دنیا جہان

آبنائے ہرمز میں پاکستانی آئل ٹینکر کو نشانہ بنانے کا دعویٰ من گھڑت

بھارت (پاکستان امیج)بھارتی میڈیا پر پروپیگنڈا کیا جارہا ہے کہ ایران نے آبنائے ہرمز میں ایک پاکستانی آئل ٹینکر کو تباہ کردیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس میں کہا جارہا ہے کہ تہران نے اسلام آباد پر الزام لگایا ہے کہ اس نے تیل خفیہ طور پر امریکا کی جانب موڑ دیا تھا، جس کی بنیاد پر کارروائی کی گئی۔ فیکٹ …

Read More »

پاکستان پر الزامات لگانے والا سوشل میڈیا اکاؤنٹ جعلی ہے، ایرانی سفارتخانے کی وضاحت

ایران (پاکستان امیج)ایرانی سفارت خانہ اسلام آباد نے سوشل میڈیا پر پاکستان کے خلاف گردش کرنے والے ایک جعلی اکاؤنٹ سے متعلق باضابطہ وضاحت جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ HosseinNejat1@ نامی اکاؤنٹ مکمل طور پر جعلی ہے اور اس کا ایران کے کسی سرکاری یا سفارتی ادارے سے کوئی تعلق نہیں۔ سفارتخانے کے مطابق مذکورہ اکاؤنٹ کی جانب سے …

Read More »

ایران کو تیل کی نقل و حمل کے لیے آبنائے ہرمز کھولنا ہو گی: ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن (پاکستان امیج)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اس بات پر زور دیا کہ ایران کو امن معاہدے کے لیے آبنائے ہرمز کو تیل کی نقل و حمل کے لیے کھولنا ہو گا۔ تہران کی جانب سے تردید کے باوجود جمعے کو اپنے اس دعوے کو دہراتے ہوئے کہ ایران معاہدہ کرنے کے لیے تیار ہے، امریکی صدر نے کہا کہ …

Read More »

متحدہ عرب امارات میں مزید بارشوں کا الرٹ جاری

متحدہ عرب امارات(پاکستان امیج)متحدہ عرب امارات میں مزید بارشوں کا الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔ اس الرٹ کے بعد دبئی اور ابوظہبی میں ہنگامی ٹیمیں تیار کر لی گئی ہیں، گزشتہ چند گھنٹوں کے دوران متحدہ عرب امارات میں گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ شدید بارش ہوئی۔ بارش کے بعد درجہ حرارت میں نمایاں کمی ہو گئی …

Read More »

ایران ڈیل چاہتا ہے، دونوں ممالک کے درمیان بات چیت جاری ہے؛ ٹرمپ

واشنگٹن (پاکستان امیج)امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ ہماری فوج نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے اور ایران ڈیل چاہتا ہے، جس کے لیے دونوں ممالک کے درمیان بات چیت جاری ہے۔ امریکی صدر ٹرمپ نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایران کی جانب سے نیوکلیئر بلیک میلنگ کو ختم کر دیا، ایران کے پاس ایٹم …

Read More »

آبنائے ہرمز سے پاکستانی پرچم بردار کئی آئل ٹینکرز تحفتاً بھیجے گئے، صدر ٹرمپ کا انکشاف

واشنگٹن (پاکستان امیج)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی حالیہ گفتگو میں پاکستانی پرچم والے تیل بردار جہازوں کا ذکر کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ آبنائے ہرمز سے گزرنے والے کئی بڑے آئل ٹینکرز ایک ’تحفے‘ کے طور پر بھیجے گئے، جبکہ دوسری جانب پاکستان کو خطے میں جاری کشیدگی کے خاتمے کے لیے ایک اہم سفارتی ثالث کے طور …

Read More »

آبنائے ہرمز سے توانائی کی ترسیل میں اضافہ، ایران کے ساتھ ثالث ممالک کے ذریعے پیغامات کا تبادلہ جاری ہے: امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو

واشنگٹن (پاکستان امیج) امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز سے توانائی کی ترسیل میں بتدریج اضافہ ہو رہا ہے، تاہم یہ مقدار اب بھی معمول کی سطح سے کم ہے۔ صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے اہم انکشاف کیا کہ مختلف ثالث ممالک کے ذریعے ایران کے ساتھ پیغامات کے تبادلے کا عمل جاری …

Read More »

یورپی یونین کا روس پر امریکی افواج کو نشانہ بنانے کیلئے ایران کی مدد کرنے کا الزام

یورپی یونین(پاکستان امیج)یورپی یونین نے روس پر الزام عائد کیا ہےکہ وہ مشرق وسطیٰ جنگ میں امریکی افواج کو نشانہ بنانے کے لیے ایران کی مدد کررہا ہے۔ یورپی یونین کی خارجہ پالیسی چیف نے کہا کہ روس خطے میں امریکی اہداف اور پڑوسیوں کو نشانہ بنانے کے لیے ایران کو ناصرف خفیہ معلومات فراہم کررہا ہے بلکہ اسے ڈرون …

Read More »

ایرانی حملوں کے باعث خطے میں امریکی اڈے ناقابل رہائش بن گئے، فوجی ہوٹلوں میں منتقل ہونے پر مجبور: امریکی اخبار

نیویارک(پاکستان امیج)امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے کہا ہے کہ ایران نے امریکی و اسرائیلی حملوں کے جواب میں پورے مشرقِ وسطیٰ میں امریکی فوجی اڈوں پر بمباری کی جس کے باعث بڑی تعداد میں امریکی فوجیوں کو خطے بھر میں ہوٹلوں اور دفتری عمارتوں میں منتقل ہونا پڑا۔ اخبار کے مطابق اس صورتحال کے بعد زمینی فوج کا بڑا حصہ …

Read More »

امریکی صدر ٹرمپ کی گفتگو میں ایک بار پھر پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف کا تذکرہ

واشنگٹن (پاکستان امیج)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی گفتگو میں ایک بار پھر پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف کا ذکر کر ڈالا۔ ٹرمپ نے کہا کہ پاکستانی وزیراعظم بہت اچھے آدمی ہیں، پاکستانی وزیراعظم نے یہ بھی کہا تھا کہ اگر ٹرمپ جنگ نہ رکواتے تو لاکھوں افراد مارے جاتے۔ اس کے علاوہ امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خصوصی …

Read More »