ٹیکساس(پاکستان امیج)امریکی ریاست ٹیکساس کے ساحلی علاقے پورٹ آرتھر میں واقع بڑی آئل ریفائنری میں ایک زوردار دھماکہ ہوا جس کے بعد آسمان کی جانب دھوئیں کے گھنے کالے بادل اٹھتے ہوئے دیکھے گئے۔ ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق پیر کے روز ہونے والے اس واقعے کے فوری بعد مقامی حکام نے ہنگامی صورتحال کے پیش نظر قریبی رہائشیوں کو …
Read More »دنیا جہان
فضائیہ کا طیارہ خوفناک حادثے کا شکار! 66 اہلکار ہلاک؛ حادثے کی المناک ویڈیو دیکھیں
کولمبیا(پاکستان امیج)کولمبیا کے فضائیہ کا ایک فوجی طیارہ پیر کے روز ملک کے جنوبی علاقے میں ٹیک آف کے فوراً بعد حادثے کا شکار ہو گیا جس میں کم از کم 66 اہلکار ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے۔ فضائیہ کے کمانڈر کارلوس فرنینڈو سلوا روئیڈا کے مطابق طیارے پر 114 فوجی اہلکار اور 11 فضائیہ کے عملے کے ارکان …
Read More »27 سالہ ترکش انفلوئنسر کی پراسرار موت نے سب کو چونکادیا
ترکی (پاکستان امیج)ترکیہ کی معروف فیشن انفلوئنسر عائشہ گل ایراسلان کی پراسرار موت نے سب کو چونکا دیا جب کہ اس خبر نے ان کے چاہنے والوں کو صدمے میں مبتلا کردیا۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ترکی کی معروف فیشن انفلوئنسر13 مارچ بروز جمعہ انتقال کر گئیں، 27 سالہ عائشہ گل کو استنبول کے علاقے کاغیتھانے …
Read More »ایران کا اسرائیل میں حیفہ میں آئل ریفائنری پر حملہ، پہلی بار ملٹی وار ہیڈ نصراللہ میزائل کا استعمال
ایران (پاکستان امیج)ایران نے اسرائیل میں حیفہ میں آئل ریفائنری پرحملہ کر دیا۔ ایران کی پاسدارانِ انقلاب نے اسرائیل کے مختلف علاقوں پر تازہ میزائل حملوں کا دعویٰ کیا ہے جن میں حیفہ کی آئل ریفائنری کو نشانہ بنانے کی بھی اطلاعات ہیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق حیفہ شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہو …
Read More »بنگلہ دیش میں جیٹ فیول کی قیمتیں برقرار، 73 فیصد اضافے کا فیصلہ واپس
بنگلہ دیش(پاکستان امیج)بنگلہ دیش میں جیٹ فیول کی قیمت میں حالیہ اضافے کو واپس لے لیا گیا ہے اور نرخ دوبارہ اصل سطح پر برقرار رکھے گئے ہیں۔ ابتدائی طور پر ڈومیسٹک پروازوں کے لیے قیمت112.41 ٹکے سے194.18 ٹکے فی لیٹر مقرر کی گئی تھی، تاہم 18 مارچ 2026 کو BERC نے نئے نرخ نافذ ہونے سے پہلے معطل کر …
Read More »سعودی عرب سمیت متعدد ممالک میں آج عید الفطر منائی جارہی ہے
سعودی عرب (پاکستان امیج)سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک، امریکا، برطانیہ اور یورپ کے دیگر ممالک میں آج عیدالفطر منائی جا رہی ہے۔ سعودی عرب میں نماز عید کے سے بڑے اجتماع مکہ مکرمہ مسجد الحرام اور مدینہ منورہ مسجد نبوی میں منعقد ہوئے جس میں لاکھوں افراد نے شرکت کی جبکہ اردن، کویت، متحدہ عرب امارات، فلسطین اور جاپان میں …
Read More »عیدالفطر کی آمد: کن ممالک میں آج، کل اور پرسوں عید ہوگی؟
سعودی عرب (پاکستان امیج)دنیا بھر میں شوال کے چاند کی رویت کے اختلاف کے باعث عیدالفطر 2026 کی تاریخوں کا اعلان مختلف ممالک میں مختلف دنوں کے لیے کیا گیا ہے، جس کے نتیجے میں بعض خطوں میں کل بروز جمعہ جبکہ دیگر ممالک میں ہفتے کے روز عید منائی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، …
Read More »قطر پر دوبارہ حملہ ہوا تو پارس گیس فیلڈ کو تباہ کر دیں گے، ٹرمپ کی ایران کو وارننگ
واشنگٹن(پاکستان امیج) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو سخت وارننگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ایران نے قطر پر دوبارہ حملہ کیا تو امریکا ساؤتھ پارس گیس فیلڈ کو تباہ کر دے گا۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹرتھ سوشل پر جاری بیان میں ٹرمپ نے کہا کہ ساؤتھ پارس گیس فیلڈ ایک انتہائی اہم اور قیمتی اثاثہ ہے، …
Read More »سعودی عرب کا ایران کو سخت الٹی میٹم، حملے نہ رکے تو جواب کیلئے تیار رہو
ریاض(پاکستان امیج)سعودی عرب نے ایران کو واضح اور سخت پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی جارحیت کے خلاف اس کا صبر لامحدود نہیں، اور اگر خلیجی ممالک پر حملے فوری بند نہ کیے گئے تو سنگین نتائج برآمد ہوں گے۔ جبکہ مملکت نے کھل کر فوجی کارروائی کا حق بھی محفوظ رکھنے کا اعلان کر دیا ہے۔ سعودی وزیر …
Read More »ریاض، توانائی تنصیبات اور فوجی اڈوں پر ایرانی حملہ، سعودی ایئر ڈیفنس نظام نے ناکام بنا دیا
ریاض(پاکستان امیج)سعودی دارالحکومت ریاض میں آئل تنصیبات اور فوجی اڈوں پر ایران نے ڈرون اور میزائل سے حملہ کر دیا جسے سعودی ایئر ڈیفنس سسٹم نے ناکام بنا دیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایران نے یہ کارروائی اس وقت کی جب امریکہ اور اسرائیل کی جانب سے ایران کے صوبہ بوشہر میں آئل ریفائنریز کو نشانہ بنایا گیا۔ …
Read More »
Pakistan Image