دنیا جہان

ایپل کا پہلا فولڈ ایبل آئی فون کب مارکیٹ میں آرہا ہے؟ قیمت کتنی ہوگی؟ جانئے تفصیلات

نیویارک(پاکستان امیج)ایپل کا پہلا فولڈ ایبل آئی فون ستمبر 2026 میں متعارف کرائے جانے کا امکان ہے۔ بلومبرگ کی ایک رپورٹ میں ایپل کے پہلے فولڈ ایبل آئی فون کی ممکنہ قیمت اور نام کے بارے میں بتایا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق اس فون کو آئی فون الٹرا کا نام دیے جانے کا امکان ہے جبکہ اس کی قیمت …

Read More »

ایران جنگ کے اثرات، ائیرلائنز کے کرایوں میں بڑا اضافہ

نیوزی لینڈ(پاکستان امیج)مشرقِ وسطیٰ میں جاری جنگ کے باعث تیل کی قیمتوں میں تیزی سے اضافے کے بعد دنیا بھر کی ائیرلائنز نے فضائی ٹکٹ مہنگے کرنا شروع کر دیے ہیں، جس سے عالمی سفر کی صنعت پر دباؤ بڑھنے لگا ہے۔ ایئر نیوزی لینڈ نے منگل کو اعلان کیا کہ اس نے اپنے تمام کرایوں میں اضافہ کر دیا …

Read More »

امریکی شہریوں کی گرفتاری، امریکی وزیر خارجہ نے طالبان حکومت کو سنگین نتائج کی دھمکی دے دی

واشنگٹن (پاکستان امیج)امریکا نے افغان طالبان حکومت کے خلاف سخت مؤقف اختیار کرتے ہوئے افغانستان کو ’اسٹیٹ اسپانسر آف رانگ فل ڈیٹینشن‘ یعنی ناجائز حراست کی سرپرستی کرنے والی ریاست قرار دے دیا ہے۔ امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے اپنے بیان میں کہا کہ آج وہ افغانستان کو باضابطہ طور پر ایسے ملک کے طور پر نامزد کر رہے …

Read More »

افغانستان سے دہشت گردی دنیا بھر کے امن وسلامتی کیلئے خطرہ ہیں، عاصم افتخار

نیویارک(پاکستان امیج)اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے کہا ہے کہ افغانستان میں موجود دہشت گرد عناصر نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر کے امن و سلامتی کے لیے خطرہ بن چکے ہیں۔ اپنے بیان میں عاصم افتخار کا کہنا تھا کہ طالبان رجیم نے دہشت گردوں کو پناہ دے رکھی ہے اور افغانستان سے آنے والے …

Read More »

پاکستانی سفیر کا یواےای میں مقیم پاکستانیوں کیلیے پیغام

متحدہ عرب امارات(پاکستان امیج)پاکستانی سفیر شفقت علی خان نے متحدہ عرب امارات میں مقیم پاکستانی برادری کیلئے پیغام جاری کیا ہے۔ سفیر نے کہا کہ موجودہ علاقائی صورتحال میں پاکستانیوں کی حفاظت اولین ترجیح ہے اور پاکستانی برادری اس وقت اپنے اماراتی بھائیوں کے ساتھ کھڑی ہے۔ پاکستانی سفیر نے یواےای کی حکومت کا پاکستانی برادری کی دیکھ بھال پر …

Read More »

سعودی عرب میں رہائشی علاقے پر ڈرون حملہ،2 افراد جاں بحق

سعودی عرب (پاکستان امیج)سعودی عرب میں رہائشی علاقے پر ڈرون حملے میں 2 افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔ سعودی سول ڈیفنس کے مطابق خرج میں ہونیوالے حملے میں رہائشی علاقے پر ڈرون حملے میں دو افراد جاں بحق جبکہ 12افراد زخمی بھی ہوئے۔ مرنیوالے بھارتی اور بنگلادیشی باشندے تھے۔ ایران نے یواے ای پر ایک بار پھر میزائل …

Read More »

میئر نیویارک ظہران ممدانی کے گھر کے باہر دھماکا خیز مواد برآمد

نیویارک(پاکستان امیج)نیویارک پولیس کے مطابق میئر نیویارک ظہران ممدانی کی رہائش گاہ کے باہر ہونے والے احتجاج کے دوران دھماکا خیز ڈیوائس برآمد ہوئی ہے جس کے بعد 2 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق ظہران ممدانی کے گھر کے باہر احتجاج کے دوران جلائی اور پھینکی گئی ایک ڈیوائس دراصل …

Read More »

دبئی میں فضائی دفاعی کارروائی کے بعد گرنے والے ملبے سے پاکستانی ڈرائیور جاں بحق

دبئی (پاکستان امیج)دبئی حکام نے تصدیق کی ہے کہ فضائی دفاعی کارروائی کے بعد گرنے والا ملبہ المَرشہہ کے علاقے میں ایک گاڑی پر آ گرا جس کے نتیجے میں ایک پاکستانی ڈرائیور جاں بحق ہو گیا۔ دبئی میڈیا آفس کے مطابق واقعہ ایک فضائی مداخلت کے بعد پیش آیا اور متعلقہ اداروں نے فوری طور پر صورتِ حال سنبھال …

Read More »

چین کا امریکا اور اسرائیل کو بڑا پیغام، ایران پر حملے فوری بند کرنے کا مطالبہ

چین(پاکستان امیج)چین نے ایران پر امریکا اور اسرائیل کے حملوں کی مخالفت کرتے ہوئے فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے۔ چین کے وزیر خارجہ وانگ یی نے اپنے بیان میں کہا کہ یہ جنگ شروع ہی نہیں ہونی چاہیے تھی اور طاقت کا استعمال کسی مسئلے کا حل نہیں ہوتا۔ انہوں نے کہا کہ ایران میں حکومت کی تبدیلی …

Read More »

ایپل نے میک بک خریدنے والوں کو بڑی سہولت فراہم کردی

نیویارک(پاکستان امیج)امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنا نیا لیپ ٹاپ میک بک نیو متعارف کروا دیا ہے، جسے کمپنی کا اب تک کا سب سے کم قیمت میک بُک قرار دیا گیا ہے۔ کمپنی کے مطابق میک بک نیو کی شروعاتی قیمت 599 ڈالر رکھی گئی ہے اور یہ چار دلکش رنگوں میں دستیاب ہوگا: چاندی، نیلا، گلابی اور نارنجیم، …

Read More »