نئی دہلی (پاکستان امیج)بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو ایک بار پھر عالمی سطح پر تنقید کا سامنا ہے کیونکہ حالیہ رپورٹس میں انکشاف ہوا ہے کہ ایرانی نژاد یوریا بھارت میں مبینہ طور پر جعلی شپنگ دستاویزات کے ذریعے درآمد کی گئی۔ رپورٹس کے مطابق یہ کارگو آدیتیہ برلہ گلوبل ٹریڈنگ سے منسلک تھا، جو ابتدا میں ایران کی …
Read More »دنیا جہان
مکہ مکرمہ میں شجرکاری مہم: مزید 60 ہزار درخت لگ گئے، سبزہ زاروں میں 3 گنا اضافہ
سعودی عرب (پاکستان امیج)مکہ مکرمہ میں پائیداری اور ماحولیاتی بہتری کے لیے بڑے پیمانے پر شجرکاری مہم کے تحت 60 ہزار سے زائد درخت لگا دیے گئے ہیں، جبکہ المغمص ویلی پارک کو ایک نئے ماحولیاتی سیاحتی مرکز کے طور پر فروغ دیا جا رہا ہے۔ سعودی عرب نے مکہ مکرمہ کے مقدس مقامات پر ماحول کو بہتر بنانے اور …
Read More »راکٹ بوسٹرز سے لیس وہ گاڑی جو 0.9 سیکنڈ میں 100 کلومیٹر رفتار سے دوڑ سکتی ہے
چین (پاکستان امیج)ایک چینی کمپنی نے ایسی انوکھی گاڑی متعارف کرائی ہے جو برق رفتار تو ہے ہی مگر ایسا راکٹ بوسٹرز سے ممکن ہوتا ہے۔ جی ہاں واقعی ویکیوم کلینرز بنانے والی کمپنی ڈریمی نے نیبولا نیکسٹ 01 جیٹ ایڈیشن نامی کانسیپٹ گاڑی تیار کی ہے۔ امریکا میں اس گاڑی کو متعارف کرایا گیا جو ڈوئل راکٹ بوسٹر سسٹم …
Read More »دبئی میں پراپرٹی خریدنے والوں کیلئے خوشخبری، 2 سالہ رہائشی ویزا حاصل کرنا آسان
دبئی (پاکستان امیج)دبئی حکومت نے غیر ملکی سرمایہ کاروں کیلئے پراپرٹی ویزا قوانین میں اہم نرمی کا اعلان کرتے ہوئے جائیداد خریدنے پر 2 سالہ رہائشی ویزا حاصل کرنا مزید آسان بنا دیا ہے۔ نئی پالیسی کے تحت اب سنگل مالک کیلئے مقررہ کم از کم قیمت کی شرط ختم کر دی گئی ہے، جس سے زیادہ افراد اس سہولت …
Read More »خام تیل کی قیمت 140 ڈالر تک جاسکتی ہے، ایرانی رہنما کا بڑا دعویٰ سامنے آگیا
ایران (پاکستان امیج)ایران کے سینئر رہنما اور پارلیمنٹ کے اسپیکر باقر قالیباف نے عالمی منڈی میں تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں پر ردعمل دیتے ہوئے امریکی وزیر خزانہ کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ اپنے بیان میں باقر قالیباف نے کہا کہ امریکی وزیر خزانہ جیسے افراد کے غیر سنجیدہ اور فضول مشوروں نے تیل کی قیمت کو 120 …
Read More »ٹرمپ ایرانی تجاویز سے غیر مطمئن، ایران کا نئی ترمیم شدہ تجاویز کیلئے سپریم لیڈر سے مشاورت کا فیصلہ
واشنگٹن(پاکستان امیج) امریکا اور ایران کے درمیان جاری کشیدگی کے دوران ممکنہ مذاکرات سے متعلق نئی پیش رفت سامنے آئی ہے۔ وائٹ ہاؤس نے تصدیق کی ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کی قومی سلامتی ٹیم نے ایران کی جانب سے پیش کیے گئے ایک نئے تجویز پر غور کیا ہے، جس کا مقصد جنگ کا خاتمہ اور خطے …
Read More »یکطرفہ فتح کا اعلان کیا تو ایران کا ردعمل کیا ہو گا؟ امریکی خفیہ اداروں نے سر جوڑ لیے
واشنگٹن(پاکستان امیج)امریکی انٹیلی جنس ادارے اس بات کا تفصیلی جائزہ لے رہے ہیں کہ اگر صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران کے ساتھ جاری دو ماہ پرانی جنگ میں یکطرفہ فتح کا اعلان کرتے ہیں تو تہران کا ردعمل کیا ہو سکتا ہے؟ اس معاملے سے باخبر ذرائع کے مطابق یہ تجزیہ اعلیٰ حکام کی ہدایت پر کیا جا رہا ہے۔ عرب …
Read More »ورلڈ بینک نے توانائی کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافے کا خدشہ ظاہر کر دیا
نیویارک(پاکستان امیج)مشرقِ وسطیٰ میں جاری کشیدہ صورتحال کے باعث عالمی سطح پر توانائی کی قیمتوں میں نمایاں اضافے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ ورلڈ بینک کی تازہ رپورٹ کے مطابق 2026 کے دوران توانائی کی قیمتیں 24 فیصد تک بڑھ سکتی ہیں۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اگرچہ خطے میں تناؤ مئی تک کم بھی ہو جائے، تب …
Read More »بھارتی ایوی ایشن مسلسل تنزلی کا شکار، مودی کو دنیا بھر میں رسوائی کا سامنا
نئی دہلی )(پاکستان امیج)بی جے پی کے کٹھ پتلی وزیراعظم کے دور میں بھارتی ایوی ایشن انڈسٹری مسلسل تنزلی کا شکار ہے، جس کی وجہ سے مودی کو دنیا بھر میں رسوائی اور سبکی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ مشرقِ وسطیٰ کے بحران اورپاکستان کی فضائی حدود کی بندش کے باعث بھارتی ایئرلائنز شدید مالی خسارے کا شکار ہیں۔ …
Read More »بریانی اور تربوز کھانے سے ایک خاندان کے 4 افراد زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھے
ممبئی (پاکستان امیج)بھارتی شہر ممبئی کے علاقے بھنڈی بازار میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا ہے، جہاں ایک ہی خاندان کے چار افراد چند گھنٹوں کے اندر جان کی بازی ہار گئے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق واقعہ مشتبہ فوڈ پوائزننگ سے جڑا ہوا ہو سکتا ہے، تاہم حتمی وجہ تاحال سامنے نہیں آئی ہے۔ بھارتی میڈیا کے …
Read More »
Pakistan Image