متحدہ عرب امارات(پاکستان امیج)دنیا آج مصنوعی ذہانت کی تیز رفتار ترقی کی جانب گامزن ہے اور تقریباً ہر ملک میں اس ٹیکنالوجی کا استعمال بڑھ رہا ہے۔ پاکستان بھی اس سلسلے میں پیچھے نہیں رہا، اور مختلف شعبوں میں اے آئی ٹولز کے استعمال کا آغاز ہو چکا ہے، جبکہ صارفین مختلف اے آئی ایپلیکیشنز سے بھی استفادہ کر رہے …
Read More »دنیا جہان
پاکستانی سفیر کی امریکی محکمہ خارجہ کے اعلیٰ عہدیدار سے ملاقات، تعلقات کے فروغ پر گفتگو
واشنگٹن(پاکستان امیج)پاکستانی سفیر نے امریکی محکمہ خارجہ کے اعلیٰ عہدیدار سے ملاقات کی ہے، جس میں دونوں ممالک کے مابین تعلقات کے فروغ پر بات چیت کی گئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق امریکی محکمۂ خارجہ کے بیورو آف ساؤتھ اینڈ سینٹرل ایشین افیئرز کے اسسٹنٹ سیکرٹری ایس پال کپور سے پاکستانی سفیر رضوان سعید شیخ نے ملاقات کی۔ سماجی رابطے …
Read More »سعودی عرب نے 7 عمرہ کمپنیوں کو معطل کر دیا
ریاض(پاکستان امیج) سعودی عرب نے اجازت نامے کے بغیر رہائش فراہم کرنے والی 7 عمرہ کمپنیوں کو معطل کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق سعودی وزارت حج و عمرہ نے ریگولیٹری کنٹرولز کی خلاف ورزیوں پر 7 عمرہ کمپنیوں کو معطل کر دیا۔ کمپنیوں کی جانب سے خلاف ورزیوں میں عازمین کو بغیر لائسنس والی رہائش گاہوں …
Read More »ایلون مسک کا بطور سی ای او معاوضہ جان کر آپ کے ہوش اڑ جائیں گے
ٹیکسلا(پاکستان امیج)ٹیسلا (Tesla) کے بانی اور سی ای او ایلون مسک کو دنیا کی تاریخ کا سب سے بڑا کارپوریٹ تنخواہ کا پیکیج مل گیا۔ پاکستانی سیاست پر کتابیں ان کی کمپنی کے 75 فیصد شیئر ہولڈرز نے بھاری ووٹوں سے اس پیکج کی منظوری دی جس کے بعد ایلون مسک کی تنخواہ ایک کھرب امریکی ڈالر تک پہنچ سکتی …
Read More »ایک اور اسلامی ملک معاہدہِ ابراہیمی میں شامل ہو گیا
نیویارک (پاکستان امیج)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ قازقستان جلد ہی معاہدہِ ابراہیمی (Abraham Accords) میں شامل ہو جائے گا۔ ٹرمپ نے کہا کہ انہوں نے یہ فیصلہ اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو اور قازقستان کے صدر قاسم جومارت توقایف سے فون پر گفتگو کے بعد کیا۔ ٹرمپ نے اپنی سوشل میڈیا ویب سائٹ ‘ٹرتھ سوشل’ …
Read More »وائٹ ہاؤس میں ہنگامی صورتحال؛ ٹرمپ کو تقریب فوری طور پر ختم کرنی پڑ گئی
واشنگٹن (پاکستان امیج)وائٹ ہاؤس کے اوول آفس میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی زیرِ صدارت تقریب کے دوران ایک شخص اچانک بے ہوش ہو گیا، جس کے باعث تقریب کو عجلت میں ختم کرنا پڑا۔ یہ تقریب موٹاپے کے علاج کی ادویات کی قیمتوں میں کمی سے متعلق پالیسی کے اعلان کے لیے منعقد کی گئی تھی۔ جب ادویہ ساز کمپنی …
Read More »ممدانی کو میئر بننے سے روکنےکیلئے ارب پتیوں نے کروڑوں ڈالر خرچ کیے، امریکی اخبار کا انکشاف
نیویارک(پاکستان امیج)ظہران ممدانی کو نیویارک کا میئر بننے سے روکنے کے لیے 26 ارب پتیوں نے زور لگایا اور اس مشن کے لیے انہوں نے کروڑوں ڈالر خرچ کیے۔ امریکی اخبار نے رپورٹ میں انکشاف کیاکہ نیو یارک انتخاب میں 26 ارب پتیوں یا ارب پتی خاندانوں نے مجموعی طور پر 2 کروڑ 20 لاکھ ڈالر سے زائد رقم خرچ …
Read More »صادق خان نے ممدانی کے میئر منتخب ہونےکو فنٹاسٹک فتح قراردیدیا
لندن (پاکستان امیج)لندن کے میئر صادق خان نے ظہران ممدانی کے میئر نیویارک منتخب ہونے کو فنٹاسٹک فتح قرار دے دیا۔ ایک بیان میں میئر لندن صادق خان نے کہا کہ نیویارک کے شہری خوف، پُر امید اور تقسیم پر اتحاد کا انتخاب کرنے پر مبارکباد کے مستحق ہیں۔ میئر لندن کا کہنا تھا کہ لندن کی طرح نیویارک بھی …
Read More »نیو یارک کے نومنتخب میئر ظہران ممدانی رمیز راجہ کے مداح نکلے، ویڈیو وائرل
نیویارک(پاکستان امیج)ڈیموکریٹک سوشلسٹ ظہران ممدانی سابق پاکستاسنی کرکٹر اور کمنٹیٹر رمیز راجہ کے مداح نکلے۔ 34 سالہ ظہران ممدانی منگل کے روز نیویارک سٹی کے میئر منتخب ہوئے جس کے بعد مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر نیویارک سٹی کے نومنتخب میئر کی الیکشن مہم کی ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جسے اب رمیز راجہ نے بھی ری شیئر …
Read More »ظہران ممدانی نے نیویارک کے شہریوں سے کیا کیا وعدے کر رکھے ہیں؟ جانیے تفصیل
نیویارک(پاکستان امیج)نو منتخب میئر ظہران ممدانی نے نیویارک کے شہریوں سے کیا کیا وعدے کر رکھے ہیں، ان کی تفصیل سامنے آگئی ہے۔ اب جب وہ نیویارک سٹی کے اگلے میئر منتخب ہو چکے ہیں، تو یہ جمہوری سوشلسٹ اپنے وعدوں کو عملی جامہ پہنانے کے مرحلے میں داخل ہو گئے ہیں۔ 34 سالہ ظہران ممدانی، جو کوئینز سے تعلق …
Read More »
Pakistan Image