شوبز

حادثاتی فائرنگ سے زخمی گووندا کب تک صحت یاب ہوں گے؟ ڈاکٹروں نے بتادیا

ممبئی (پاکستان امیج) نامور بھارتی اداکار گووندا اپنی ہی ریوالور سے چلی حادثاتی گولی سے زخمی ہونے کے بعد اب تیزی سے صحت یاب ہو رہے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ان کے گھر میں پیش آیا جب ریوالور الماری میں رکھتے ہوئے اچانک گر گئی اور فائر ہو گیا، فوراً ہی گووندا کو ممبئی کے ایک نجی …

Read More »

کامیڈی کے بے تاج بادشاہ عمر شریف کو مداحوں سے بچھڑے 3 برس بیت گئے

کراچی (پاکستان امیج) کامیڈی کے شہنشاہ اور تھیٹر کے بے تاج بادشاہ عمر شریف کو مداحوں سے بچھڑے3 برس بیت گئے۔ بے مثال اداکاری اور جداگانہ انداز سے کئی دہائیوں تک لوگوں کو ہنسانے والے محمد عمر (عمر شریف) 19 اپریل 1955 کو کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں پیدا ہوئے، انہوں نے اپنے کیریئر کا آغاز ’عمر ظریف‘ کے …

Read More »

بھارتی اداکارہ اروشی روٹیلا نے ایک مرتبہ پھر نسیم شاہ کو پسند کرنے کا کھلم کھلا اظہار کر دیا

ممبئی (پاکستان امیج )بھارتی اداکارہ اور ماڈل اورشی روٹیلا نے ایک بار پھر نسیم شاہ کی تعریف کرکے اپنی پسندیدگی کا ثبوت دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ کئی عرصے سے اروشی اور نسیم شاہ کی محبت سے متعلق قیاس آرائیاں بھارتی میڈیا سمیت سوشل میڈیا پر سرگرم ہیں کیونکہ جب کبھی بھی اروشی روٹیلا کا نام آتا ہے …

Read More »

’ہیرو مجھے رات کو ملنے کا کہتے اور ۔۔‘ ملکہ شیراوت کا تہلکہ خیز دعویٰ

ممبئی (پاکستان امیج) ترپتی ڈمری اور راج کمار راؤ کی فلم ’وکی ودیا کا وہ والا ویڈیو‘ جلد ہی ریلیزہونے جارہی ہے، فلم کی کہانی 90 کی دہائی کے متوسط گھرانے کے گرد گھومتی ہے۔ فلم کی خاص بات یہ ہے کہ اس فلم سے ایک ایسی اداکارہ اسکرین پر واپسی کرنے جا رہی ہے،جنہوں نے کسی زمانے میں بالی …

Read More »

احد اور رمشا بہترین آن اسکرین جوڑی قرار، ایوارڈ نے سجل کی یاد تازہ کردی

کراچی(پاکستان امیج)حال ہی میں برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں منعقدہ ایک ایوارڈ کی تقریب میں مشہور اداکار احد رضا میر اور رمشا خان کو بہترین آن اسکرین جوڑی کا ایوارڈ دیا گیا۔ جس نے سوشل میڈیا صارفین کے ذہنوں میں سجل علی کی یاد تازہ کر دی۔ رمشاخان اور احد رضا میر 2022 کے ایک نجی ٹی وی چینل کے …

Read More »

’دعاوں نے مجھے بچا لیا‘، زخمی گووندا کا پہلا آڈیو پیغام سامنے آگیا

ممبئی (پاکستان امیج )اپنی گولی سے زخمی ہونے والے بالی ووڈ کے معروف اداکار و سیاسی رہنما گووندا نے اپنے چاہنے والوں کے لئے آڈیو پیغام جاری کر دیا ۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق انہوں نے جاری کردہ پیغام میں اپنے مداحوں کی دعاوں اور نیک تمناوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے اپنی خیریت سے آگاہ کیا ہے۔ 60 …

Read More »

ایوارڈ شو کے دوران ٹھوکر لگنے سے دنانیر مبین لڑکھڑا گئیں، پھر کون پیچھے سے بھاگتا ہوا آیا؟ ویڈیو وائرل

کراچی (پاکستان امیج) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی ابھرتی ہوئی اداکارہ دنانیر مبین کو ساتھی فنکار خوشحال خان نےبچا لیا۔ آج نیوز کے مطابق دنانیر مبین اور خوشحال خان کا ایک کلپ سوشل میڈیا پر گردش کر رہا ہے جس میں خوشحال خان دنانیر مبین کو ٹھوکر کھانے کے بعد گرنے سے بچانے کی کوشش کرتے نظر آرہے ہیں۔ وہ گزشتہ …

Read More »

‘کون بنے گا کروڑ پتی میں اداکار عامر خان نے امیتابھ بچن کو بڑا سرپرائز دیدیا

ممبئی (پاکستان امیج) بالی ووڈ سپر سٹار عامر خان اور ان کے بیٹے جنید خان ہندی فلموں کے شہنشاہ امیتابھ بچن کو سرپرائز دینے کے لیے تیار ہیں۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق دونوں اداکار ’کون بنے گا کروڑ پتی‘ کے سیزن 16 کی ایک خصوصی قسط میں نظر آئیں گے جو امیتابھ بچن کی سالگرہ کے موقع …

Read More »

معروف اداکارہ اشنا شاہ کا ذہنی بیماری میں مبتلا ہونے کا انکشاف

لاہور (پاکستان امیج) پاکستانی اداکارہ اُشنا شاہ نےذہنی بیماری میں مبتلا ہونے کا انکشاف کیا ہے جس میں وہ چہرے پہچاننے کی صلاحیت سے محروم ہو رہی ہیں۔ انسٹاگرام پر شیئر کی گئی ایک اسٹوری میں اُشنا نے بتایا کہ وہ ’پراسوپیگنوسیا‘ نامی بیماری کا شکار ہیں جسے چہرے کا اندھا پن بھی کہا جاتا ہے۔اُشنا شاہ نے لکھا کہ …

Read More »

کالکی کا ایک وقت میں کئی بوائے فرینڈز رکھنے کا انکشاف

ممبئی (پاکستان امیج) بھارتی اداکارہ کالکی کیکلاں نے ایک ہی وقت میں کئی بوائے فرینڈز رکھنے کا اعتراف کرلیا اور کہا کہ میں سنجیدہ تعلق میں دلچسپی نہیں رکھتی تھی۔ روزنامہ جنگ کے مطابق تازہ انٹرویو کے دوران بالی ووڈ اداکارہ کالکی کیکلاں نے اپنے ماضی کے ایک ایسے دور کے بارے میں بات کی جب وہ ایک ساتھ کئی …

Read More »