شوبز

حریم شاہ نے برطانوی سیاست میں قدم رکھ دیا،کس جماعت کا پلیٹ فارم استعمال کیا؟

لندن (پاکستان امیج )پاکستانی ٹک ٹاکر حریم شاہ نے دعویٰ کیا ہے کہ انھوں نے برطانیہ کی سیاسی جماعت لبرل ڈیموکریٹس کے ذریعے برطانوی سیاست میں قدم رکھ دیا ہے۔ رواں برس مارچ میں حریم شاہ نے بتایا تھا کہ وہ سیاست میں آگئی ہیں اور مستقبل میں برطانوی پارلیمنٹ کی رکن بننے کا ارادہ رکھتی ہیں۔ اب جیو نیوز …

Read More »

اداکارہ ریکھا کے نئے روپ نے لوگوں کو حیران کردیا

ممبئی(پاکستان امیج )ریکھا کا شمار بالی وڈ کی بہترین اداکاراؤں میں ہوتا ہے، ریکھا نے ہر دور میں کامیاب فلمیں دی ہیں اور معاملہ صرف اداکاری تک محدود نہیں، وہ اپنے سٹائل کیلئے بھی غیر معمولی شہرت کی حامل ہے۔ ریکھا نے ہر دور میں اپنے آپ کو مینٹین کیا ہے۔ ان کی صحت آج بھی قابلِ رشک ہے اور …

Read More »

وینا ملک کس کو ڈیٹ کر رہی ہیں ؟ نام سامنے آگیا

لاہور (پاکستان امیج) پاکستانی اداکارہ اور ٹی وی شو ہوسٹ وینا ملک کس کو ڈیٹ کر رہی ہیں ؟ وینا ملک نے بڑے اشارے دے دیے ہیں ۔ نجی ٹی وی آج نیوز کے مطابق 25 دسمبر 2013 کو دبئی کے بزنس مین اسد بشیر خان خٹک سے شادی اور 2017 میں اسد بشیر خٹک سے خلع لینے والی وینا …

Read More »

ترپتی کا نئے گانے میں رقص انتہائی ’بیہودہ‘ قرار

ممبئی (پاکستان امیج) بالی ووڈ کی نئی کرش ترپتی دمری نے اپنے نئے گانے میں رقص کرکے مداحوں کو مایوس کردیا ہے، لوگوں نے ان کے ڈانس کو ’بیہودہ‘ قرار دیا ہے۔ نجی ٹی وی آج نیوز کے مطابق ترپتہ دمری اور راج کمار راؤ کی نئی فلم ”وکی ودیا کا وہ والا ویڈیو“ کا حالیہ ریلیز ہونے والا آئٹم …

Read More »

کیا واقعی بھارتی گلوکارہ نیہاککڑ اور گلوکار روہن پریت سنگھ میں طلاق ہونے والی ہے؟ جانئے

ممبئی (پاکستان امیج)بالی وڈ گلوکار روہن پریت سنگھ نے اہلیہ اور نامور گلوکارہ نیہا ککڑ کے ساتھ طلاق کی افواہوں پر خاموشی توڑ دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر بالی وڈ کی گلوکار جوڑی کے درمیان کافی مہینوں سے علیحدگی کی افواہیں سرگرم تھیں۔حال ہی میں گلوکار روہن پریت سنگھ نے ایک انٹرویو میں گفتگو کرتے ہوئے نیہا …

Read More »

ارمیلامٹونڈکر نے شوہر سے طلاق کی درخواست دائر کردی

ممبئی (پاکستان امیج)بالی ووڈاداکارہ ارمیلامٹونڈکرنے شادی کے 8 سال بعد بزنس مین شوہر محسن اختر میر سے طلاق کی درخواست دائر کردی۔ واضح رہے کہ اداکار نے بزنس مین اور ماڈل محسن اختر میر سے شادی کے 8 سال بعد طلاق کی درخواست دائر کی تھی۔بھارتی میڈیا کے مطابق ممبئی کی ایک عدالت کے ذرائع نے نام ظاہر نہ کرنے …

Read More »

شادی نہ ہوئی ہو تو آنٹیاں یہی سوال کرکے جینے نہیں دیتیں: علی رحمان

کراچی (پاکستان امیج )اداکار علی رحمان خان نے معاشرے میں غیر شادی شدہ افراد پر دباو¿ کے حوالے سے اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے۔ حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران اداکار سے ان کی شادی کے حوالے سے سوال کیا گیا جس پر ان کا کہنا تھا کہ مجھ پر میرے والدین نے کبھی اس قسم کا دباو …

Read More »

سیف علی خان کا عالیشان پٹودی پیلس انکے دادا نے کس خاتون کیلئے بنوایا؟ سوہا علی کا انکشاف

نئی دہلی (پاکستان امیج )بالی وڈ اداکار اور چھوٹے نواب سیف علی خان اہلیہ کرینہ کپور اور دو بیٹوں کے ساتھ پٹودی پیلس میں رہائش پذیر ہیں جس کی مالیت اس وقت 8 ارب بھارتی روپے بتائی جاتی ہے۔ ہریانہ میں واقع پٹودی محل آخری حکمران نواب افتخار علی خان نے تعمیر کروایا تھا جو فی الحال ان کے پوتے …

Read More »

بالی وڈ کپل عالیہ بھٹ، رنبیر کپور کتنے امیر،دونوں میں کون زیادہ دولت مند ہے؟

ممبئی (پاکستان امیج )بالی وڈ کے خوبصورت اور کامیاب کپل عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور کی پیشہ ورانہ محاذوں پر کامیابی تو کسی سے ڈھکی چھپی نہیں۔ اس خوبصورت جوڑے کے حوالے سے یہ بات بھی سب جانتے ہیں کہ عالیہ بھٹ کو رنبیر کپور بچپن سے ہی بے حد پسند تھے، بعدازاں لمبے عرصے تک دونوں نے ایک دوسرے …

Read More »

22 سال پہلے ندا یاسر کی شادی پر کتنا خرچہ آیا؟ بھیدی نے بتادیا

کراچی (پاکستان امیج )پاکستان کی معروف مارننگ شو میزبان ندا یاسر نے اپنی 22 سال قبل ہونے والی شادی پر آئے خرچے سے متعلق انکشاف کیا ہے۔ ندا یاسر کا اداکار فیصل قریشی کو دیے گئے انٹرویو کا ایک کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے جس میں فیصل نے ندا سے ان کی اور ہدایتکار یاسر نواز کی شادی …

Read More »