نیویارک(پاکستان امیج)افغانستان میں سیاسی، انسانی اور سیکیورٹی بحران بدستور سنگین ہوتا جا رہا ہے کیونکہ طالبان حکومت مؤثر انداز میں انتظام چلانے میں ناکام ہے۔ افغانستان کے نیشنل ریزسٹنس فرنٹ (NRF) کے لیے خارجہ تعلقات کے سربراہ کے طور پر کام کر رہے علی میثم نظری نے بی بی سی ورلڈ نیوز سے گفتگو میں کہا کہ افغانستان اگست 2021 …
Read More »دنیا جہان
اسرائیل کے بن گورین ایئرپورٹ پر میزائل حملہ
اسرائیل (پاکستان امیج)اسرائیلی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کی جانب سے داغے گئے میزائلوں نے اسرائیل کے مرکزی ہوائی اڈے بن گورین ایئرپورٹ کو نشانہ بنایا ہے تاہم اسرائیلی فوج کی جانب سے اس حوالے سے تاحال کوئی باضابطہ بیان سامنے نہیں آیا۔ دوسری جانب اسرائیل نے ایران کے 6 بیلسٹک میزائل لانچرز اور 3 ایڈوانس ڈیفنس سسٹمز …
Read More »سعودی عرب کا اپنی سرزمین ایران کیخلاف استعمال کرنےکی اجازت نہ دینےکااعلان، ایران کا اظہارِ تشکر
سعودی عرب (پاکستان امیج)ایران نے سعودی عرب کی جانب سے اس کے خلاف اپنی سرزمین استعمال نہ کرنے کے اعلان پر سعودی عرب سے اظہار تشکر کیا۔ سعودی عرب میں ایران کے سفیر علیرضا عنایتی نے خبر رساں ادارے اے ایف پی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایران سعودی عرب کے اس اعلان کو سراہتا ہے کہ اس کی …
Read More »ایران پر حملوں کے بعد خام تیل کی قیمت بڑھتے ہوئے 84 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی
ایران (پاکستان امیج)ایران پر حملوں کے بعد خام تیل کی قیمت بڑھتے ہوئے 84 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی۔ دوسری جانب چین نے ملک کی بڑی ریفائنریز کو ڈيزل اور پیٹرول کی برآمدات روکنے کا حکم دے دیا۔ امریکی میڈيا کے مطابق جاپان، انڈونیشیا اور بھارت سمیت کئی ممالک ریفائنریز کی پیداوار میں کمی اور برآمدات عارضی طور پر …
Read More »سعودیہ اور اسرائیل کے تعلقات معمول پر آنےکی بات بھول جائیں: سابق سربراہ سعودی انٹیلی جنس
سعودی عرب (پاکستان امیج)سابق سربراہ سعودی انٹیلی جنس شہزادہ ترکی الفیصل نے کہا کہ سعودی عرب اور اسرائیل کے تعلقات معمول پر آنےکی بات بھول جائیں۔ ایک بیان میں انہوں نے مشرقی وسطیٰ کی صورتحال پر بات کرتے ہوئے کہا کہ ایران جنگ نیتن یاہو کی جنگ ہے، نیتن یاہو نے ٹرمپ کو قائل کرلیا تھا کہ وہ ان کے …
Read More »ترکیہ نے اپنی فضائی حدود کی طرف آنے والا بیلسٹک میزائل مار گرایا
ترکی (پاکستان امیج)ترک وزارت دفاع کے مطابق ایران سے داغا جانے والا بیلسٹک میزائل عراق اور شام کی فضائی حدود سے گزرتا ہوا ترکیہ کی جانب بڑھ رہا تھا جسے بروقت کارروائی کرتے ہوئے مار گرایا گیا۔ حکام کا کہنا ہے کہ میزائل کا ملبہ شام کے ایک صوبے میں گرا تاہم کسی قسم کا جانی یا مالی نقصان نہیں …
Read More »قطر نے ایل این جی معاہدوں سے معذرت کرلی، سپلائی تعطل کا خدشہ
قطر (پاکستان امیج)قطر انرجی کے حکام نے ہنگامی حالات کے باعث ایل این جی کی سپلائی جاری رکھنے سے معذرت کر لی ہے۔ ذرائع کے مطابق موجودہ صورتحال میں معاہدوں کے تحت گیس کی ترسیل برقراررکھنا ممکن نہیں رہا، جس سے عالمی توانائی منڈی میں تشویش کی لہردوڑ گئی ہے۔ خبررساں ادارے رائٹرزکے مطابق ایل این جی کی پیداواردوبارہ شروع …
Read More »ریاض کے قریب خطرہ ٹل گیا، سعودی عرب نے تین کروز میزائل مار گرانے کا دعویٰ کر دیا
ریاض(پاکستان امیج) سعودی عربیہ نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کی فضائی دفاعی فورسز نے تین کروز میزائل مار گرا کر تباہ کر دیے ہیں۔ سعودی وزارت دفاع کے مطابق جمعرات کی علی الصبح جاری بیان میں کہا گیا کہ تین کروز میزائلوں کو الخرج شہر کے باہر فضا میں نشانہ بنا کر تباہ کیا گیا۔ حکام کے مطابق میزائل …
Read More »مودی نے دورۂ اسرائیل کے دوران نیتن یاہو کو کیا یقین دہانی کروائی؟
اسرائیل (پاکستان امیج)سابق امریکی وزیرِ دفاع کے مشیر ڈگلس میک گریگر نے دعویٰ کیا ہے کہ نریندر مودی نے اپنے حالیہ دورۂ اسرائیل کے دوران بنجامن نیتن یاہو کو ایران کے خلاف ممکنہ مدد کی یقین دہانی کرائی۔ غیر ملکی خبر رساں اداروں کے مطابق میک گریگر کا کہنا ہے کہ امریکی بحری جہاز بھارتی بندرگاہوں پر لنگر انداز ہو …
Read More »ایرانی جارحیت کا جواب دینے کا حق رکھتے ہیں ، سعودی عرب
سعودی عرب (پاکستان امیج)سعودی عرب نے کہا ہے کہ وہ حملوں کے بعد ایرانی جارحیت کا جواب دینے کا مکمل حق محفوظ رکھتا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق منگل کی شب سعودی کابینہ کا اجلاس ہوا جس کی صدارت ولی عہد اور وزیراعظم محمد بن سلمان نے ویڈیو لنک کے ذریعے کی۔ اجلاس میں خطے کی موجودہ صورتحال اور علاقائی …
Read More »
Pakistan Image