ممبئی (پاکستان امیج )انڈین کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر ہاردک پانڈیا سے طلاق کے بعد سابقہ اہلیہ نتاشا اسٹینکوویچ نے ایک بار پھر شوبز کی دنیا میں انٹری دے دی۔ واضح رہے ہاردک پانڈیا اور ماڈل نتاشا اسٹینکوویچ کی شادی مئی 2020 میں ہوئی تھی، دونوں کا ایک 4 سالہ بیٹا ہے جس کا نام آگستیا ہے۔ رواں برس 18 …
Read More »شوبز
اداکارہ عظمیٰ حسن لندن میں لٹ گئیں
لندن (پاکستان امیج) معروف اداکارہ عظمیٰ حسن کو برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں لوٹ لیا گیا۔ اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر ایک اسٹوری شیئر کر کے اپنے ساتھ پیش آئے افسوسناک واقعے کے بارے میں مداحوں کو آگاہ کیا۔اسٹوری میں انہوں نے لکھا کہ گزشتہ رات مجھے لندن میں لوٹ لیا گیا تاہم انہوں نے …
Read More »عمران اشرف کی سابقہ اہلیہ کرن اشفاق کے ہاں بیٹی کی پیدائش
کراچی(پاکستان امیج) پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار و میزبان عمران اشرف کی سابقہ اہلیہ و ماڈل کرن اشفاق کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔ کرن اشفاق اور اُن کے دوسرے شوہر حمزہ علی چوہدری نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر جاری کی گئی پوسٹ میں بیٹی کی پیدائش کا اعلان کیا۔ اُنہوں نے کہا کہ ہم نے اپنی …
Read More »میں اپنی اہلیہ کا دوسرا شوہر ہوں، شاہد کپور کا طنز
ممبئی(پاکستان امیج )بالی ووڈ کے معروف اداکار شاہد کپور نے طنز کرتےہوئے کہا ہے کہ وہ اپنی بیوی میرا راجپوت کے دوسرے شوہر ہیں جس کے بعد مداح کافی حیران ہیں۔ شاہد کپور اکثر اپنی فیملی لائف کو سوشل میڈیا پر شیئر کرتے رہتے ہیں، اس بار بھی انھوں نے ایسا ہی کچھ مداحوں کے ساتھ شیئر کیا ہے، وہ …
Read More »‘ہر ہفتے اپنی نظر اتارتی ہوں’، اننیا پانڈے نے ٹوٹکا بھی بتا دیا
ممبئی(پاکستان امیج)بالی وڈ اداکارہ اننیا پانڈے بھی نظر لگنے پر یقین رکھتی ہیں جس کا توڑ اداکارہ صدیوں پرانے ٹوٹکے سے کرتی ہیں۔ اننیا پانڈے نے فلم انڈسٹری کے بعد اب نیٹ فلکس کی دنیا میں بھی قدم رکھ دیا ہے، جہاں وہ نیٹ فلکس کی سیریز ‘سی ٹی آر ایل’ میں نظر آئیں گی جس کیلئے اداکارہ ان دنوں …
Read More »ہاردک پانڈیا سے طلاق کے بعد نتاشا کی شوبز دُنیا میں واپسی
ممبئی(پاکستان امیج) بھارتی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر ہاردک پانڈیا سے طلاق کے بعد بالی ووڈ اداکارہ نتاشا اسٹینکووچ نے اپنی پیشہ ورانہ زندگی میں واپسی کرلی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ہاردک پانڈیا سے طلاق کے بعد نتاشا اپنے بیٹے کے ہمراہ اپنے آبائی وطن سربیا چلی گئیں تھیں تاہم وہاں چند ماہ رہنے کے بعد اداکارہ حال ہی …
Read More »“شوبز میں آنے سے قبل ایئر ہوسٹس تھی، دوران ملازمت ڈراموں کی آفر ہوئی”اداکارہ ازیکا ڈینیئل کا انکشاف
کراچی (پاکستان امیج)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی مقبول اداکارہ و ماڈل ازیکا ڈینیئل نے انکشاف کیا ہے کہ وہ شوبز میں آنے سے قبل بطورِ ایئرہوسٹس ملازمت کرتی تھیں۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران ازیکا ڈینیئل نے اپنے کیریئر کے بارے میں کھل کر بات کی، اداکارہ نے کہا کہ میں …
Read More »سونم کیساتھ رومانوی سین کیلئے سلمان خان کو 5 ماہ تک منایا گیا لیکن اداکار کا موقف کیا تھا؟جانئے
ممبئی (پاکستان امیج) بھارتی فلم انڈسٹری کے ہدایتکار سورج برجاتیا نے کہا ہے کہ بالی ووڈ کے دبنگ اسٹار سلمان خان کو فلم ‘پریم رتن دھن پایو’ میں اداکارہ سونم کپور کے ساتھ رومانوی سین کرنے کے لیے 5 ماہ تک منایا گیا تھا۔ ایکسپریس نیوز نے بھارتی میڈیا کے حوالے سے بتایاکہ ہدایتکار سورج برجاتیا نے اپنے حالیہ انٹرویو …
Read More »دلجیت دوسانجھ کے کنسرٹ میں ہانیہ عامر کی انٹری، ویڈیو سامنے آگئی
برطانیہ (پاکستان امیج) بھارتی فلم انڈسٹری کے معروف پنجابی گلوکار و اداکار دلجیت دوسانجھ نے اپنے لائیو کنسرٹ میں پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر کو سٹیج پر مدعو کیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق گزشتہ کچھ دنوں سے دلجیت دوسانجھ برطانیہ میں موجود ہیں جہاں وہ مختلف شہروں میں میوزک کنسرٹس کررہے ہیں۔گلوکار کے کنسرٹس کی ویڈیوز بھی سوشل میڈیا پر وائرل …
Read More »اداکارہ ارمینا خان کی کار کو ٹرک کی ٹکر، تصاویر بھی سامنے آگئیں
کراچی (پاکستان امیج) پاکستان شوبز انڈسٹری سے وابستہ معروف اداکارہ ارمینا خان کی کار کو ٹرک کے ٹکر مارنے کا واقعہ پیش آیا ہے۔خوش قسمتی سے اداکارہ اس کار حادثے میں مکمل طور پر محفوظ رہی ہیں۔ روزنامہ جنگ کے مطابق فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اداکارہ نے مختلف سٹوریز شیئر کرتے ہوئے گاڑی کے حادثے سے …
Read More »
Pakistan Image