سعودی عرب (پاکستان امیج)دنیا بھر میں مسلم امت کی جانب سے محرم الحرام کے ساتھ نئے ہجری سال کا استقبال کیا جائے گا، مسجد الحرام میں خانہ کعبہ کو نیا غلاف (کسوہ) پہنانے کی روح پرور تیاریاں بھی عروج پر پہنچ گئیں۔ تفصیلات کے مطابق اللہ تعالیٰ کے مقدس ترین گھر خانہ کعبہ میں کسوہ پہنانے کے عظیم الشن عمل …
Read More »دنیا جہان
گھر بیٹھ کر ڈالرز کمانے کا نیا طریقہ: ایک اور آن لائن روزگار سامنے آگیا
لندن (پاکستان امیج)دنیا میں ایک نیا آن لائن روزگار متعارف ہو رہا ہے، جس سے گھر میں کر ڈالرز کمانے کا نیا طریقہ سامنے آیا ہے۔ مصنوعی ذہانت کی تیزی سے ترقی جہاں دنیا بھر میں لاکھوں ملازمتوں کے مستقبل کے بارے میں سوالات اٹھا رہی ہے، وہیں اس ٹیکنالوجی نے عام لوگوں کے لیے کمائی کے نئے مواقع بھی …
Read More »امریکا اور ایران کے درمیان ممکنہ معاہدے پر دستخط جی سیون اجلاس کے موقع پر متوقع
ایران (پاکستان امیج)ایرانی وزارت خارجہ کے ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان معاہدے پر دستخط جی سیون اجلاس کی سائیڈ لائن پر متوقع ہیں، ایرانی ذرائع کا کہنا ہے کہ اگر حالات سازگار رہے تو معاہدہ اجلاس سے ایک روز قبل بھی طے پا سکتا ہے۔ ذرائع کے مطابق جی سیون ممالک کا سربراہ اجلاس …
Read More »تہران نے ٹرمپ کے مذاکراتی دعوؤں کو مسترد کر دیا
تہران(پاکستان امیج)ایران نے امریکا کے ساتھ ممکنہ معاہدے سے متعلق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دعوؤں کو مسترد کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ تاحال کسی بھی معاہدے کو حتمی شکل نہیں دی گئی۔ ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی کے مطابق معاہدے کی دستخطی تاریخ اور مقام کے حوالے سے سامنے آنے والی خبریں محض قیاس آرائیاں ہیں۔ …
Read More »ٹرمپ کے ایران پر حملے روکنے کے اعلان سے عالمی اسٹاک مارکیٹوں میں زبردست تیزی
واشنگٹن( پاکستان امیج) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران پر مجوزہ فوجی حملے روکنے اور تہران کے ساتھ ممکنہ امن معاہدے کا عندیہ دینے کے بعد دنیا بھر کی اسٹاک مارکیٹوں میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی ہے جبکہ سرمایہ کاروں کے اعتماد میں بھی نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق وال اسٹریٹ کے …
Read More »جاپانی شہر میں ریچھ نے دہشت پھیلا دی، اسکول بند، شہری گھروں تک محدود
جاپان (پاکستان امیج)جاپان کے شہر اتسونومیا میں ایک خطرناک ریچھ کی موجودگی نے شہریوں میں شدید خوف و ہراس پھیلا دیا ہے، جس کے باعث معمولاتِ زندگی بری طرح متاثر ہو گئے ہیں۔ صورتحال اس قدر سنگین ہو گئی کہ شہر کے اسکول بند کر دیے گئے جبکہ لوگ گھروں تک محدود ہو کر رہ گئے۔ مقامی حکام کے مطابق …
Read More »کیٹی پیری اور جسٹن ٹروڈو کا ریڈ کارپٹ ڈیبیو، افیئر کی افواہیں حقیقت میں بدل گئیں
امریکہ (پاکستان امیج)امریکی پاپ اسٹار کیٹی پیری اور کینیڈا کے سابق وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے پہلی بار عوامی سطح پر ایک ساتھ ریڈ کارپٹ پر شرکت کرکے اپنے مبینہ تعلق کی افواہوں کو نئی حقیقت کا رنگ دے دیا ہے، جس کے بعد سوشل میڈیا پر شدید ردعمل اور بحث چھڑ گئی ہے۔ 8 جون کو نیویارک میں منعقد …
Read More »ٹرمپ کا ایران کیخلاف دو ہفتوں میں ’مکمل فتح‘ کا دعویٰ، تیل سستا ہونے کی پیش گوئی بھی کردی
واشنگٹن(پاکستان امیج)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا آئندہ دو ہفتوں کے اندر ایران کے خلاف ’مکمل فتح‘ کا اعلان کرے گا۔ یہ بیان انہوں نے ریپبلکن سینیٹر لنڈسے گراہم کے لیے منعقدہ ایک ٹیلی ریلی سے خطاب کے دوران دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ٹرمپ نے کہا کہ امریکا نے سخت مؤقف اختیار …
Read More »ٹرمپ کا ایران اور اسرائیل سے فوری جنگ بندی کا مطالبہ، حملے روکنے کی اپیل کردی
واشنگٹن(پاکستان امیج) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران اور اسرائیل سے فوری طور پر ایک دوسرے پر حملے بند کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے دونوں ممالک پر زور دیا ہے کہ وہ کشیدگی میں مزید اضافہ نہ کریں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ٹروتھ سوشل‘ پر جاری مختصر بیان …
Read More »محسن نقوی کی عباس عراقچی سے ملاقات، امریکا ایران مذاکراتی عمل پر تبادلہ خیال
تہران(پاکستان امیج) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی سے ملاقات کی ہے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق ملاقات میں دونوں رہنماؤں کی امریکا ایران مذاکراتی عمل پر گفتگو ہوئی، ثالثی کی کوششوں اور خطے کی موجودہ صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ قبل ازیں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ایرانی ہم منصب سکندر مومنی سے …
Read More »
Pakistan Image