ایران (پاکستان امیج)ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر یہ الزام عائد کیا ہے کہ وہ جنگ بندی کی خلاف ورزیوں اور محاصرے جیسے اقدامات کے ذریعے مذاکراتی عمل کو متاثر کر کے ایران کو دباؤ میں لانا چاہتے ہیں، تاکہ اسے ہتھیار ڈالنے پر مجبور کیا جا سکے۔ اپنے سوشل میڈیا پیغام میں …
Read More »دنیا جہان
پاکستان کا جغرافیہ ہی نہیں، حال اور مستقبل بھی مشرقِ وُسطیٰ سے وابستہ ہے، سفیر رضوان سعید شیخ
واشنگٹن (پاکستان امیج)امریکا میں پاکستانی سفیر رضوان سعید شیخ نے کہا ہے کہ پاکستان کا جغرافیہ ہی نہیں، حال اور مستقبل بھی مشرقِ وُسطیٰ سے وابستہ ہے۔ معروف تعلیمی درس گاہ جارج ٹاؤن یونیورسٹی میں منعقدہ چوتھی سالانہ پاک امریکا کانفرنس میں سفیر پاکستان رضوان سعید شیخ نے کلیدی خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کا جغرافیہ ہی نہیں بلکہ …
Read More »امریکا پر تاریخی عدم اعتماد مذاکرات کی راہ میں بڑی رکاوٹ ہے، ایرانی صدر پزشکیان
ایران (پاکستان امیج)ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ امریکا پر تاریخی عدم اعتماد جاری مذاکرات کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے۔ ایکس پر اپنے ایک بیان میں ایرانی صدر نے کہا کہ بامعنی مذاکرات کے لیے وعدوں کی پاسداری بنیادی شرط ہے، تاہم امریکی حکام کی جانب سے غیر تعمیری اور متضاد بیانات صورتحال کو مزید …
Read More »ایرانی بحریہ کی ناکہ بندی اس تک برقرار رہے گی جبتک کوئی حتمی معاہدہ طے نہیں ہوجاتا؛ ٹرمپ
واشنگٹن (پٌاکستان امیج)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ دو ہفتوں کی جنگ بندی کا اختتام بدھ کی شام ہوجائے گا تاہم ایران کے ساتھ امن معاہدہ نسبتاً جلدی طے پا جائے گا۔ ان خیالات کا اظہار صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹروتھ سوشل پر اپنی پوسٹ میں کیا، انھوں نے مزید کہا کہ وہ ایران کے ساتھ مذاکرات کسی …
Read More »خلیجی ملک: سوشل میڈیا کی مشہور شخصیت کیخلاف اہم انکشافات
مصر(پاکستان امیج)مصر کی مشہور سوشل میڈیا شخصیت کے خلاف سنگین جرائم کی تحقیقات میں اہم انکشافات سامنے آگئے۔ کویتی میڈیا کے مطابق ایک ہائی پروفائل کیس جس میں ایک مصری سوشل میڈیا شخصیت شامل ہے جسے “پوکاہونٹاس” کے نام سے جانا جاتا ہے، نے ایک ڈرامائی موڑ لے لیا ہے جس میں تفتیش کاروں نے مبینہ مجرمانہ سرگرمیوں کے وسیع …
Read More »باہر سے سخت، اندر سے محتاط: وال اسٹریٹ جرنل نے صدر ٹرمپ کی پالیسیوں کا پردہ چاک کر دیا
واشنگٹن(پاکستان امیج) وال اسٹریٹ جرنل نے صدر ٹرمپ کی پالیسیوں کا پردہ چاک کر دیا اور کہا پالیسیوں میں جارحیت اور خوف ایک ساتھ چل رہے ہیں۔ امریکی جریدے وال اسٹریٹ جرنل نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی سیاسی حکمت عملی کے حوالے سے ایک سنسنی خیز رپورٹ جاری کی ، جس میں بتایا گیا صدر ٹرمپ کا عوامی جاہ و …
Read More »امریکی ناکہ بندی کی خلاف ورزی پر ایرانی جہاز قبضے میں لیا ہے، ٹرمپ
امریکہ (پاکستان امیج)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ امریکی ناکہ بندی کی خلاف ورزی کرنے کی کوشش کرنے والے ایرانی جہاز کو قبضے میں لے لیا ہے۔ صدر ٹرمپ نے اپنے بیان میں کہا کہ امریکی فوج نے ایک ایرانی جہاز کو روکا جو آبنائے ہرمز پر امریکی ناکہ بندی کی خلاف ورزی کی کوشش کر رہا تھا۔ …
Read More »متحدہ عرب امارات کی معیشت ہچکولے کھانے لگی! واشنگٹن سے مالی مدد کی امیدیں
متحدہ عرب امارات(پاکستان امیج)متحدہ عرب امارات نے امریکہ کے حکام کے ساتھ ابتدائی نوعیت کی بات چیت کا آغاز کیا ہے تاکہ اگر ایران کے ساتھ جاری جنگ کے باعث معاشی دباؤ بڑھتا ہے تو کسی ممکنہ مالی سہولت کا انتظام کیا جا سکے۔ امریکی عہدیداروں کے مطابق یہ پیش رفت اس بات کی نشاندہی کرتی ہے کہ دنیا کی …
Read More »مودی، شیخ رشید کے نقش قدم پر، سوشل میڈیا پر بحث چھڑ گئی
بنگال (پاکستان امیج)مغربی بنگال میں انتخابی مہم کے دوران بھارتی وزیرِ اعظم نریندر مودی کی جھارگرام میں مقامی اسٹریٹ فوڈ ’جھال مری‘ سے لطف اندوز ہونے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ مودی ایک دکاندار کے پاس جا کر جھال مری طلب کرتے ہوئے اس کی قیمت پوچھتے ہیں۔ دکاندار نے …
Read More »ایران کا مذاکرات کے دوسرے دور کیلئے پاکستان نہ آنے کا اعلان
ایران (پاکستان امیج)ایران کی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے واضح کیا ہے کہ ایران کا فی الحال امریکا کے ساتھ کسی نئے مذاکراتی دور کا کوئی منصوبہ نہیں ہے۔ ترجمان کے مطابق موجودہ حالات میں تہران کی جانب سے واشنگٹن کے ساتھ براہِ راست بات چیت کے حوالے سے کوئی پیش رفت زیرِ غور نہیں۔ اسماعیل بقائی کے …
Read More »
Pakistan Image