دنیا جہان

ایران امریکا مذاکرات میں پاکستان ایک قابل اعتماد اور ذمہ دار ثالث ہے؛ چین بھی معترف

چین (پاکستان امیج)چین نے امریکا اور ایران کے درمیان جنگ بندی کے لیے جاری پاکستان کے سفارتی کردار کو پُر اعتماد اور قابل بھروسہ قرار دیتے ہوئے علاقائی استحکام کے امید کا اظہار کیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران میں تعینات چینی سفیر کانگ پَے وو نے کہا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں کشیدگی میں کمی اور …

Read More »

ایران کے پاس 21 سے 22 فیصد میزائل باقی ہیں، معاہدے کے سوا کوئی راستہ نہیں؛ ٹرمپ کا دعویٰ

واشنگٹن (پاکستان امیج)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کے میزائل ذخائر میں نمایاں کمی آ چکی ہے اور اس کے پاس بالآخر معاہدہ کرنے کے سوا کوئی راستہ نہیں بچے گا۔ این بی سی نیوز کو دیے گئے ایک انٹرویو میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ ایران کے پاس اب صرف 21 سے 22 فیصد میزائل …

Read More »

نوجوانوں کو کاکروچ کہنے والے بھارتی چیف جسٹس کو برطانیہ میں شرمندگی کا سامنا

نئی دہلی (پاکستان امیج )بھارتی چیف جسٹس سوریا کانت کو برطانیہ میں ایک تقریب کے دوران ناخوشگوار صورتحال کا سامنا کرنا پڑا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سوریا کانت نے یونیورسٹی آف لندن کے ایک پروگرام میں مصنوعی ذہانت اور بین الاقوامی قانون کے موضوع پر خطاب کیا جس میں بعض شرکاء نے ان کی تقریر کے بعد سوال و جواب …

Read More »

امریکی کارروائیاں جاری رہیں تو آبنائے ہرمز مکمل طور پر بند کر دی جائے گی، پاسدارانِ انقلاب

ایران (پاکستان امیج)پاسداران انقلاب نے خبردار کیا کہ اگر امریکی کارروائیاں جاری رہیں تو آبنائے ہرمز کو مکمل طور پر بند کر دیا جائے گا اور اس کی مکمل بندش کا ذمہ دار اب امریکا ہوگا۔ امریکا نے ایران میں گوروک اور جزیرہ قشم میں ریڈار تنصیبات کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا جبکہ ایرانی پاسداران انقلاب نے جوابی کارروائی …

Read More »

پاکستان مخالف سوال پر پیوٹن کا دوٹوک جواب، بھارتی صحافی لاجواب ہوگیا

سینٹ پیٹرزبرگ(پاکستان امیج) روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے سینٹ پیٹرزبرگ انٹرنیشنل اکنامک فورم کے دوران پاکستان سے متعلق ایک بھارتی صحافی کے سوال کا جواب دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ پاکستان کو چین کے زیر اثر ملک قرار دینا درست نہیں۔ فورم کے دوران ایک بھارتی صحافی نے پاکستان اور چین کے تعلقات سے متعلق سوال کیا، جس پر …

Read More »

بشکیک: وزیر داخلہ محسن نقوی کی ایرانی ہم منصب سے اہم ملاقات، خطے کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال

بشکیک(پاکستان امیج) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور ایرانی وزیر داخلہ سکندر مومنی کے درمیان اہم ملاقات ہوئی۔ دونوں وزرائے داخلہ کے درمیان کرغستان کے دارالحکومت بشکیک میں ہونے والی ملاقات میں پاک ایران تعلقات اور خطے کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ محسن نقوی اور سکندر مومنی نے خطے میں کشیدگی میں کمی اور داخلی سلامتی کے …

Read More »

ٹرمپ کی تجویز کام آگئی؛ روس بھی یوکرین کیساتھ پُرامن تصفیے کیلیے تیار ہوگیا

روس (پاکستان امیج)روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے یوکرین جنگ کے خاتمے کے لیے ایک بار پھر مذاکرات کی میز پر آنے کا اشارہ دیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق روسی صدر نے کہا کہ یوکرین کے ساتھ پُرامن تصفیے اور مذاکرات کے لیے تیار ہیں تاہم انھیں (یوکرین) کو بھی زمینی حقائق کو تسلیم کرتے ہوئے سمجھوتہ کرنا …

Read More »

اب وقت آگیا، دونوں ممالک کسی نہ کسی شکل میں ایک معاہدے تک پہنچ جائیں، ٹرمپ کا ایران کو پیغام

واشنگٹن(پاکستان امیج) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ انہوں نے ایران کو واضح پیغام دیا ہے کہ اب وقت آگیا ہے کہ دونوں ممالک کسی نہ کسی شکل میں ایک معاہدے تک پہنچ جائیں۔ اپنے تازہ بیان میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ ایران گزشتہ 47 برس سے جس طرزِ عمل پر عمل پیرا ہے، اسے مزید جاری …

Read More »

مودی کی ناکام پالیسیاں، بھارتی نوجوانوں کی تحریک بے قابو ہونے کا اندیشہ

نئی دہلی (پاکستان امیج)بی جے پی کی کٹھ پتلی مودی سرکار کی غلط پالیسیوں کا نتیجہ سامنے آنے لگا، جہاں بھارت میں نوجوانوں کی تحریک بےقابو ہونے کا اندیشہ بڑھ گیا ہے۔ بھارتی نوجوانوں نے مودی سرکارکو چیلنج کرتے ہوئے کاکروچ پارٹی کی جانب سے نئی دہلی میں احتجاج کی کال دے دی گئی ہے۔ خدشہ ہے کہ پارٹی آہستہ …

Read More »

لبنان پر حملے جاری رکھنے کے اعلان پر ٹرمپ طیش میں آگئے، نیتن یاہو کو پاگل اور ناشکرا قرار دے دیا

واشنگٹن(پاکستان امیج)امریکی اور اسرائیلی قیادت کے درمیان لبنان کی صورتحال پر ہونے والی ایک ٹیلیفونک گفتگو میں غیر معمولی کشیدگی سامنے آنے کی اطلاعات ہیں جس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو پر شدید برہمی اور سخت الفاظ کے استعمال کا دعویٰ کیا گیا ہے۔ ایک امریکی ویب سائٹ کے مطابق گفتگو کے …

Read More »