دنیا جہان

ایران پر امریکی حملہ قانون کے مطابق ہے یا نہیں؟ امریکا میں بھی بحث چھڑ گئی

واشنگٹن (پاکستان امیج)ایران پر امریکی حملہ قانون کے مطابق ہے یا نہیں اس پر امریکا میں بھی بحث چھڑ گئی۔ کانگریس کو اطلاع نہ دینے اور امریکی مفادات پر شدید اختلافِ رائے سامنے آگیا۔ امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے مؤقف اختیارکیا کہ انہوں نے حملے سے متعلق بریفنگ دی تھی اور گینگ آف ایٹ سمیت کانگریسی قیادت کو آگاہ …

Read More »

امریکا نے ایران کے 17 بحری جہاز ڈبو دیئے، اسرائیلی فوج کا زیرِ زمین جوہری تنصیب پر حملے کا دعویٰ

واشنگٹن (پاکستان امیج) امریکی سینٹرل کمانڈ ایمل بیرڈ کوپر نے کہا ہے کہ ایران میں تقریباً 2 ہزار اہداف پر حملے کئے، ایران کی آبدوز سمیت 17 بحری جہازوں کو تباہ کر دیا گیا، دوسری جانب اسرائیلی فوج نے ایران میں زیرِ زمین جوہری تنصیب پر حملے کا دعویٰ کیا ہے۔ امریکی سینٹرل کمانڈ نے کہا کہ خلیج عرب، ہرمز …

Read More »

دبئی میں امریکی قونصل خانے، ریاض میں سی آئی اے سینٹر پر ڈرون حملہ

دبئی (پاکستان امیج)دبئی میں منگل کی شب امریکی قونصل خانے کے قریب ڈرون حملے کے نتیجے میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا، حکام نے واقعے میں کوئی جانی نقصان نہ ہونے کی تصدیق کی ہے۔ سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں بھی امریکی سفارت خانے کے اندر قائم سی آئی اے اسٹیشن کو بھی ڈرون حملے میں نشانہ …

Read More »

پاکستان نے آپریشن “غضب للحق” میں افغانستان کے بگرام ائیربیس کو نشانہ بنایا: امریکی اخبار

واشنگٹن(پاکستان امیج) امریکی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ آپریشن “غضب للحق” کے دوران پاکستان نے افغانستان کے اہم ترین بگرام ائیربیس کو کامیابی سے نشانہ بنایا۔ نیویارک ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کے حملے میں بگرام ائیربیس کا ایک ائیرکرافٹ ہینگر اور دو ویئر ہاؤسز تباہ ہوئے جبکہ اس حوالے سے سیٹلائٹ تصاویر بھی سامنے آگئی ہیں۔ رپورٹ …

Read More »

دبئی کے قریب المِنہاد ایئر بیس پر ڈرون حملہ

آسٹریلیا(پاکستان امیج)دبئی کے قریب واقع المِنہاد کے علاقے میں قائم آسٹریلوی فوجی تنصیب کو ڈرون حملے کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اس حملے کی تصدیق آسٹریلیا کے وزیرِ دفاع Richard Marles نے کی ہے۔ وزیرِ دفاع نے اپنے بیان میں کہا کہ متحدہ عرب امارات میں قائم Al Minhad Air Base پر ایران کی …

Read More »

مدینہ منورہ: عمرہ زائرین میں 2 لاکھ 40 ہزار قرآن پاک کے نسخوں کی تقسیم

مدینہ منور(پاکستان امیج)گزشتہ ماہ فروری کے دوران مدینہ منورہ میں واقع المیقات مسجد پر عمرہ زائرین میں مجموعی طور پر 2 لاکھ 40 ہزار قرآن پاک کے نسخے تقسیم کیے گئے۔ سعودی پریس ایجنسی کے مطابق یہ اقدام خادم الحرمین الشریفین کے تحفہ پروگرام کے تحت عمل میں لایا گیا۔ قرآن پاک کی تقسیم کی ذمہ داری وزارت مذہبی امور …

Read More »

ممکن ہےکہ ایران میں زمینی فوج بھیجنا ضرورت بن جائے، ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹں (پاکستنا امیج)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران میں زمینی فوج بھیجنے کو خارج از امکان قرار دینے سے گریز کیا ہے۔ امریکی میڈیا کو انٹرویو میں ٹرمپ کا کہنا تھا کہ دیگر صدور کی طرح زمینی فوج نہ بھیجنےکی بات نہیں کروں گا۔ صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ امکان ہےکہ زمینی فوج کی ضرورت نہیں ہوگی، ایسا بھی …

Read More »

ٹرمپ ایران میں قیادت کی تبدیلی چاہتے ہیں لیکن ان کے پاس بعدکا کوئی منصوبہ نہیں: امریکی میڈیا

واشنگٹن (پاکستان امیج)امریکی میڈیا نے کہا ہےکہ صدر ٹرمپ ایران کی قیادت کے خاتمےکی کوشش کر رہے ہیں مگر اس کے بعدکاکوئی منصوبہ موجود نہیں۔ امریکی میڈیا نے بتایا کہ امریکاکا آمرانہ حکومتوں کوگراکر جمہوریت قائم کرنےکا ریکارڈ متنازع اور پیچیدہ رہاہے۔ رپورٹ کے مطابق امریکا کاریکارڈ اُن مواقع پربھی متنازع رہا جب بعدکےمرحلےکےلیےواضح منصوبہ موجود تھا۔ امریکی میڈیاکے مطابق …

Read More »

مشرق وسطیٰ کی کشیدگی، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ

لندن (پاکستان امیج)مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے۔ مشرق وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے اثرات عالمی تیل منڈی پر بھی ظاہر ہونے لگے، لندن برینٹ کروڈ اور امریکی خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا جب کہ عالمی مالیاتی ادارے نے قیمتوں میں مزید …

Read More »

لبنان پر اسرائیلی حملوں میں اموات کی تعداد 31 ہوگئی

لبنان (پاکستان امیج)لبنان پر گزشتہ روز سے جاری اسرائیلی حملوں میں اموات کی تعداد 31 ہوگئی۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق اسرائیل کے لبنان پر حملوں میں 149 افراد زخمی بھی ہوئے۔ لبنانی سرکاری میڈیا کا کہنا ہے کہ لبنان کے وزیر انصاف نے اسرائیل پر راکٹ فائر کرنے والوں کی گرفتاری کا حکم جاری کر دیا ہے۔ یاد …

Read More »