ایران (پاکستان امیج)یہ حملے 28 فروری سے جاری ہیں، ایرانی حکومت کے ترجمان کے مطابق تباہ ہونے والی ان 43 ہزار میں سے 36500 عمارتیں اقامتی یونٹس ہیں۔ صرف تہران میں امریکا اور اسرائیل نے 10 ہزار عمارتوں کو نشانہ بنایا جن میں 43 ایمرجنسی طبی مراکز اور وہاں کھڑی 32 ایمبولینسیں، اور 120 اسکولز شامل ہیں۔ ایرانی حکومتی ترجمان …
Read More »دنیا جہان
امریکا نے مجتبیٰ خامنہ ای سمیت 10 اہم ایرانی رہنماؤں کے بارے میں معلومات دینے پر 10 ملین ڈالر تک انعام کا اعلان کر دیا۔
واشنگتن (پاکستان امیج)امریکا نے مجتبیٰ خامنہ ای سمیت 10 اہم ایرانی رہنماؤں کے بارے میں معلومات دینے پر 10 ملین ڈالر تک انعام کا اعلان کر دیا۔ یہ اعلان امریکی محکمہ خارجہ کے Rewards for Justice پروگرام کے تحت کیا گیا، جس میں ان رہنماؤں کے بارے میں معلومات طلب کی گئی ہیں۔ حکام کے مطابق معلومات فراہم کرنے والے …
Read More »مکہ اور مدینہ کے درمیان حرمین ریلوے کی سروسز میں اضافہ، حجاج کی سہولت کے لیے اہم قدم
سعودی عرب (پاکستان امیج)سعودی عرب ریلوے نے تصدیق کی ہے کہ حرمین ہائی اسپیڈ ریلوے پر ٹرینوں کے سفروں کی تعداد بڑھائی جا رہی ہے تاکہ زائرین اور عمرہ و حج کے لیے آنے والے افراد کو بہتر سفری سہولت فراہم کی جا سکے۔ سعودی عرب ریلوے کے کارپوریٹ کمیونیکیشن ڈائریکٹر حسام الشہری نے بتایا کہ کمپنی نے مکہ اور …
Read More »فیلڈ مارشل کی جنگی لباس میں سعودی ولی عہد سے ملاقات غیر معمولی اہمیت کی حامل قرار
اسلام آباد(پاکستان امیج)فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی جنگی لباس میں سعودی ولی عہد سے اہم ملاقات کو غیر معمولی اہمیت کا حامل قرار دیا جارہا ہے۔ گزشتہ روز وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، چیف آف آرمی سٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے اہم ملاقات کے …
Read More »ایران ہتھیارڈالنےکے قریب ہے: ٹرمپ کی جی سیون رہنماؤں سے گفتگو
واشنگٹن (پاکستان امیج)امریکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر ٹرمپ کی جی سیون ممالک کے رہنماؤں کے ساتھ ورچوئل میٹنگ ہوئی جس میں شریک 3 عہدیداروں نے امریکی میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ صدر ٹرمپ نے جی 7 رہنماؤں کے اجلاس میں کہا کہ ایران ہتھیارڈالنےکے قریب ہے، ٹرمپ نےکہا ایران میں اب کوئی ایسا اعلیٰ عہدیدارباقی نہیں رہا جو …
Read More »ایران پر حملے جاری، امریکی طیارہ عراق میں گر کر تباہ ہوگیا
واشنگٹن (پاکستان امیج)ایران پر حملے جاری ہیں جبکہ اسی دوران امریکی طیارہ عراق میں گر کر تباہ ہوگیا، امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹکامٰ) نے طیارہ مغربی عراق میں گر کر تباہ ہونے کی تصدیق کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں سینٹ کام کا کہنا ہے کہ ایندھن بھرنے والے طیارے کے نقصان سے آگاہی ہے، ایک …
Read More »پاکستان کا مشرق وسطیٰ میں مستقل جنگ بندی اور مذاکرات کا عمل دوبارہ شروع کرنے کا مطالبہ
اقوام متحدہ (پاکستان امیج)اقوامِ متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب سفیر عاصم افتخار احمد نے مطالبہ کیا ہے کہ مشرقِ وسطیٰ میں فوری طور پر دشمنیوں کے خاتمہ کرکے مستقل جنگ بندی قائم کی جائے اور مذاکرات کا عمل دوبارہ شروع کیا جائے۔ سلامتی کونسل میں 1737 کمیٹی (ایران) پر بریفنگ کے موقع پر پاکستان سفیر نے مطالبہ کرتے ہوئے …
Read More »دبئی؛ عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان
دبئی (پاکستان امیج)دبئی کی حکومت نے سرکاری ملازمین کے لیے عیدالطفر کی چار روزہ تعطیلات کا اعلان کردیا جو 19 مارچ کو شروع ہوں گی۔ گلف نیوز کی رپورٹ کے مطابق دبئی کی حکومت کے ہیومن ریسوسز ڈپارٹمنٹ کی جانب سے جاری سرکلر میں کہا گیا ہے کہ حکومت نے سرکاری ملازمین کے لیے عیدالفطر کی 4 روزہ چھٹیوں کا …
Read More »وزیراعظم پاکستان کی جدہ میں سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے اہم ملاقات
ریاض(پاکستان امیج)وزیراعظم پاکستان نے آج جدہ میں مملکتِ سعودی عرب کے ولی عہد اور وزیراعظم، عزت مآب شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود سے ملاقات کی۔ اس موقع پر نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار اور چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر بھی موجود تھے۔ ملاقات کے …
Read More »جنگ جیت چکے ہیں مگر اہداف کے حصول تک واپس نہیں جائیں گے، ٹرمپ
کینٹکی(پاکستان امیج)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا ایران میں اپنی کارروائی اس وقت تک جاری رکھے گا جب تک تمام اہداف مکمل نہیں ہو جاتے۔ کینٹکی میں ایک بڑے انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے دعویٰ کیا کہ امریکا نے ایران کے خلاف جنگ میں فیصلہ کن برتری حاصل کر لی ہے۔ ٹرمپ نے کہا …
Read More »
Pakistan Image