دنیا جہان

پاکستان نے ایران پر حملوں کی مذمت اور کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ کر دیا

نیویارک(پاکستان امیج)اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے خطاب کرتے ہوئے مشرق وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی پر گہری تشویش کا اظہار کیا اور ایران پر ہونے والے امریکی اور اسرائیلی حملوں کی مذمت کی۔ سلامتی کونسل میں مشرق وسطیٰ کے بحران پر بحرین اور روس کی جانب سے پیش کی جانے …

Read More »

مشرق وسطیٰ جنگ: خلیجی ممالک میں میزائل اور ڈرون تباہ، آبنائے ہرمز میں کارگو جہاز پر حملہ

قطر )(پاکستان امیج)قطر کی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ تہران سے فی الحال کوئی رابطہ نہیں اورایرانی حملے خطرناک مثال قائم کر رہے ہیں، آج صبح ملک پرایک میزائل حملہ روکا گیا۔ دوسری جانب کویت نیشنل گارڈ نے 8ڈرونز کو روکا، جن میں ہوائی اڈے کے ایندھن کے ٹینکوں پر حملہ بھی شامل تھا، جس میں 2 سیکیورٹی اہلکار …

Read More »

مسجد نبوی میں خودکار چھتریاں زائرین کے لیے آرام دہ ماحول فراہم کرنے لگیں

مدینہ منورہ(پاکستان امیج)مدینہ منورہ میں واقع مسجد نبوی میں نصب جدید گنبد اور خودکار چھتریاں زائرین اور عبادت گزاروں کے لیے آرام دہ اور محفوظ ماحول فراہم کر رہی ہیں۔ یہ جدید تعمیراتی ڈھانچے نہ صرف مسجد کے حسن میں اضافہ کرتے ہیں بلکہ شدید موسم سے تحفظ میں بھی اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ مسجد نبوی کے صحن میں …

Read More »

ایران جنگ میں ٹرمپ کا بڑا یوٹرن، حملے کی ذمہ داری اپنے داماد سمیت مشیروں پر ڈال دی

FLORIDA(پاکستان امیج)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران پر امریکی حملوں کے فیصلے سے متعلق بڑا یوٹرن لیتے ہوئے کہا کہ انہیں اس اقدام کی جانب ان کے قریبی مشیروں نے مائل کیا تھا۔ امریکی اخبار کی رپورٹ کے مطابق فلوریڈا میں پریس کانفرنس کے دوران ٹرمپ نے بتایا کہ ایران سے متعلق صورتحال تیزی سے ایک ایسے مرحلے پر پہنچ …

Read More »

ایران کے غیر مشروط ہتھیار ڈالنے تک کارروائیاں جاری رہیں گی، وائٹ ہاؤس

واشنگٹن(پاکستان امیج)وائٹ ہاؤس کی ترجمان کیرولائن لیویٹ نے کہا ہے کہ ایران کے غیر مشروط ہتھیار ڈالنے تک امریکی کارروائیاں جاری رہیں گی اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو یقین ہے کہ مقررہ اہداف جلد حاصل کر لیے جائیں گے۔ واشنگٹن میں نیوز بریفنگ کے دوران کیرولائن لیویٹ نے بتایا کہ امریکی فوج ایران کی میزائل تنصیبات کے خلاف کارروائیاں کر …

Read More »

ایرانی حملوں پر سعودی عرب کی کابینہ کا سخت ردعمل سامنے آ گیا

ریاض(پاکستان امیج)سعودی عرب نے مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے تناظر میں واضح کیا ہے کہ مملکت اپنی قومی سلامتی اور خودمختاری کے دفاع کے لیے ہر ممکن اقدام کرنے کا حق محفوظ رکھتی ہے۔ سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی زیر صدارت سعودی کابینہ کا اہم ورچوئل اجلاس منعقد ہوا جس میں خطے کی موجودہ صورتحال …

Read More »

آسٹریلیا نے خلیجی ممالک کے دفاع کے لیے طیارہ اور میزائل بھیجنے کا اعلان کر دیا

میڈرڈ (پاکستان امیج) آسٹریلیا نے خلیجی ممالک کے دفاع کے لیے مدد کا اعلان کر دیا البتہ اپنی فوج ایرانی سرزمین پر تعینات کرنے سے انکار کر دیا۔ آسٹریلوی وزیر اعظم انتھونی البانیز کا کہنا ہے کہ وہ متحدہ عرب امارات کو ایک خصوصی نگرانی کرنے والا طیارہ اور فضا سے فضا میں مار کرنے والے میزائلوں کا ذخیرہ بھیجیں …

Read More »

مشرق وسطیٰ کشیدگی: دبئی میں شہید پاکستانی کی شناخت ہو گئی

دبئی (پاکستان امیج)مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی کے دوران فضائی دفاعی کارروائی کا ملبہ گرنے سے شہید پاکستانی کی شناخت ہو گئی ہے۔ ایران کی اسرائیل اور امریکا سے جاری جنگ کے دوران ایران کے خلیجی ممالک میں امریکی اڈوں پر فضائی حملوں کے دوران ایک دفاعی فضائی کارروائی میں دبئی میں ملبہ گرنے سے ایک پاکستانی شہری شہید ہو …

Read More »

معتکفین کے لیے قرآنِ کریم کی تلاوت کی تربیت، مسجدِ نبویؐ میں خصوصی اقدام

مدینہ منورہ(پاکستان امیج )مدینہ منورہ میں مسجدِ نبویؐ میں اعتکاف کرنے والوں کے لیے قرآنِ کریم کی تلاوت اور دورِ قرآن کا خصوصی پروگرام شروع کر دیا گیا ہے۔ دو مقدس مساجد کے امور کی نگران صدارت نے اعلان کیا ہے کہ یہ پروگرام رمضان المبارک کے دوران جاری تعلیمی اور آگاہی مہمات کا حصہ ہے. ’جس کا مقصد عبادت …

Read More »

بحرین نے اسرائیل کیلئے جاسوسی کرنے والا بھارتی شہری گرفتار کرلیا

بحرین (پاکستان امیج)خلیجی ملک بحرین میں اسرائیلی خفیہ ایجنسی کے لیے مبینہ جاسوسی کے الزام میں ایک بھارتی شہری کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گرفتار شخص کی شناخت نتن موہن کے نام سے ہوئی ہے جو پیشے کے اعتبار سے ٹیلی کمیونیکیشن انجینئر بتایا جاتا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ اس پر الزام ہے …

Read More »