دنیا جہان

چیٹ جے پی ٹی کے سربراہ کا اعتراف، بڑی غلطی پر معافی مانگ لی

نیویارک(پاکستان امیج)اوپن اے آئی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سیم آلٹمین نے کینیڈا میں پیش آنے والے ایک ہولناک فائرنگ کے واقعے کے بعد اعتراف کیا ہے کہ ان کی کمپنی کو حملہ آور کی مشتبہ سرگرمیوں سے متعلق قانون نافذ کرنے والے اداروں کو آگاہ کرنا چاہیے تھا۔ رپورٹس کے مطابق 18 سالہ نوجوان جیسی وان نے 10 فروری کو …

Read More »

شدید گرمی میں قدرتی ٹھنڈک کا حل: خس کے پردے ایک بار پھر مقبول

لندن (پاکستان امیج)شدید گرمی اور لو کے موسم میں جہاں اے سی کا بڑھتا ہوا استعمال بجلی کے بلوں کو آسمان تک پہنچا دیتا ہے، وہیں قدرتی اور روایتی طریقہ ’’خس کے پردے‘‘ ایک بار پھر توجہ حاصل کر رہے ہیں۔ یہ نہ صرف کم خرچ حل ہے بلکہ گھروں کے ماحول کو قدرتی طور پر ٹھنڈا اور خوشگوار بنانے …

Read More »

ایران نے آبنائے ہرمز میں دوست ممالک کو ٹرانزٹ فیس سے استثنیٰ دے دیا

ایران (پاکستان امیج)ایران نے آبنائے ہرمز میں دوست ممالک کو ٹرانزٹ فیس سے استثنیٰ دے دیا۔ ماسکو میں ایرانی سفیر کاظم جلالی نے روسی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ فی الحال ہم نے کچھ دوست ممالک کو استثنیٰ دیا ہوا ہے۔ وزارت خارجہ اس استثنیٰ کو برقرار رکھنے کی کوشش کررہی ہے۔ کاظم جلالی نے کہا کہ دوسرا …

Read More »

صومالیہ کے قریب بحری قزاقوں کا آئل ٹینکر پر حملہ، 11 پاکستانی بھی یرغمالیوں میں شامل

صومالیہ (پاکستان امیج)صومالیہ کے قریب سمندری حدود میں بحری قزاقی کا ایک سنگین واقعہ پیش آیا ہے، جہاں قزاقوں نے ایک آئل ٹینکر پر حملہ کر کے اسے اپنے قبضے میں لے لیا۔ پی ایس ایل 11 مرچنڈائز شپنگ ذرائع کے مطابق ’اونر 25‘ نامی جہاز پر 21 اپریل کو حملہ کیا گیا، جس کے بعد قزاقوں نے جہاز کا …

Read More »

امریکی حملوں میں 5 عرب ریاستوں کی سرزمین کے استعمال پر ایران کا احتجاج

اقوام متحدہ (پاکستان امیج)ایران نے امریکی حملوں میں 5 عرب ریاستوں کی سرزمین کے استعمال پر اقوام متحدہ سے باقاعدہ احتجاج کیا ہے۔ ایران کے اقوامِ متحدہ میں سفیر اور مستقل نمائندے امیر سعید ایروانی نے ایران کے خلاف مسلط کردہ جنگ کے دوران امریکا کی جانب سے خلیج فارس کے 5 عرب ممالک کی فضائی حدود اور سرزمین کے …

Read More »

ایرانی وزیر خارجہ کا پاکستانی قیادت سے رابطہ، خطے کی صورتحال اور جنگ بندی کے امور پر تبادلہ خیال

ایران(پاکستان امیج)ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے پاکستان کی سیاسی اور عسکری قیادت سے ٹیلیفونک رابطے کر کے خطے کی صورتحال اور جنگ بندی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔ ایرانی خبر ایجنسی کے مطابق عباس عراقچی نے پاکستان کے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور فیلڈ مارشل عاصم منیر سے علیحدہ علیحدہ گفتگو کی۔ ایرانی خبرایجنسی …

Read More »

پہلگام فالس فلیگ، سکھ برادری اور سکھ فارجسٹس کا پاکستان سے غیر متزلزل یکجہتی

سری نگر(پاکستان امیج) پہلگام فالس فلیگ کے بعد سکھ برادری اور سکھ فارجسٹس نے پاکستان سے غیر متزلزل یکجہتی کا اعادہ کیا۔ پہلگام فالس فلیگ کے بعد بھارت تنہائی کا شکار ہوا جبکہ پاکستان کے موقف کو عالمی سطح پر پذیرائی ملی، مودی کو بھارت کے اندراور باہرسے شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا۔ رہنما تحریکِ خالصتان گرپتونت سنگھ پنوں …

Read More »

امریکا کی ایران میں موجود اپنے شہریوں کو فوری طور پر ملک چھوڑنے کی ہدایت

امریکہ (زیبائے پاکستان)امریکی محکمہ برائے اسٹیٹ اینڈ قونصلر افیئرز نے ایران میں موجود امریکی شہریوں کے لیے نئی سفری تنبیہ جاری کرتے ہوئے فوری انخلا کی ہدایت کر دی ہے۔ محکمہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ پیغام سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس اور سرکاری ویب سائٹ کے ذریعے جاری کیا گیا ہے، جس میں …

Read More »

ایران کے ساتھ مذاکرات کا دوسرا دور جمعہ کو ہو سکتا ہے، امریکی صدر ٹرمپ

واشنگٹن (پاکستان امیج)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ایران کے ساتھ مذاکرات سے متعلق اچھی خبر آسکتی ہے۔ نیویارک پوسٹ سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آئندہ 36 سے 72 گھنٹوں میں مذاکرات کا دوسرا دور ہو سکتا ہے،ایران کے ساتھ مذاکرات کا دوسرا دور جمعے کو ہو سکتا ہے۔ دوسری جانب امریکی میڈیا کا کہنا …

Read More »

15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی، نئے سخت قوانین نافذ

ترکی (پاکستان امیج)ترکیہ نے بچوں کے آن لائن تحفظ کے لیے سوشل میڈیا سے متعلق سخت نئے قوانین متعارف کرا دیے ہیں، جن کے تحت 15 سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر اکاؤنٹ بنانے سے روک دیا گیا ہے۔ بدھ کو اعلان کردہ ان قوانین کے مطابق بڑی ٹیک کمپنیوں کو صارفین کی عمر کی …

Read More »