دنیا جہان

صومالیہ کے قریب آئل ٹینکر پر قبضہ، پاکستانی مغوی کی کرب میں ڈوبی آڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

صومالیہ (پاکستان امیج)بحری جہاز Honour 25 پر صومالی قزاقوں کے قبضے کے بعد سے 10 سے زائد پاکستانی عملہ یرغمال ہے جن میں کراچی سے تعلق رکھنے والے افراد بھی شامل ہیں۔ ان ہی میں سے ایک مغوی امین بن شمس کی آڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں وہ اپنے والد کو صورتحال سے آگاہ کرتے ہوئے …

Read More »

ایران کی تجاویز پر واشنگٹن کا ٹھنڈا ردعمل، ٹرمپ غیر مطمئن قرار، برطانوی میڈیا

واشنگتن (پاکستان امیج)واشنگٹن سے سامنے آنے والی اطلاعات کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ ایران کی جانب سے پیش کی گئی نئی تجاویز سے مطمئن نہیں ہیں۔ ایک امریکی عہدیدار نے برطانوی خبر ایجنسی کو بتایا کہ ان تجاویز میں ایرانی جوہری پروگرام کے مستقبل سے متعلق کوئی واضح اور ٹھوس مؤقف شامل نہیں جس کے باعث امریکی قیادت میں تشویش پائی …

Read More »

مکہ مکرمہ، حج ضوابط کی خلاف ورزی پر 3 غیر ملکی گرفتار

مکہ مکرمہ(پاکستان امیج) سعودی عرب میں حج سیکیورٹی فورسز نے حج قوانین کی سنگین خلاف ورزی کرنے والے 3 مصری باشندوں کو گرفتار کر لیا ہے، ان میں ایک اپنے ہی دو ہم وطنوں کو غیر قانونی طور پر مکہ مکرمہ منتقل کرنے کی کوشش کر رہا تھا۔ سعودی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق گرفتار شخص نے ایک …

Read More »

کویت نے سیکڑوں افراد کی شہریت کیوں منسوخ کی؟

کویت سٹی (پاکستان امیج) کویت کی حکومت نے شہریت کے قوانین پر سختی سے عمل درآمد کرتے ہوئے 1266 افراد کی کویتی شہریت منسوخ کردی ہے۔ اقدام کے تحت ان کے زیر کفالت اہل خانہ بھی اس فیصلے سے متاثر ہوں گے۔ یہ اقدام امیر کویت کے فرمودات کے ذریعے کیا گیا، جن میں 2026 کے فرمان نمبر 60، 61، …

Read More »

سعودی عرب اور ایرانی وزرائے خارجہ کا ٹیلیفونک رابطہ

ریاض(پاکستان امیج) سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سے ایران کے ہم منصب عباس عراقچی نے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے۔ سعودی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اس دوران علاقائی صورتحال اور خطے میں کشیدگی کو کم کرنے کی کوششوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ رپورٹس کے مطابق ایرانی وزارت خارجہ کے حوالے سے …

Read More »

وہ اینڈرائیڈ فونز جن پر جلد واٹس ایپ کا استعمال ممکن نہیں ہوگا

واشنگٹن (پاکستان امیج)اگر آپ 10 یا 11 سال پرانا اینڈرائیڈ فون استعمال کررہے ہیں تو بہتر ہے کہ اسے بدل لیں ، ورنہ ستمبر 2026 سے واٹس ایپ استعمال کرنا ممکن نہیں ہوگا۔ جی ہاں میٹا نے پرانے اینڈرائیڈ فونز کے لیے واٹس ایپ سپورٹ ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ خاص طور پر وہ اسمارٹ فونز جو اینڈرائیڈ 5 …

Read More »

امریکا سے مذاکرات میں پیشرفت ہوئی ہے، پاکستان کا کردار اہم رہا، ایرانی وزیر خارجہ

ایران (پاکستان امیج)عباس عراقچی نے سینٹ پیٹرزبرگ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران اور امریکا کے درمیان جاری مذاکراتی عمل میں کچھ پیش رفت ہوئی ہے، تاہم مکمل کامیابی ابھی باقی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ پاکستان نے ایران اور امریکا کے درمیان ثالثی میں اہم کردار ادا کیا ہے، جس کے نتیجے میں دونوں ممالک …

Read More »

پاکستان کی قیادت قابل احترام، ٹرمپ نے ایک بار پھر تعریفوں کے پل باندھ دیے

واشنگٹن(پاکستان امیج)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر پاکستان کے حوالے سے مثبت مؤقف اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ پاکستان کا بے حد احترام کرتے ہیں اور ملکی قیادت کو قابلِ قدر سمجھتے ہیں۔ امریکی میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے پاکستان کی عسکری و سیاسی قیادت کو سراہتے ہوئے کہا کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر اور …

Read More »

ایران کی امریکا کو نئی پیشکش، آبنائے ہرمز کھولنے کیلئے بڑا فارمولا سامنے آگیا

ایران (پاکستان امیج)ایران نے آبنائے ہرمز کھولنے اور جاری جنگ کے خاتمے کے لیے امریکا کو نئی شرائط پیش کر دی ہیں۔ امریکی خبر رساں ادارے ایکزیوس کی رپورٹ کے مطابق یہ پیشکش ایک امریکی عہدیدار اور معاملے سے واقف دیگر ذرائع کے حوالے سے سامنے آئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق ایران نے تجویز دی ہے کہ پہلے مرحلے میں …

Read More »

’’آج رات گولیاں چلیں گی‘‘ ترجمان وائٹ ہاؤس کا فائرنگ واقعے سے قبل دیا گیا انٹرویو کلپ وائرل

واشنگٹن (پاکستان امیج)وائٹ ہاؤس کی پریس سیکریٹری کیرولین لیویٹ کا ایک انٹرویو کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہے جس میں انہوں نے وائٹ ہاؤس کورسپانڈنٹس ڈنر سے پہلے کہا تھا کہ آج رات گولیاں چلیں گی۔ کیرولین لیوٹ نے امریکی نشریاتی ادارے ’فاکس نیوز‘ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا تھا کہ صدر ٹرمپ آج مقابلے کے لیے تیار ہیں اور …

Read More »