شوبز

ایشا دیول کا شوٹنگ کے دوران امریتا راؤ کو تھپڑ

ممبئی(پاکستان امیج)بالی ووڈ اداکارہ امریتا راو کئی بار مختلف وجوہات کی بنا پر خبروں کی زینت بنی ہیں۔ ایک دن ان کی اوران کی ساتھی اداکارہ ایشا دیول کے درمیان تنازعہ ہوا جس میں ایشا دیول نے امریتا راؤ کو تھپڑ مار دیا۔ اداکارہ امریتا راؤ نے 2002 میں فلم ”اب کے برس“ سے اداکاری کے میدان میں قدم رکھا …

Read More »

اداکار شہریار منور اور اداکارہ ماہین صدیقی شادی کے بندھن میں بندھ گئے

لاہور(پاکستان امیج)اداکار شہریار منور اور اداکارہ ماہین صدیقی شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔شہریار منور اور ماہین صدیقی کی شادی کی رنگا رنگ تقریبات کی ویڈیوز اور تصاویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی جبکہ ماہرہ خان اور دیگر ستاروں کی سج دھج نے تقریب کو چار چاند لگا دیے۔ تقریب میں ماہرہ، عدیل اور شہریار کے ڈانس نے تینوں …

Read More »

عرفی جاوید کامیڈین سمے رائنا کا شو بیچ میں چھوڑ کر جانے وجہ بتاتے ہوئے پھٹ پڑیں

ممبئی(پاکستان امیج)معروف بھارتی کامیڈین سمے رائنا کے شو ”انڈیاز گوٹ لیٹنٹ“ نے ایک بار پھر نئے تنازعے کو جنم دیا ہے، اور اس بار نشانہ سوشل میڈیا سینسیشن عرفی جاوید بنی ہیں، جنہوں نے بطور مہمان شو میں شرکت کی لیکن درمیان میں ہی اٹھ کر چلی گئیں، کیونکہ شو میں شرکت کرنے والے دو کنٹیسٹنٹس نے ان کے بارے …

Read More »

یاسرہ رضوی نے کم عمر لڑکے سے شادی کرنے کے فوائد گنوا دیے

کراچی(پاکستان امیج)یاسرہ رضوی کا شمار پاکستان کے باصلاحیت فنکاروں میں ہوتا ہے۔ وہ ایک اداکارہ، ہدایت کار اور مصنفہ ہیں، وہ ہمیشہ اپنے مداحوں کے ساتھ اپنی زندگی کے بارے میں بہت کھل کر بات کرتی ہیں اور وہ انڈسٹری میں ان مسائل کے بارے میں بھی آواز اٹھاتی ہیں جن کو حل کرنے کی ضرورت ہے۔یسریٰ نے کچھ سالوں …

Read More »

نورا فتیحی کو بھارت میں ٹرین کے سفر میں خود کو چھپانا پڑ گیا

ممبئی(پاکستان امیج)بالی ووڈ کی معروف رقاصہ و اداکارہ نورا فتیحی بھارت میں ٹرین کے ذریعے سفر کرنے کا انتخاب تو کر لیا لیکن اس کے لیے اُن کو کافی کچھ ایکسٹرا کرنا پڑ گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 32 سالہ نورا فتیحی نے اپنی ٹیم ممبر کی شادی میں شرکت کیلئے ٹرین کے سفر کا انتخاب کیا۔انہوں نے بھارتی شہر …

Read More »

ریشم نے شادی نہ ہونے کی وجہ اپنی منفرد دعا کو قرار دیدیا

لاہور(پاکستان امیج)پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ریشم نے شادی نہ ہو پانے کی وجہ اپنی ایک منفرد دعا کو قرار دے دیا۔ ریشم کے اداکار سید نور کو دیئے گئے انٹرویو کی ایک ویڈیو کلپ زیرِ گردش ہے جس میں وہ اپنی شادی سے متعلق بات کرتی ہیں۔ویڈیو میں ریشم نے بتایا کہ میں اللہ کے گھر گئی تو …

Read More »

پیدائش کے 2 ماہ بعد حبا اور آریز نے بیٹی کی آمد کا اعلان کردیا

کراچی(پاکستان امیج)پاکستان شوبز انڈسٹری کی ہر دلعزیز فنکار جوڑی اداکارہ حبا بخاری اور اداکار آریز احمد نے بیٹی کی پیدائش کے 2 ماہ بعد خوشخبری مداحوں کے ساتھ شیئر کردی،واضح رہے کہ آریز احمد اور حبا بخاری 2022ء میں رشتۂ ازدواج میں منسلک ہوئے تھے۔ یہ ان کے ہاں پہلے بچے کی آمد ہے۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم …

Read More »

آر جے سمیرن سنگھ کی موت، آخری پوسٹ میں کیا کہا؟ مداحوں کو جذباتی کر دیا

ممبئی (پاکستان امیج) مقبوضہ جموں و کشمیر سے تعلق رکھنے والی معروف انسٹاگرام انفلوئنسر اور فری لانس ریڈیو جوکی سمیرن سنگھ گزشتہ روز اپنے اپارٹمنٹ میں مردہ پائی گئی تھیں، پولیس نے واقعے کو ممکنہ خودکشی قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق 25 سالہ سمیرن سنگھ، جنہیں انسٹاگرام پر تقریباً سات لاکھ فالوورز کی جانب سے ”جموں کی دھڑکن“ کے …

Read More »

5 اداکاروں سے تعلقات کے باوجود سنگل اور ہزار کروڑ فلم کرنے والی پہلی بھارتی اداکارہ کون؟ جانئے

چنئی (پاکستان امیج) ٹالی ووڈ کی معروف اداکارہ انوشکا شیٹی اپنی شاندار اداکاری اور ذاتی زندگی کے باعث خبروں میں رہتی ہیں۔ 2005 میں فلم “سپر” سے ڈیبیو کرنے والی انوشکا کا نام اب تک کئی مشہور اداکاروں کے ساتھ جوڑا جا چکا ہے، جن میں پربھاس، گوپی چند، سمنتھ، اور سنتھل شامل ہیں۔ انوشکا شیٹی کے کیریئر کا بڑا …

Read More »

ملائکہ اروڑہ نے ارجن کپور کیساتھ بریک اپ پرآخر کار خاموشی توڑ دی

ممبئی (پاکستان امیج) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ، ڈانسر اور ماڈل ملائکہ اروڑا نے آخرکار اداکار ارجن کپور کے علیحدگی کے اعلان کے بعد اپنی خاموشی توڑتے ہوئے اہم بیان دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ملائکہ اور ارجن کے درمیان علیحدگی کی افواہیں کافی عرصے سے گردش کر رہی تھیں، جن کی تصدیق ارجن کپور نے اس سال دیوالی پارٹی …

Read More »