شوبز

کونسا مشہور اداکار انوشکا سے محبت کرتا تھا؟ کرن جوہر کے انکشاف پر اداکارہ حیران پریشان ہوگئیں

ممبئی(پاکستان امیج)بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ اور بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ویرات کوہلی کی اہلیہ انوشکا شرما ناصرف اپنے مداحوں میں مقبول ہیں بلکہ انڈسٹری میں بھی ان کے کئی چاہنے والے ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق معروف ڈائریکٹر کرن جوہر نے اپنے پروگرام کافی ود کرن کے آٹھویں سیزن کی پانچویں قسط میں اس بات کا …

Read More »

اداکار عامر خان شو کے دوران امیتابھ بچن سے جڑی ایسی ’نایاب‘ چیز لے کر پہنچ گئے کہ ہر کوئی دنگ رہ گیا

ممبئی (پاکستان امیج) ہر سیزن کی طرح ’کون بنے گا کروڑ پتی‘(KBC) کے سیزن 16 کو بھی کافی پسند کیا جا رہا ہے۔ شو میں مقابلہ کرنے والوں کے ساتھ ساتھ بالی ووڈ اسٹارز بھی اپنی موجودگی سے شو کی رونق میں چار چاند لگا دیتے ہیں۔ اس بار بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان نے اپنے بیٹے جنید …

Read More »

بھارتی اداکارہ ’دیابین‘ کو بگ باس کے نئے سیزن میں شرکت کیلئے کتنے کروڑ کی آفر کی گئی؟ پتا چل گیا

ممبئی (پاکستان امیج) بھارت کے مقبول ترین رئیلٹی شو بگ باس کا اٹھارواں سیزن کچھ دنوں میں شروع ہونے جا رہا ہے جس کیلئے اداکارہ دیابین سے بھی رابطہ کیا گیا اور انہیں بھاری رقم کی پیشکش کی گئی ہے جس نے ہر کسی کو دنگ کر کے رکھ دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اس حوالے سے بھارتی میڈیا رپورٹس …

Read More »

والدہ کی میت پر آنے والی چند خواتین نے کیا حرکت کی ؟ اداکارہ مدیجہ نقوی کا حیران کن انکشاف

کراچی (پاکستان امیج) پاکستان کی نامور مارننگ شو میزبان مدیحہ نقوی نے انکشاف کیا ہے کہ کچھ خواتین ان کی والدہ کے جنازے پر میک اپ کرکے آئی ہوئی تھیں۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق حال ہی میں مدیحہ نقوی نے اپنے مارننگ شو کی ایک قسط میں اپنی والدہ کے انتقال کا دن یاد کیا اور بتایا …

Read More »

جے پور میں تریپتی ڈمری کے پوسٹرز پھاڑے جانے پر اداکارہ نے ردعمل جاری کر دیا

ممبئی (پاکستان امیج) بالی وڈ اداکارہ تریپتی ڈمری نے جے پور میں ہونے والے ایف آئی سی سی آئی فلو کے زیر اہتمام ناری شکتی ایونٹ میں شرکت نہ کرنے سے متعلق تنازع پر اپنا ردعمل دیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ایونٹ کے منتظمین نے الزام لگایا تھا کہ اداکارہ نے شرکت کے وعدے کے باوجود ایونٹ میں شرکت …

Read More »

عاطف اسلم کے کنسرٹ کے دوران سٹیج پر چڑھنے کی کوشش میں خاتون نیچے گر گئی پھر گلوکار نے کیا کیا؟

لاہور (پاکستان امیج )معروف گلوکار عاطف اسلم نے مداح کی خواہش پوری کرنے کے لیے کنسرٹ روک دیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز پر ویڈیو وائرل ہوگئی جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ گلوکار عاطف اسلم نیدرلینڈز کے شہر روٹرڈیم میں اپنے مشہور گانے گنگنا رہے ہیں۔کنسرٹ کے دوران گلوکار کی …

Read More »

’صبا قمر پسندیدہ ہیں‘، بھارتی گلوکار نے اداکارہ سے فرمائش کردی

ممبئی(پاکستان امیج)بھارتی گلوکار گرو رندھاوا نے پاکستانی اداکارہ صبا قمر کو اپنی پسندیدہ اداکارہ قرار دے دیا۔ گرو رندھاوا نے حال ہی میں بھارتی میڈیا کو انٹرویو دیا جس میں میزبان نے ان سے پسندیدہ پاکستانی اداکارہ کے حوالے سے پوچھا۔گلوکار نے بتایا کہ پاکستانی اداکاراؤں کی اگر بات کی جائے تو مجھے صبا قمر کافی اچھی لگتی ہیں کیونکہ …

Read More »

بگ باس امیدوار عدنان شیخ کی بہن نے بھابھی کی تصاویر لیک کردیں

ممبئی(پاکستان امیج)بھارت کے مقبول ریئلیٹی شو ’بگ باس‘ او ٹی ٹی سیزن 3 میں شریک امیدوار اور سوشل میڈیا سٹار عدنان شیخ کی بہن نے اپنی بھابھی کی تصاویر لیک کردیں۔ ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک کے ذریعے سوشل میڈیا پر شہرت حاصل کرنے والے بھارتی انفلوئنسر عدنان شیخ نے حال ہی میں اپنی دیرینہ دوست سے شادی کی ہے …

Read More »

ساہیوال آرٹس کونسل کی مانیٹرنگ ٹیم کا ایکشن، اداکارہ خوبصورت کیف پر پابندی لگا دی

ساہیوال (پاکستان امیج) ساہیوال آرٹس کونسل کی مانیٹرنگ ٹیم کا ایکشن ،معروف اداکارہ خوبصورت کیف پر پابندی لگا دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق میرین تھیٹر ساہیوال میں ڈائریکٹر آرٹس کونسل ڈاکٹر ریاض ہمدانی کی ہدایت پر اسسٹنٹ ڈائریکٹرز محمد وسیم اکرم اور محمد الیاس اکبر نے تھیٹر میں جاری ڈرامہ کی خفیہ چیکنگ کی اور ویڈیوز ثبوت کے ہمراہ رپورٹ …

Read More »

کیا میرا انتخاب میرے بچوں کیلئے صحیح رہے گا؟ حاجرہ یامین

کراچی(پاکستان امیج)حاجرہ یامین پاکستان شوبز کی ایک ٹیلنٹڈ اداکارہ ہیں، انہوں نے متعدد پاکستانی ڈراموں میں اپنی غیرمعمولی اداکاری کے سبب ایک پہچان بنالی ہے۔ گزشتہ دنوں اداکارہ نے ایک پوڈ کاسٹ میں شرکت کی ، جس میں انہوں نے اپنی نجی زندگی اوردیگر پہلوؤں کے علاوہ شریک سفر کی خوبیوں کے بارے میں کھل کر بات کی۔ انٹرویو میں …

Read More »