ابوظہبی(پاکستان امیج) بالی ووڈ اسٹار ایشوریا رائے نے ہرجگہ اپنی بیٹی آرادھیا بچن کو ساتھ لے جانے کی وجہ بتا دی۔ ابوظہبی میں ایوارڈ فنکشن کی تقریب سے قبل ایشوریا رائے اپنی بیٹی آرادھیا بچن کے ساتھ تصاویر بنوانے ریڈ کارپٹ پر آئیں تو ایک صحافی نے ان سے سوال کیا کہ آپ ہرجگہ آرادھیا بچن کو لے کر کیوں …
Read More »شوبز
دھوکا دہی کا مقدمہ: اداکارہ نازش جہانگیر کی عبوری ضمانت خارج
لاہور(پاکستان امیج)لاہور کی سیشن عدالت نے اداکارہ نازش جہانگیر کی عبوری ضمانت خارج کر دی۔ عدالت نے عدم پیروی کی بنیاد پر اداکارہ کی ضمانت خارج کی ہے۔ اداکارہ نازش جہانگیر کے خلاف تھانہ ڈیفنس سی پولیس نے مقدمہ درج کر رکھا ہے۔ ایف آئی آر کے مطابق مدعی کا کہنا ہے کہ اداکارہ نازش جہانگیر نے 25 لاکھ روپے …
Read More »گلوکارہ نمرہ مہرہ نے سینئر اداکاروں کے کردار پر انگلی اٹھا دی
کراچی (پاکستان امیج) پاکستان کی ابھرتی ہوئی گلوکارہ اور موسیقار نمرہ نے بطور چائلڈ آرٹسٹ اپنے کیریئر کا آغاز کیا اور پاکستان آئیڈل کے لیے آڈیشن دیا۔ انہیں موسیقی سے بے حد شغف ہے اور وہ اب تک متعدد پلیٹ فارمز پرمختلف فنکاروں کے ساتھ پرفارم کر چکی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نمرہ مہرہ نے حال ہی میں احمد علی …
Read More »ثنا خان کوشادی کی تجویز مولانا طارق جمیل نے دی، وائس نوٹ میں کیا کہا تھا؟
نئی دہلی (پاکستان امیج )اسلام کی خاطر بالی وڈ کی چکاچوند چھوڑ کر حجاب اپنانے والی سابقہ اداکارہ ثنا خان نے انکشاف کیا ہے کہ مفتی انس کا رشتہ ان تک مولانا طارق جمیل کی وائس نوٹ میں پہنچا تھا جسے سن کر وہ حیران رہ گئی تھیں۔ ثنا خان حال ہی میں روبینہ دلیک کے پوڈ کاسٹ میں شریک …
Read More »ثناء خان شوہر کی کیا چیز دیکھ کر متاثر ہوئیں ؟ پہلی مرتبہ بتا دیا
ممبئی (پاکستان امیج) بالی ووڈ کی سابق اداکارہ ثںا خان نے کہا ہے کہ میرے شوہر جنید جمشید کی مغفرت کے لیے دعائیں کرتے ہیں۔ بھارتی میڈیا کو انٹرویو میں بالی ووڈ کی سابق اداکارہ ثنا خان کا کہنا تھا کہ اپنے شوہرمفتی انس کو جنید جمشید کے لیے مغفرت کی دعائیں کرتے دیکھ کر ان سے متاثر ہوئی تھی۔ …
Read More »ایشوریا رائے کی بیٹی آرادھیا بچن کی سلمان خان کے ساتھ تصویر کی حقیقت سامنے آ گئی
ممبئی (پاکستان امیج) بالی ووڈ سٹار ایشوریا کی بیٹی آرادھیا بچن کی اداکار سلمان خان کے ساتھ جعلی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ سوشل میڈیا پر وائرل تصاویر میں اداکارہ ایشوریا رائے اور ابھیشیک بچن کی بیٹی آرادھیا بچن کو سلمان خان کے ساتھ کھڑے اور گلے ملتے دیکھا جا سکتا ہے۔ ایک تصویر میں سلمان خان اور آرادھیا …
Read More »شاہ رٰخ خان نے پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کو کیا نصیحت کی تھی ؟ اداکارہ نے انکشاف کر دیا
کراچی (پاکستان امیج) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ماہرہ خان نے شاہ رخ خان کے ساتھ کام کرتے ہوئے ملنے والی نصیحت کے بارے میں اپنے مداحوں کو آگاہ کیا۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق حال ہی میں ماہرہ خان نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک سوال و جواب سیشن رکھا، جس میں انہوں نے …
Read More »اداکارہ جویریہ عباسی کے دوسرے شوہر کیسے دکھائی دیتے ہیں ؟ تصاویر سامنے آ گئیں
لاہور (پاکستان امیج )پاکستان کی سینئر اداکارہ جویریہ عباسی نے پہلی بار اپنے دوسرے شوہر کے ہمراہ تصاویر شیئر کر دیں۔ تفصیلات کے مطابق حال ہی میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے والی جویریہ عباسی نے شوہر عدیل حیدر کے ہمراہ جمعرات کی شب انسٹاگرام پر نکاح کی تقریب کی تصاویر شیئر کیں جو چند گھنٹوں میں وائرل ہوگئیں۔ جویریہ …
Read More »‘کاش ڈمپل کپاڈیہ نہیں ہیما مالنی میری ماں ہوتیں’، ٹوئنکل کھنہ نے ایسا کیوں کہا؟
ممبئی (پاکستان امیج )بالی وڈ کی سابقہ اداکارہ اور مصنفہ ٹوئنکل کھنہ نے اس خواہش کا اظہار کیا ہے کہ کاش ڈمپل کباڈیہ کی جگہ ڈریم گرل یعنی ہیما مالنی ان کی والدہ ہوتیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ٹوئنکل کھنہ نے حال ہی میں بھارتی اخبار کے لئے ایک کالم لکھا جس میں انہوں نے بھارتی شہریوں کو درپیش مسائل …
Read More »بھارتی گلوکارہ نیہا ککڑ کی واقعی شوہر سے طلاق ہو رہی ہے؟ شوہر نے خاموشی توڑ دی
ممبئی(پاکستان امیج)بالی ووڈ کی معروف گلوکارہ نیہا ککڑ اور شوہر کے درمیان طلاق کی افواہوں زیر گردش تھیں جنہیں ان کے شوہر اور گلوکار روہن پریت سنگھ نے بے بنیاد قرار دیتے ہوئے خاموشی توڑ دی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق ایک انٹرویو میں روہن پریت سنگھ نے کہا کہ ’افواہیں تو افواہیں ہی ہوتی ہیں، ان کا حقیقت سے …
Read More »
Pakistan Image