برطانیہ(پاکستان امیج)برطانوی جریدے فنانشل ٹائمز کی ایک رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ پاکستان امریکا اور ایران کے درمیان جاری کشیدگی کم کرنے اور مذاکرات کو مکمل طور پر ناکام ہونے سے بچانے کے لیے سرگرم کردار ادا کر رہا ہے۔ رپورٹ کے مطابق چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر اس سفارتی عمل میں ایک اہم اور …
Read More »دنیا جہان
ایران نے ملکی قیادت میں اختلافات کی خبریں مسترد کردیں
ایران (پاکستان امیج)ایرانی صدارتی دفتر کے ترجمان مہدی طباطبائی نے ملکی قیادت میں اختلافات کی خبروں کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ ایران کی قیادت کے اندر مثالی اتحاد قائم ہے۔ ایران نے مذاکرات کے دروازے کھلے رکھنے کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ مذاکرات انصاف، وقار اور دانشمندی کی بنیاد پر ہی ممکن ہیں۔ انہوں نے امریکی صدر …
Read More »جنگ اب ایران میں سخت گیر اور معتدل حلقوں کے درمیان ہے، ترجمان وائٹ ہاؤس
واشنگٹن (پاکستان امیج)وائٹ ہاؤس کی پریس سیکرٹری کیرولین لیوٹ نے میڈیا سے گفتگو میں ایران کے ساتھ جنگ بندی کی توسیع کے معیاد کے بارے میں کہا ہے کہ کوئی ڈیڈ لائن نہیں ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق وائٹ ہاؤس کی ترجمان نے کہا کہ دراصل اس وقت جنگ ایران کے اندر سخت گیر اور معتدل حلقوں کے …
Read More »ٹرمپ نے ایران سے جن 8 خواتین کو پھانسی نہ دینے کا مطالبہ کیا وہ کون ہیں اور ان پر کیا الزامات ہیں؟
نیویارک(پاکستان امیج)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گزشتہ روز سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر ایران سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ مبینہ طور پر سزائے موت کی منتظر 8 خواتین کو رہا کرے تاکہ امریکا اور ایران کے درمیان ممکنہ مذاکرات کے لیے مثبت فضا قائم ہو سکے۔ نیویارک پوسٹ کی رپورٹ کے مطابق یہ خواتین رواں سال کے …
Read More »کویت کا 172 افراد کی شہریت منسوخ کرنے کا فیصلہ
کویت سٹی(پاکستان امیج) حکومتِ کویت نے شہریت کے قوانین کی خلاف ورزی اور متعلقہ ضوابط کے تحت بڑی کارروائی کرتے ہوئے مجموعی طور پر 172 افراد کی شہریت منسوخ کرنے کے دو نئے فیصلے جاری کر دیے ہیں۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق سرکاری گزٹ ‘کویت الیوم’ کے تازہ ترین ضمیمے میں شائع ہونے والی تفصیلات کے مطابق: پہلا …
Read More »مسجد الحرام میں زائرین کے لیے بڑی سہولت فراہم کردی گئی
مکہ مکرمہ(پاکستان امیج) سعودی عرب میں مسجد الحرام اور مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی دیکھ بھال کے امور کی جنرل اتھارٹی نے مسجد الحرام میں زائرین کی سہولت کے لیے ایک جدید ڈیجیٹل سروس متعارف کرائی ہے۔ سعودی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ڈیجیٹل سروس کے ذریعے زائرین صحن مطاف اور مسعی میں ازدحام کی صورتحال …
Read More »ایران نے اقوام متحدہ سے بحیرہ عمان میں امریکی کارروائی کی مذمت کا مطالبہ کر دیا
لندن (پاکستان امیج) ایران نے اقوام متحدہ سے بحیرہ عمان میں امریکی کارروائی کی مذمت کا مطالبہ کر دیا ہے، اور کہا ہے کہ امریکی کارروائی پر سلامتی کونسل واضح اور دو ٹوک مؤقف اپنائے۔ گزشتہ روز اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس اور سلامتی کونسل کے صدر جمال فارس الرویعی کو لکھے گئے ایک خط میں مندوب سعید …
Read More »فیلڈ مارشل اور وزیراعظم شہباز شریف کی درخواست پر ایران پر حملے مؤخر کر رہے ہیں، ٹرمپ
واشنگٹن (پاکستان امیج)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان کے سپہ سالار فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور وزیر اعظم شہباز شریف کی درخواست پر فی الحال ایران پر حملے پر مؤخر کر رہے ہیں۔ اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر امریکی صدر نے دعویٰ کیا کہ ایران کی حکومت اندرونی طور پر شدید تقسیم …
Read More »امریکا نے آبنائے ہرمز کو مکمل طور پر بند کر دیا، ایران اسے کھولنا چاہتا ہے؛ ٹرمپ کا دعویٰ
واشنگٹن (پاکستان امیج)امریکی صدر ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا نے آبنائے ہرمز کو مکمل طور پر بند کر دیا ہے اور ایران دراصل اسے کھولنا چاہتا ہے تاکہ یومیہ کروڑوں ڈالر کی آمدنی دوبارہ حاصل کی جا سکے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر جاری اپنے تازہ بیان میں ٹرمپ نے کہا کہ ایران آبنائے ہرمز کو …
Read More »جائزہ لے رہے ہیں، جنگ بندی مذاکرات پر اپنے فیصلے سے جلد آگاہ کریں گے؛ ایران
ایران (پاکستان امیج)ایران نے امریکا کے رویے کو سفارتکاری کے منافی قرار دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ وہ جنگ بندی کے مستقبل پر جلد فیصلہ کرے گا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے اپنے روسی ہم منصب سرگئی لارووف سے گفتگو میں کہا کہ امریکا کے غیر قانونی اقدامات اور متضاد بیانات سفارتکاری …
Read More »
Pakistan Image