نئی دہلی (پاکستان امیج) بھارتی ریاست بہار کی یونیورسٹی میں ایک طالبعلم نے امتحانی فارم پر اپنے والدین کے ناموں کی جگہ ’عمران ہاشمی اور سنی لیون‘ کا نام لکھ کر جمع کرادیا۔ بھارتی میڈیا اور سوشل میڈیا پر توجہ حاصل کرنے والے طالبعلم کی شناخت کندن کے نام سے ہوئی ہے جس نے گریجویشن کے امتحانی فارم میں والد …
Read More »شوبز
’حبا بخاری میری دوائی کھانے کے بعد ماں بننے کے قابل ہوئیں‘ حکیم شہزاد کا حیران کن دعویٰ
لاہور (پاکستان امیج) دانیہ شاہ کے شوہر حکیم شہزاد لوہا پاڑ نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کی ادویات استعمال کرنے کے بعد ہی اداکارہ حبا بخاری کے ہاں حمل ٹھہرا ہے۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق انہوں نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک مختصر ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کہا کہ حبا بخاری نے ان سے حمل کی …
Read More »بھارتی اداکارہ وانی کپور کیساتھ فلم کرنے پر مشی خان کی فواد خان پر تنقید
کراچی (پاکستان امیج) ماضی کی معروف پاکستانی اداکارہ مشی خان نے بھارتی اداکارہ وانی کپور کے ساتھ فلم کرنے پر پاکستانی سُپر سٹار فواد خان کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق فواد خان اور بھارتی اداکارہ وانی کپور کی ایک ساتھ پہلی فلم ’’عبیر گلال‘‘ کی شوٹنگ شروع ہوگئی ہے، اس خبر …
Read More »شادی کے وقت شاہ رخ خان کا نام بدل کر کونسا ہندو نام رکھا تھا؟ بیوی گوری نے بڑا انکشاف کردیا
ممبئی (پاکستان امیج) بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان کی اہلیہ گوری خان نے اپنے شوہر کے اصل نام کے حوالے سے بڑا انکشاف کیا ہے۔ نجی ٹی وی آج نیوز کے مطابق بالی ووڈ کے مسلمان اداکار شاہ رخ خان کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے والی گوری خان نے ایک انٹرویو کے دوران کہا کہ ابتدا میں …
Read More »نادیہ خان اپنا مہنگا شوق بتا کرمشکل میں پھنس گئیں
کراچی (پاکستان امیج) آج کل نادیہ خان مہنگے ذائقے کا شوق دکھانے پر سوشل میڈیا صارفین کی شدید تنقید کی زد میں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نادیہ خان ایک مشہور اینکر اوراداکارہ ہیں، انہوں نے ان گنت شوز کی میزبانی کی ہے۔ انہیں جدید مارننگ شوز کی ملکہ کے طور پر بھی جانا جاتا ہے۔ نادیہ خان گزشتہ دنوں ایک …
Read More »کرن شرما سے شادی کے 6 مہینے بعد اداکارہ سربھی چندنا نےخاموشی توڑ دی
ممبئی (پاکستان امیج) انڈین ٹی وی ادا کارہ سربھی چندنا نے اس سال اپنے بوئے فرینڈ کرن شرما کے ساتھ شادی کی تھی۔ دونوں نے شادی سے قبل 13 سال ڈیٹ کی تھی تاہم اب انہوں نے اپنے احساسات کا کھل کر اظہار کر دیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق سربھی اور کرن نے اس شو میں بتایا کہ انکی …
Read More »فواد خان اب بالی ووڈ میں کس اداکارہ کے ساتھ فلم بنا رہے ہیں؟ مداحوں کیلئے بڑی خوشخبری
لاہور (پاکستان امیج) پاکستانی اداکار فواد خان بالی ووڈ میں آٹھ سال کے وقفے کے بعد ایک نئی رومانٹک کامیڈی فلم ’عبیر گلال‘ کے ساتھ واپسی کے لیے تیار ہیں۔ فلم میں وہ وانی کپور کے ساتھ پہلی بار سکرین شیئر کریں گے۔ 2016 میں پاکستانی فنکاروں پر غیر سرکاری پابندی لگائے جانے کے بعد فواد کی یہ پہلی بالی …
Read More »’میں سلمان خان سے شادی کرنا چاہتی ہوں ‘ نوجوان لڑکی کے سوال پر ارباز خان کا دلچسپ جواب
ممبئی (پاکستان امیج )بالی ووڈ اداکار ارباز خان نے سلمان خان سے شادی کی خواہشمند لڑکی کو سوشل میڈیا پر کیئے گئے سوال کا ایسا جواب دیدیا کہ ہر کسی کی ہنسی چھوٹ گئی ۔ تفصیلات کے مطابق اداکارارباز خان نے انسٹاگرام پرایک آسک می ایتھنگ (اے ایم اے) سیشن کا انعقاد کیا، جس میں انہیں مداحوں کی جانب سے …
Read More »آغا علی نے حنا الطاف سے طلاق کی تصدیق کردی
کراچی(پاکستان امیج)پاکستانی اداکار و گلوکار آغا علی نے اداکارہ حنا الطاف سے اپنی طلاق کی تصدیق کردی۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کےمطابق حنا الطاف اور آغا علی میں علیحدگی کی افواہیں گزشتہ 2 برس سے زیرِ گردش تھیں جس حوالے سے جوڑے نے کسی قسم کا بیان نہیں دیا تھا۔تاہم اب آغا علی کی جانب سے میزبان احمد …
Read More »بھارت کا مشہور زمانہ ڈرامہ ’ سی آئی ڈی ‘ کیوں بند کیا گیا ؟ آخر کار وجہ سامنے آ گئی
ممبئی (پاکستان امیج )بھارت کے معروف کرائم شو ’ سی آئی ڈی ‘ کی مقبولیت کسی سے بھی ڈھکی چھپی نہیں جسے پاکستان میں بھی بے حد پسند کیا جاتا ہے لیکن اب اس کے اچانک بند ہو جانے کی وجہ بھی سامنے آ گئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق 20 سال تک ٹیلی کاسٹ والی اس ڈراما سیریز کو …
Read More »
Pakistan Image