شوبز

شاہ رخ خان کے قریب کھڑے بوڑھے شخص کو دھکا دینے پر صارفین کی تنقید

ممبئی(پاکستان امیج)بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان قریب کھڑے بوڑھے شخص کو دھکا دینے پر سوشل میڈیا صارفین کی تنقید کی زد میں آ گئے۔ مختلف سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر ہفتے کو منعقد ہونے والے 77ویں لوکارنو فلم فیسٹیول کے ریڈ کارپٹ سے شاہ رخ خان کی ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے۔ مذکورہ ویڈیو میں شاہ رخ …

Read More »

اداکارہ ریشم نے عمران خان کیلئے پیغام جاری کر دیا

لاہور (پاکستان امیج)ماضی کی مقبول اداکارہ ریشم کا کہنا ہے کہ انہیں عمران خان بطور سیاستدان نہیں بلکہ ایک انسان کے بے حد پسند ہیں کیونکہ انہوں نے جو کچھ دُکھی انسانیت کے لیے کیا وہ کسی اور نے نہیں کیا۔ تفصیلات کے مطابق حال ہی میں اداکار احمد بٹ کے پوڈ کاسٹ میں ریشم نے شرکت کی جس میں …

Read More »

بھارتی گلوکار کمار سانو نے عمران خان کیلئے گانا گانے پر وضاحت دیدی

ممبئی(پاکستان امیج)بھارت کے لیجنڈری گلوکار کمار سانو نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے لیے گانا گانے کی تردید کردی۔ کمار سانو نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر وضاحتی پوسٹ جاری کی جس میں اُنہوں نے کہا کہ میں نے پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان کے لیے کبھی کوئی گانا نہیں گایا، سوشل میڈیا پلیٹ فارم فیس بُک …

Read More »

ابھیشیک بچن نے ایشوریا رائے کیساتھ طلاق کی خبروں پر خاموشی توڑ دی

ممبئی(پاکستان امیج) بالی ووڈ کے معروف اداکار ابھیشیک بچن نے بالآخر اپنی اہلیہ و اداکارہ ایشوریا رائے کے ساتھ طلاق کی خبروں پر ردعمل دے دیا۔ بھارتی میڈیا پر گزشتہ ایک سال سے ایشوریا رائے بچن اور ابھیشیک بچن کی طلاق کی خبریں سرگرم ہیں کیونکہ اس جوڑی کو اکثر تقریبات میں الگ الگ شرکت کرتے ہوئے دیکھا گیا ہے۔ …

Read More »

قابل اعتراض لباس کے باعث شاہ رخ کیساتھ فلم چھوڑدی تھی، روینہ ٹنڈن نے تہلکہ خیز انکشاف کردیا

ممبئی (پاکستان امیج)بالی ووڈ اداکارہ روینہ ٹنڈن نے شاہ رخ خان کے ساتھ فلم قابل اعتراض لباس کے باعث مسترد کردی تھی۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق روینہ ٹنڈن نے انکشاف کیا کہ انہوں نے شاہ رخ خان کے ساتھ فلم قابل اعتراض ملبوسات کے باعث چھوڑ دی تھی۔ اداکارہ نے دعوی کیا کہ مجھے یش چوپڑا نے فلم ڈر …

Read More »

تاپسی پنوں نے خواتین کے لیے سب سے غیر محفوظ بھارتی شہرکا نام بتادیا

ممبئی (پاکستان امیج) بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل تاپسی پنو نے کہا ہے کہ بھارتی دارالحکومت دہلی خواتین کے لیے دوسرے شہروں کے مقابلے میں سب سے زیادہ غیر محفوظ شہر ہے۔ اداکارہ تاپسی پنو نے حال ہی میں بالی ووڈ بیبو، کرینہ کپور کو پوڈکاسٹ میں انٹرویو دیا ہے۔تاپسی پنو نے بتایا کہ دہلی شہر دیگر شہروں کے مقابلے …

Read More »

ارمینہ خان نے شوہر اور بیٹی کی رنگت پر تنقید کرنے والے کو کھری کھری سنا دیں

کراچی (پاکستان امیج) معروف اداکارہ ارمینہ خان نے اپنے شوہر اور بیٹی کی رنگت پر تنقید کرنے والے صارف کو کھری کھری سنا دی۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اداکارہ نے ماضی میں کئے گئے کمنٹ کا ناصرف جواب دیا بلکہ اس کا اسکرین شارٹ انسٹااسٹوری میں بھی شیئر کیا۔انہوں نے اپنی 2022 میں شیئر کردہ انسٹاپوسٹ، …

Read More »

امریکی گلوکارہ گیوین اسٹیفنی زخمی‘ کنسرٹ منسوخ کردیا

نیویارک (پاکستان امیج) امریکی گلوکارہ گیوین اسٹیفنی نے اپنے کنسرٹ کو منسوخ کرنے کا اعلان کر دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق 54 سالہ گیوین اسٹیفنی کو 17 اگست کو امریکا کی ریاست نیو جرسی میں کنسرٹ کرنا تھا تاہم منسوخی کی وجہ سے انہوں نے اپنے مداحوں سے معذرت بھی کی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق گیوین اسٹیفنی چوٹ لگنے …

Read More »

فواد خان اور صنم سعید کی متنازع ویب سیریز ‘برزخ’ یوٹیوب سے ڈیلیٹ

لاہور (پاکستان امیج) پاکستانی سپر اسٹار اداکار فواد خان اور صنم سعید کی متنازع بھارتی ویب سیریز ’برزخ‘ کو یوٹیوب سے ہٹا دیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستانی ہدایتکار عاصم عباسی کی جانب سے بھارتی اسٹریمنگ ویب سائٹ زی فائیو کے لیے بنائی گئی ویب سیریز ‘برزخ’ کے پروڈیوسرز نے گزشتہ ہفتے سوشل میڈیا پر اعلان کیا تھا کہ …

Read More »

بیٹے کے دوست میرے کام سے متعلق تذبذب کا شکار ہیں، ملائکہ اروڑا

ممبئی (پاکستان امیج) بالی ووڈ اداکارہ ملائکہ اروڑا نے کہا ہے کہ میرے بیٹے ارہان کے دوست میرے کام سے متعلق تذبذب کا شکار ہیں۔ روزنامہ جنگ کے مطابق حالیہ انٹرویو میں ملائکہ اروڑا نے بتایا کہ ارہان نے ایک دن مجھ سے پوچھا کہ ’میرے دوست تذبذب کا شکار ہیں، آپ کام کیا کرتی ہیں؟‘ انکا کہنا تھا کہ …

Read More »