کے انداز کو اب بھی بہت سی مشہور شخصیات نقل کرتی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق گووندا نے سنیتا سے 24 سال کی عمر میں شادی کی جو ان کی ہم عصر مشہور شخصیات کے مقابلے میں بہت جلدی اور …
Read More »اولمپکس میں تاریخی فتح؛ گلوکار علی ظفر کا ارشد ندیم کیلئے 10لاکھ روپے انعام کا اعلان
لاہور(پاکستان امیج)پاکستان کے معروف گلوکار علی ظفر نے اولمپکس میں تاریخی فتح پر قومی اتھلیٹ ارشد ندیم کو 10 لاکھ روپے انعام دینے کا اعلان کر دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں گلوکار نے قومی اتھلیٹ کو مبارکباد دیتے ہوئے لکھا کہ میں علی زی فاؤنڈیشن کی جانب سے ان کے لیے ایک ملین کے …
Read More »’ٹانگیں دکھانے سے میرے شوہر کو فرق نہیں پڑتا اور ۔۔‘‘ اشنا شاہ بے باک لباس پر تنقید کرنے والوں پر برس پڑیں
کراچی (پاکستان امیج) اشنا شاہ نے کبھی بھی اپنے دل کی بات کہنے سے گریز نہیں کیا وہ کبھی بھی ٹرولنگ کرنے والے نقادوں کو اپنے بارے میں کچھ کہنے کی اجازت نہیں دیتیں۔ تفصیلات کے مطابق اشنا نے اپنے شوہر کے ہمراہ ایک ویڈیو پوسٹ کی جس وہ شارٹس پہنے نظر آئیں۔ اس کلپ کا شیئر ہونا تھا کہ …
Read More »بشری انصاری کی بیٹی کا اپنے والدین کی طلاق پر رد عمل
کراچی (پاکستان امیج) بشریٰ انصاری نے اپنی بیٹی نریمن اور نواسی شہرزاد کے ہمراہ نجی ٹی وی کے پروگرام میں بطور مہمان شرکت کی، نریمن نے اپنے والدین کی طلاق اور دوسری شادی کے والدہ کے فیصلے پر اپنے رد عمل کے بارے میں بات کی۔ تفصیلات کے مطابق نریمن نے کہا کہ وہ واضح طور پر جانتی تھیں کہ …
Read More »اشنا شاہ کو مختصر لباس پہن کر شوہر کے ہمراہ گولف کھیلنے جانا مہنگا پڑ گیا
کراچی (پاکستان امیج) پاکستانی اداکارہ اشنا شاہ کو گولف لیگ میں اپنے شوہر اور گولف پلیئر حمزہ امین کے ساتھ شرکت کرنا مہنگا پڑگیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری میں اپنا لوہا منوانے والی اداکارہ اشنا شاہ نے سال 2023 میں گولفر حمزہ امین سے شادی کی جس کے بعد سے اداکارہ اکثر بیرونِ ملک گھومتی پھرتی نظر آتی …
Read More »بالی ووڈ اداکارہ مرونال ٹھاکر کا ویرات کوہلی کی محبت میں گرفتار ہونے کا اعتراف
ممبئی(پاکستان امیج) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ مرونال ٹھاکر نے ماضی میں بھارت کے سٹار بلے باز اور کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ویرات کوہلی کی محبت میں گرفتار ہونے کا اعتراف کیا تھا۔ گزشتہ روز انسٹاگرام پر بھارتی انٹرٹینمٹ کے مقبول پیج انسٹینٹ بالی ووڈ نے ایک پوسٹ شیئر کی جس میں انہوں نے اداکارہ اور ویرات کوہلی کی …
Read More »
Pakistan Image